سلطنت غلاماں، ڈیلی رپورٹ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سلطنت غلاماں کے حکمرانوں سے عرض ہے کہ یہودی حکمران نیتن یاہو نے پاکستان کے خلاف بیان دیا ہے ۔ اور جان بوجھ کر نام لینے کی بجاے بھارت کا ہسایہ کہہ کر مخاطب کیا ہے یعنی وہ ہمیں بھارت کی دھمکی دے رہا ہے ۔اس بیان پر آپ نے خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اب تک اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟
او بزدل غلامو سعودیہ کی غلامی سے نکلتے نکلتے پھر ادھر ہی جا پھنسے ہو اسرائیل کے حاکم کا جواب تو دو ورنہ حکومت چھوڑ کر کسی جرات والے بندے کو آنے دو جو یہودی حاکم کو جواب دے کہ چاہے ساری دنیا تمہارے مظالم پر آنکھیں بند کر لےہم نہیں کریں گے اور نہ ہی ہم تم کو فلسطینیوں کو لاوارثوں کی طرح مارنے کی اجازت دیں گے۔ کچھ عملی اقدامات بھی ایک اچھا جواب ہوسکتا ہے مثلا فلسطینیوں کے لئے ایک مشترکہ افواج کا قیام اور ویسٹ بینک میں اس کا ہیڈ کوارٹر بنانے کی طرف پیش رفت کی جاے
دنیا کے معزز ممالک میں خارجہ پالیسی پر بیان دینے سے پہلے تمام پہلووں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ جبکہ غلامستان کے حکمران سر جوڑ کر اس بات کا مشورہ کرتے ہیں کہ انکی سٹیٹمینٹ ایسی ہونی چاہئے جس سے امریکہ، سعودیہ یا اسرائیل ناراض نہ ہوں؟ لکھ لعنت ایسے جینے پر
غلامستانی پارلیمینٹ کی مشترکہ قرارداد کا سن کر ان کی چالاکی اور منافقت پر رونے کو جی چاہتا ہے۔ فلسطینیوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور کی گئی تاکہ امریکہ اور اسرائیل ناراض نہ ہوں۔ چاہئے تو یہ تھا کہ اسرائیل کی مذمت میں کوی قرارداد منظور کی جاتی مگر ایسا کرتے وقت جو موت انہیں پڑتی اس سے انکی غلامانہ سوچ کا پتا چلتا ہے
کل ایک خاتون اینکر سرکاری مولوی اشرفی سے پوچھ رہی تھی کہ آپ نے پاکستان کیلئے سعودیہ میں کیا دعائیں کیں، کیا کچھ مانگا ،کیا احساسات تھے؟ گویا خاتون فل مستی کے موڈ میں تھی اور سرکاری مولوی بھی ایسے نرم سوالات پر اپنا گٹر سے بھی بڑا منہ کھول کر لہک لہک کر بول رہا تھا۔ ظاہر ہے کوی اس سے یہ کیوں پوچھے گا کہ فلسطین اور کشمیر کے بچے جوانی دیکھے بغیر ہی مر رہے ہیں تو تم حرامخور ادھر بیٹھے مزے کیوں کررہے ہو ادھر جاو اور انکے ساتھ جیو یا مرو۔ ان ملاوں کو ہندووں کی گاے ماتا کی طرح مقدس بنانے میں سب ہی آگے آگے ہیں کیا صحافی اور کیا اینکر اور کیا سیاستدان اور کیا فوجی
اینکر ان بچگانہ سوالات کی بجاے سرکاری مولوی سے یہی پوچھ لیتی کہ تمہاری پاکستانی حکومت نے فلسطییوں کے لئے کیا عملی اقدامات کئے ہیں۔ تو کوی بات بھی تھی؟
کل شاہ محمود سے بھی یہی پوچھا گیا مگر اس نے بھی جمعہ کو یکجہتی کا دن منانے کے علاوہ کچھ نہیں بتایا جس سے بس کرونا ہی پھیلنا ہے۔
ہمیں اسرائیل کی مذمتی قرارداد منظور کروانی ہوگی اور فلسطینیوں کی حفاظت کے لئے امداد نہیں فوج بھجوانا ہوگی اکیلی قرارداد بغیر عمل کے اس نصیحت کی طرح رائیگاں جاے گی جس میں عمل نہ ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سلطنت غلاماں کے حکمرانوں سے عرض ہے کہ یہودی حکمران نیتن یاہو نے پاکستان کے خلاف بیان دیا ہے ۔ اور جان بوجھ کر نام لینے کی بجاے بھارت کا ہسایہ کہہ کر مخاطب کیا ہے یعنی وہ ہمیں بھارت کی دھمکی دے رہا ہے ۔اس بیان پر آپ نے خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اب تک اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟
کہاں ہے وہ بیان کھوتے ؟ اپنی مریم نانی پراپگنڈہ سیل کا حوالہ بھی دیا کرو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او بزدل غلامو سعودیہ کی غلامی سے نکلتے نکلتے پھر ادھر ہی جا پھنسے ہو اسرائیل کے حاکم کا جواب تو دو ورنہ حکومت چھوڑ کر کسی جرات والے بندے کو
جرات والا بندہ دوائی لینے لندن بھاگا ہوا ہے اور اس کا چھوٹا بھائی لندن بھاگنے کیلئے لوہار ہائی کورٹ میں الٹا لیٹا ہوا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کل سے پی ٹی آی کے ذہین ممبران جو اپنے لیڈرون کی چال سے ہی ان کی نیت کا بھانپ لیتے ہیں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کسی نام نہاد امن معاہدے کا چرچا کررہے ہیں
گویا میں اس بات پر سو فیصد درست ہوں کہ موجودہ حکومت دراصل اسرائیل کے خلاف ایک بھی ایکشن نہیں لینا چاہتی۔ اسی لئے اس امن معاہدے کا چرچا کیا جارہا ہے
میں ان منافقوں کو بتا دوں کہ وہ امن معاہدہ گٹر بود ہوچکا ہے جو یاسر عرفات نے بہت ہی تھوڑا سا کیک لے کر کردیا تھا۔ یاسر عرفات اس معاہدے کے بعد بہت ان پاپولر ہوگیا تھا اور مرا بھی فرانس جاکر فلسطین کی ریاست اسے نصیب نہ ہوسکی
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہے وہ بیان کھوتے ؟ اپنی مریم نانی پراپگنڈہ سیل کا حوالہ بھی دیا کرو
وہ بیان میڈیا پر ہے وہاں جاکر دیکھ لو کنجر کہ بھارت کا ہمسایہ ملک جو مسلمان بھی ہے کہہ کر نیتن یاہو نے کیا بیان دیا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چاہئے تو یہ تھا کہ اسرائیل کی مذمت میں کوی قرارداد منظور کی جاتی مگر ایسا کرتے وقت جو موت انہیں پڑتی اس سے انکی غلامانہ سوچ کا پتا چلتا ہے
یہ حکومت تو چلو تمہارے بقول ڈرپوک ہے تو او آئی سی نے اسرائیل کے خلاف کیا کر لیا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری پاکستانی حکومت نے فلسطییوں کے لئے کیا عملی اقدامات کئے ہیں۔
فلسطینی پاکستانی حکومت کی ذمہ داری کب بن گئے؟ تمہارے اپنے ابو کے روحانی والد نے ہزاروں فلسطینی بلیک ستمبر میں شہید کر دیے تھے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں اسرائیل کی مذمتی قرارداد منظور کروانی ہوگی اور فلسطینیوں کی حفاظت کے لئے امداد نہیں فوج بھجوانا ہوگی
یہ فوج کہاں جا کر لڑے گی؟ اسرائیل کے بارڈر چاروں طرف سے بند ہیں۔ جہاں سے بھی چڑھائی کریں گے منہ کی کھائیں گے۔ اسی لئے اس کے ہمسایہ مصر اور اردن اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ کر چکے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فوج کہاں جا کر لڑے گی؟ اسرائیل کے بارڈر چاروں طرف سے بند ہیں۔ جہاں سے بھی چڑھائی کریں گے منہ کی کھائیں گے۔ اسی لئے اس کے ہمسایہ مصر اور اردن اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ کر چکے ہیں
کنجرا کس دور میں رہ رہا ہے؟
آجکل فاصلوں کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، میزائل اگر پاکستان سے بھی چلایا جاے تو آٹھ منٹ میں اسرائیل جاگرے گا اور یہ میزائل فلسطینیوں کا ہوم میڈ راکٹ نہیں ہے یہ تو ریداڑ بھی جیم کردیتا ہے او سپیڈ ہزاروں میل فی گھنٹہ ہے۔ پھر بھی کوشش کریں اگر اردن فوج رکھنے کی اجازت نہ دے تو ترکی قریب پڑتا ہے، مصر بھی مان جاے گا اگر نہ مانے تو سعودیہ بھی بہت قریب ہے اگر یہ سارے ملک نہیں مانتے تو او آی سی کا ٹوپی ڈرامہ کیون؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

غلاموں کے غلام ٹٹو صاحب آپ فوراً میاں سانپ کی وہ تقریر شئیر کریں جس میں انہوں نے اسرائیل کو خاک کا ڈھیر بنانے کی دھمکی دی تھی تا کہ لوگوں کو تسلی ہو کہ آپ صحیح اکاونٹ سے چیخ رہے ہیں ورنہ لوگ باگ آپ کو کرائے کا بھیڑیا سمجھنے لگیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PMIK must develop personal business ties with India like Nawaz Shareef to counter such narrative?
بزنس ٹائیز تو دور کی بات نیازی کے سابق وزیر خزانہ نے تو امپورٹ لسٹ بھی میڈیا کو دے دی تھی،،،،،، اب کیا کہتے ہو؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

غلاموں کے غلام ٹٹو صاحب آپ فوراً میاں سانپ کی وہ تقریر شئیر کریں جس میں انہوں نے اسرائیل کو خاک کا ڈھیر بنانے کی دھمکی دی تھی تا کہ لوگوں کو تسلی ہو کہ آپ صحیح اکاونٹ سے چیخ رہے ہیں ورنہ لوگ باگ آپ کو کرائے کا بھیڑیا سمجھنے لگیں گے
سعودیہ کے پیدائشی غلام تو جلدی سے یمن پنہچ جا مجھے ڈر ہے کہ ادھر سعودیہ کو ایک ہفتہ میں فتح ہوگئی تو ان کا پیدائشی غلام اس فتح کا مزہ لینے سے محروم نہ رہ جاے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یاسر عرفات اس معاہدے کے بعد بہت ان پاپولر ہوگیا تھا
امن معاہدہ کے بعد اسرائیل کیخلاف بغاوت کرنے پر اسے اسرائیل نے نظر بند کر دیا تھا۔ ۴ سال نظر بندی کے دوران ہی وفات پا گیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کنجرا کس دور میں رہ رہا ہے؟
آجکل فاصلوں کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، میزائل اگر پاکستان سے بھی چلایا جاے تو آٹھ منٹ میں اسرائیل جاگرے گا اور یہ میزائل فلسطینیوں کا ہوم میڈ راکٹ نہیں ہے یہ تو ریداڑ بھی جیم کردیتا ہے او سپیڈ ہزاروں میل فی گھنٹہ ہے۔ پھر بھی کوشش کریں اگر اردن فوج رکھنے کی اجازت نہ دے تو ترکی قریب پڑتا ہے، مصر بھی مان جاے گا اگر نہ مانے تو سعودیہ بھی بہت قریب ہے اگر یہ سارے ملک نہیں مانتے تو او آی سی کا ٹوپی ڈرامہ کیون؟
کھوتے جواب میں اسرائیل پاکستان پر بمباری نہیں کرے گا؟ تب تم حرامزادے اپنے گھر تباہ ہونے پر حکومت کو گالیاں دو گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسٹ بینک ۱۹۶۷ سے اسرائیل کے قبضہ میں ہے۔ وہاں فوج کیسے بھیجیں گے؟ پٹواری عقل سے آری
میں نے کہا کہ فاصلون کی اہمیت نہیں ہے اس ٹیکنالوجی کے دور میں۔ کوی ایک ملک بھی مان جاے تو فوج وہاں رکھیں چند ہزار کافی ہیں اسرائیل کیلئے زمینی جنگ سے اس کی جان نکلتی ہے حتی کہ حماس کے ڈرسے زمینی فوج نہیں بھجوا رہا غزہ مین
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

غلاموں کے غلام ٹٹو صاحب آپ فوراً میاں سانپ کی وہ تقریر شئیر کریں جس میں انہوں نے اسرائیل کو خاک کا ڈھیر بنانے کی دھمکی دی تھی تا کہ لوگوں کو تسلی ہو کہ آپ صحیح اکاونٹ سے چیخ رہے ہیں ورنہ لوگ باگ آپ کو کرائے کا بھیڑیا سمجھنے لگیں گے
اس کا کھوتا لیڈر تو فلسطینیوں کے حق میں اپنے گھر سے باہر نہیں نکلا، بیان کہاں سے دیتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے جواب میں اسرائیل پاکستان پر بمباری نہیں کرے گا؟ تب تم حرامزادے اپنے گھر تباہ ہونے پر حکومت کو گالیاں دو گے
اصلی تے نسلی کنجر، اسرائیل جواب میں کچھ بھی نہیں کرے گا کیونکہ پاکستان اس سے دور ہے اور میزائل کو فضا میں ہی روک لیا جاے گا