سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا،اشرف غنی نے اپنا سفیر،سفارتی عملہ واپس بلا لیا

ranaji

President (40k+ posts)
رانا صاحب يہ عارف کريم کی سمجھ نہيں آئی ، تھالی کے بيگن کی طرح کبھی ادھر کبھی اُدھر ، پٹواری کی پوسٹ کو بھی لائک اور ہاہاُکرتا ہے اور بعض اوقات عجيب کومنٹس کرتا ہے۔ اپنے آپ کو بڑا ڈپلوميٹ کنگ سائز فلٹر ثابت کرتا ہے۔​
یہ بندہ جیسا بھی ہے ایک بات تو اچھی ہے کرپشن کو
Condemned
کرتا ہے اسکو ڈیفینڈ نہیں کرتا اور قائد اعظم کے خلاف پوسٹ میں بھی اس نے قائد اعظم ہی لکھا ہے جیسا کہ عام نطفہ حرامٗ ہیں
جن کو قائد اعظم کو قائید کے نام سے بلاتے ہوئے موت پڑتی ہے اور وہ صرف محمد علی جناح کہتے ہیں
کانگریسی نطفہ حراموں اور پاکستان اور قائید مخالفوں کی طرح
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)

رانا صاحب وہ تو ٹھيک ہے بس زرا اپنی زبان ميں اس کو کہو کے چوتياپے بس زرا کم کرے۔باقی سب خير ہے ۔​
 
ranaji

President (40k+ posts)
رانا صاحب وہ تو ٹھيک ہے بس زرا اپنی زبان ميں اس کو کہو کے چوتياپے بس زرا کم کرے۔باقی سب خير ہے ۔​
آپ کو تو معلوم ہے وہ زبان صرف کرپٹ لیڈروں کے لئے ہے اور میں ممبرز سے گالمُ بلوچ نہیں کرتا اگر پرسونل ہو تو پھر تھوڑی سی پھکیُ اور اگنور
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو تو معلوم ہے وہ زبان صرف کرپٹ لیڈروں کے لئے ہے اور میں ممبرز سے گالمُ بلوچ نہیں کرتا اگر پرسونل ہو تو پھر تھوڑی سی پھکیُ اور اگنور
سر جی گالم گلوچ کے بغير تھوڑی سرزنش تو بنتی ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ظاہر ہے جب چینیوں پر حملہ ایک ڈرامہ تھا، ملالہ پر
حملہ ڈرامہ تھا، ۹/۱۱ حملہ ڈرامہ تھا، افغانی سفیر کی بیٹی پر حملہ ڈرامہ تھا تو پاکستان بننا ڈرامہ کیوں نہیں ہو سکتا
آپ کو تو معلوم ہے وہ زبان صرف کرپٹ لیڈروں کے لئے ہے اور میں ممبرز سے گالمُ بلوچ نہیں کرتا اگر پرسونل ہو تو پھر تھوڑی سی پھکیُ اور اگنور
رانا صاحب يہ عارف کريم کی سمجھ نہيں آئی ، تھالی کے بيگن کی طرح کبھی ادھر کبھی اُدھر ، پٹواری کی پوسٹ کو بھی لائک اور ہاہاُکرتا ہے اور بعض اوقات عجيب کومنٹس کرتا ہے۔ اپنے آپ کو بڑا ڈپلوميٹ کنگ سائز فلٹر ثابت کرتا ہے۔​

ایسی ہی بونگیاں مار مار کر چیف منسٹر تک ترقی کر لی ہے

ہمارے دانشوروں کی دانشوری چیک کریں. قائد اعظم نے پاکستان ڈارمہ سٹیج کرکے بنایا

He is on job to attract traffic. That's why always start controversies.

دو رنگی خوب نئیں یک رنگ ہو جا
سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
بھوسڑی کے

اچھا ہوتا اگر سفیر کے ساتھ ساتھ 30 لاکھ مہاجرین کو بھی واپس بلا لیتا؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے جب چینیوں پر حملہ ایک ڈرامہ تھا، ملالہ پر
حملہ ڈرامہ تھا، ۹/۱۱ حملہ ڈرامہ تھا، افغانی سفیر کی بیٹی پر حملہ ڈرامہ تھا تو پاکستان بننا ڈرامہ کیوں نہیں ہو سکتا
وہ اس لئے کہ اس میں تیری پیدائش ہونی تھی اگر تیری بات مان لیں تو پھر تیری پیدائیش کو بھی ڈرامہ ہی ماننا پڑے گا
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Pakistan needs to tread very carefully now ..... Endians want to sow discord amongst farsibans and pushtoons and Pakistan .... That is the only way endians will have some leverage remaining there ....
Farsibans had sidelined pushtoons completely during their 20 yr rule .... This fatal mistake cost them any sympathy which Pakistani Pukhtun had with Afghans ......
Now it’s basically war between elite farsiban who are more educated , thoroughly corrupt and thoroughly usurped Afghanistan and apparently Pukhtun Taliban ..... But recent Northern victories of Taliban and control of Northern and Western borders areas have unnerved Endia and Ghani govt ...... They need a scapegoat now for their own failures ......
Pakistan should do everything covertly and should not be seen favouring any side ..... Afghans anyway favour the winner in battlefield.....
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے عراق پر امریکہ کے حملے سے پہلے ایک ڈرامہ کویت کے سفیر کی بیٹی نے بھی کیا تھا جس میں اس نے کہا تھا کہ عراقی فوجی بچوں کونیزوں پہ اچھالتے تھے اور وہ ایک نرس ہے جس نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کابلی سفیر بھی وہی ڈرامہ کھیلنا چاہتا ہے مگر بھونڈے طریقے سے
 
چلو اچھا ہے خود ہی بھاگ گیا ورنہ کابلیُ چنے کیُ طرح ابال کر کھایا جاتا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے جب چینیوں پر حملہ ایک ڈرامہ تھا، ملالہ پر
حملہ ڈرامہ تھا، ۹/۱۱ حملہ ڈرامہ تھا، افغانی سفیر کی بیٹی پر حملہ ڈرامہ تھا تو پاکستان بننا ڈرامہ کیوں نہیں ہو سکتا
۹/۱۱
کوُتو بہت سے پيدائشی امريکن بھی ڈرامہ کہتے ہيں اب ، ملالہ پر حملہ بھی عجيب ہی تھا اور جس طرح اب وہ اور اُسکا خاندان لندن ميں بيٹھ پاکستان کو ڈی گريڈ کرتے ہيں تو عجيب نہی لگتا ، اب تو وہ نوبل ہے تو کشمير بھارت اور اسرائيل جو کرتا ہے تو کبھی ملالہ کچھ کيوں نہی کہتی ؟؟؟پرابلم صرف پاکستان ميں ہے کيا ؟؟؟
افغانی سفير کی بيٹی کاُمعاملُہ ابھی شروع ہوا ہے آپ جلدی ميں ہو تھوڑا بريک پر پاؤں رکھو ، يعنی زرا چوتياپے کم کرو اور انتظار کرو اور سوچو کے پاکستانی اسٹيبلشمنٹ کو کيا فائدہ ہوگا اس اغوا سے ؟ اور پاکستان کو کيا نقصان ہو گا ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
افغانی سفير کی بيٹی کاُمعاملُہ ابھی شروع ہوا ہے آپ جلدی ميں ہو تھوڑا بريک پر پاؤں رکھو ، يعنی زرا چوتياپے کم کرو اور انتظار کرو اور سوچو کے پاکستانی اسٹيبلشمنٹ کو کيا فائدہ ہوگا اس اغوا سے ؟ اور پاکستان کو کيا نقصان ہو گا
ٹھیک ہے انتظار کر لیتے ہیں ۔ البتہ جب بغیر کسی تحقیقات کے، بغیر کسی حتمی نتیجہ پر پہنچے لوگ یہاں سنجیدہ نوعیت کے واقعات کو اسٹیج ڈرامہ کہنا شروع کر دیتے ہیں تو ان کو آئینہ دکھانا ضروری ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے انتظار کر لیتے ہیں ۔ البتہ جب بغیر کسی تحقیقات کے، بغیر کسی حتمی نتیجہ پر پہنچے لوگ یہاں سنجیدہ نوعیت کے واقعات کو اسٹیج ڈرامہ کہنا شروع کر دیتے ہیں تو ان کو آئینہ دکھانا ضروری ہے۔
کونسا سنجیدہ نوعیت کا واقعہ کہیں وہ تیسرا ٹیکسی ڈرائیور تو تو نہیں جسے شیخ رشید ڈھونڈ رہا ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا مطلب ہے بونسر?؟ ؟؟!؟

اور سرزنش تو ہوگئی اس بات پر لکھ دی لعنت بھیج کر

کیا ایک لاکھ لعنتیںُ کافی نہیں ایسی بات پر ?
جی سر آپ کی لکھ دی لعنت پر بھی يہ ? لو یو ?کہے رہا آپ کو جو اچھی بات ہے پر قائد اعظم کے بارے ميں کی گئی بات پر نہ شرمندہ ہے اور نہ معافی مانگی۔اب اسکو کیا کہيں ؟؟؟​
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے انتظار کر لیتے ہیں ۔ البتہ جب بغیر کسی تحقیقات کے، بغیر کسی حتمی نتیجہ پر پہنچے لوگ یہاں سنجیدہ نوعیت کے واقعات کو اسٹیج ڈرامہ کہنا شروع کر دیتے ہیں تو ان کو آئینہ دکھانا ضروری ہے۔
اس فورم پہ تو کسی نے نہيں کہا ہاں اگر شيخ رشيد کچھ کہے رہا ہے تو وہ وزير داخلہ ہے اور اگر ہلکی بات کرے گا تو جلد بيک فائر ہوگا ، صبر کرو دو تين دن ميں پتہ لگ جائے گا، ويسے بھی اس سفير کی ہاف لائف گھنٹوں پر ہی مُحيط تھی ، اشرف غنی اور اُس کے حواری تو پہلے ہی پاکستان پر چيخ رہے تھے اور انڈيا کی زبان بول رہيں ہيں بڑے عرصے سے اب اُنکو حکومت چھوڑتے وہی مسئلہ ہے جو ہمارے ہاں نواز حرامی کو ہے۔