سعید غنی نے65سو کا ڈیسک29 ہزار میں خریدنے کا ملبہ وزیر اعلی سندھ پر ڈال دیا

5.jpg

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں کیلئے 29 ہزار میں ایک ڈیسک خریدنے کے معاملے کا ملبہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ پر ڈال دیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے مہنگے ڈیسک کی خریداری کے معاملے پر ردعمل دیتےہوئے کہا کہ جب اس خریداری کا ٹینڈر ہوا تو اس وقت وزارت تعلیم کا قلمدان وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے پاس تھا۔


سعید غنی نے کہا کہ مجھے اس خریداری سے متعلق کوئی علم نہیں ہے یہ مجھے قلمدان ملنے سے پہلے کا ٹینڈر ہے۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے بھی اس اسکینڈل کو بے نقاب کرتے ہوئے کراچی کی لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ پہنچ کر نئی ڈیسک کی خریداری کرتے ہوئے سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1437733586099220480
حلیم عادل شیخ نے فرنیچر مارکیٹ سے ایک نئی ڈیسک پانچ ہزار روپے کی خریدی اور کہا کہ سندھ حکومت اس منصوبے کے مد میں 3 ارب کا ٹیکہ لگانے کی تیاری کررہی ہے، کیا سندھ حکومت کے ڈیسک سونے سے بنی ہوئی ہے، سندھ حکومت کی کرپشن سے وزیراعلیٰ ہاؤس پلتا ہے اور بلاول بھٹو کے ناشتے کے پیسے نکلتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1438074323663720448
واضح رہے کہ کچھ روز پہلے انکشاف ہوا تھا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے طلباء کے بیٹھنے جو ڈیسک خریدنے کی منظوری دی ہے، فی ڈیسک 29 ہزار روپے کے عوض خریدی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1438112088120086533
رپورٹ کے مطابق ان ڈیسکس کو کباڑ کے ٹکڑوں سے بنایا جائے گا جس میں 23 جوڑ لگے ہوں گے، محکمہ تعلم سندھ نے یہ ٹھیکہ ایک کمپنی کو اسی سال میں دیا ہے جس سال میں پہلے ایک ڈیسک 8 ہزار روپے میں خریدی گئی تھی۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر چیز مہنگی ہو گی ہے….ویسے مجھے تو
زرداری صاحب کی طرح صرف دس فیصد ملا ہے…..اب اس میں کیا ? ?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر چیز مہنگی ہو گی ہے….ویسے مجھے تو
زرداری صاحب کی طرح صرف دس فیصد ملا ہے…..اب اس میں کیا ? ?
Sir 10 % times are history. Alhamdu Lillah Asif Zardari Sahib used to be President of Pakistan. Masha Allah Now the rate of corruption is going towards 10 times of the original price not percent.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
پھپھی چار سو بیس
ڈاکو فریال دیوی تالپور والی پھولن دیوی ، اور مردار شاہ کنجر کی تو موجاں ہی موجاں
مردار شاہ کنجر لوٹ مار کے پیسے ٹھکانے لگانے بار بار امریکہ کے دورے اسی لئے تو کرتا ہے
اور بلو کھسری کو انہوں نے گل خان اور ڈیوڈ کے ساتھ موجیں کرنے کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے اور بلو کھسری اپنی کھرک ان سب سے مٹوا کر اسی میں خوش ہے
ایل جی بی ٹی
LGBT COMMUNITY
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Sir 10 % times are history. Alhamdu Lillah Asif Zardari Sahib used to be President of Pakistan. Masha Allah Now the rate of corruption is going towards 10 times of the original price not percent.
ارے توبہ کرو یار…..یعنی چھ ہزار کی ڈیسک اور رشوت دس گنا یعنی ساٹھ ہزار؟
یہ تو ایک ڈیسک پنستھ ھزار کا پر گیا؟….اور باندھنے سکول میں گدھے ہیں…...ہاہاہا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ارے توبہ کرو یار…..یعنی چھ ہزار کی ڈیسک اور رشوت دس گنا یعنی ساٹھ ہزار؟
یہ تو ایک ڈیسک پنستھ ھزار کا پر گیا؟….اور باندھنے سکول میں گدھے ہیں…...ہاہاہا
Its going towards not reached at 10 times. So far Asif is only achieved 5 times and hopefully will reach there soon.