سرے محل کا نام لینے پر پلوشہ خان نے لائیو شو میں چیخناچلانا شروع کردیا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے ان تتلیوں کو بھرتی کیا جاتا ہے اور
اسمبلی میں بھی یہ بلاول اور اس کے ابے کی چاپلوسی میں لگی رہتی ہیں ذرا ذرا بات پر سپیکر کے ڈئس بورڈ کے سامنے چیخنے چلانے چل پڑتی ہیں ماحول ہائی جیک کرنے کی کوشش کرتی ہیں
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
one this is clear this woman don't own even her soul . every thing belong to ppp mafia. what a stupid woman . she proving zardari was CHOOR with saray Mahal