سعد رفیق نے جتنے ترلے اور منتیں عمران خان سے کیں اس کا گواہ موجود ہے،شہزاد

9saadrafiqshahzadakbar.jpg

سابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبرنے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شہزادا کبر تو نہیں بھاگا"۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا، پنجاب حکومت کی ڈی فیکٹو سابقہ خاتون اول کی لیڈی فرنٹ ویمن بھاگ گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب کوروڈ رولرکیطرح استعمال کرنیوالے ڈر کیوں رہے ہیں، بقول پی ٹی آئی گینگ انہوں نے کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا، دوسروں کوچوہے کہنے والوں کےخود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتاہے۔

https://twitter.com/x/status/1521011858790096898
خواجہ سعد رفیق نے اس بیان میں اپنے تذکرے کو دیکھ کر سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر سے رہا نہ گیا اور انہوں نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ"شہزاد اکبر تو نہیں بھاگا"۔

https://twitter.com/x/status/1521104722756878338
شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ البتہ جتنی منتیں اور ترلے سعد رفیق نے عمران خان سے کیے ان کا گواہ محمد معظم علی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ شرم و حیا ہوتی ہے، ہمت ہے تو اس سے پوچھ لو، ویسے سعد رفیق صاحب آپ بھی بہت بہتر جانتے ہیں آپ کو جیل میں کس نے ڈلوایا ہمت ہے تو براہ راست انہیں مخاطب کریں۔
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Yae loog apnae garaeban mae kabih nahi dekhtae. Farishtae haen. Khawaja Saad Rafiq, naam he kafi hae.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ کے قصے تو مٹھو کباڑئے سے انکوائری کرکے بے نقاب ہو سکتے ہیں مٹھو کباڑیا چوری کی گاڑیوں سے پیسہ کما کر علیم خان کا پارٹنر بن کر باجوے کی مدد سے ارب پتی بن گیا باجوہ اسی لئے علیم خان کو وزیر اعلئی بنوا کر اس سے مٹھو کباڑئے کی ایک ناجائز سرکاری زمین میں مٹھوکباڑئے کو کئی سو ارب روپے دلانا چاہتا تھا جو اب اس کی سازش رجیم چینج نے پینڈنگ کردیا ہے اب حمزہ بھی اس کباڑئے کی زمین کا کام کرنے کی کوشش کرے گا علیم خان کو سامنے رکھ کر جو بھی محب وطن لوگ ہیں ان کو اب باجوہ مٹھو کباڑئے علیم خان اور حمزہ کی کسی بھی ایسی واردات پر نظر ر کھنی ہوگی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I would not insult our armed forces. I believe things are happening for the good and would soon come out in the open. in the mean time I request to hold on to your feeling against military
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is notorious liar and known for their dirty politics.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#