سری لنکن منیجر نے کیا گستاخی کی تھی؟سنئے ہجوم میں شامل نوجوانوں سے

Terminator;

Minister (2k+ posts)

تبلیغیوں کے تعداد میں پہلے نمبر پر ۔ ۔ ۔ ۔
حاجیوں کے تعداد میں دوسرے نمبر پر ۔ ۔ ۔
او ر ماشاء اللہ ایمانداری، دیانتداری میں دنیا میں 126 ویں پر
دنیا کے بہترین مسلمان سیالکوٹ میں جنّت کا ٹکٹ کٹاتے ہوئے ۔ ۔ ۔
تُف لعنت ایسی منافق قوم پر ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او جاہل کمینے کے بچو۔۔ حضور کے نام پر تمہاری گندی جان کو کُڑبان مت کرو۔۔ انکے کے کہے پر چلو۔۔بس۔

یہی وہ شارٹ کٹیئے جاہل ہیں۔۔ جنہیں سورۃ فاتحہ بھی یاد نہیں ہوگی۔۔ کیونکہ نماز پڑھنا وڑنا کون کرے گا۔۔۔۔

انہیں چاہیے کوئی شورٹ کٹ جنت کی۔۔ مگر افسوس وہ شارٹ کٹ جہنم کی طرف جاتی ہے۔۔۔ جس پر یہ جارہے ہیں۔۔
 

alis

MPA (400+ posts)
The biggest culprit is the Army, they are paish paish in all the issues of politics but whenever there is a need to curtail real risks of public unrest in the cities our foug is impartial this is so pathetic, I am not against Army but don't be spectator to this ignorance.
Few years ago I post on this forum that TLP is the biggest threat Pakistan has ever faced. they are much more in number compared to deobandis or ahl-hadees or shia.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی %90 فیصد آبادی ایسی ہی ہے۔ اس قوم کو جاہل بنانے میں فوج اور تمام سیاسی پارٹیوں نے خوب حصہ ڈالا ہے۔
مذہبی انتہا پسندوں کو پاکستان کے کرتا دھرتا جنرل پھینجا سنگھ بندروال نے بنایا تھا، جب
اُس نے امریکہ کی چاکری میں روس کے خلاف مذہبی جماعتوں کو کھلی چھٹی دے دی تھی، اور گلی کُوچوں میں دھڑا دھڑ مدرسے کھلنے لگے
اِس مخلوق کو کمزور سیاسی سیٹ اَپ قابو میں نہیں کر سکتی،، اُنکو اپنا ووٹ بینک سُکڑنے کا ڈر ہوتا ہے

جن سنتری لوگوں نے اِنکو پیدا کیا، اور پروان چڑھایا، وہ اِنکو با آسانی قابو کر سکتے تھے، جو اُنہوں نے نہیں کیا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی یہ دیکھو کہ یہ دونوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ اس میں دین کا کوئی حصہ ہے۔ باقی ہمارے لوگ پوری بات سمجھنے کی بجائے پہلے سطر پڑھ کر کومینٹ شروع کر دیتے ہیں