سلطنت غلاماں، ڈیلی رپورٹ

Haha

Minister (2k+ posts)
بہت پرانی واقفیت رکھتے ہواس خاندان سے ، زبان بھی بتاتی ہے کہ اچھی صحبت سےواسطہ نہیں رھا ، بحرحال ھر فرد کو اپنے الفاظ اور عمل کا حساب دینا ہے ، ولسلام ۔​
جو بولنا ہے بولتے رہو مگر کسی کو قوٹ کرکے نہیں واقفیت تو شاید ہر اس بندے کے خاندان سے ہے جو خوامخواہ دوسروں کو قوٹ کرتے ہیں
واسلامُ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لو پڑھ لو۔ موساد اور آئی ایس آئی کے رابطے
Quora is a shared data base and the info is updated by the users. No where on this link , there are details given to support what you claim . Stop reading Indians updates on these propaganda sites . The best advise I can give you is to ensure the authenticity of what you write or say before you have other read it.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ایران کے حالات خراب ہیں اسی لیئے آج کل تجھ کرائے کے ٹٹو کو مریم باجی کی چاپلوسی میں زندگی گذار نی پڑ رہی ہے عراق کے بھگوڑے۔
ابے چل اشرف تھانوی کے "مسنگ پد"" تجھے کیا پتا ایران کے حالات کا جس کا بال بھی امریکہ نہ اکھاڑ سکا تو اور تیرا امریکہ کا ٹٹو سعودیہ اس کا کیا مقابلہ کریں گے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے چل اشرف تھانوی کے "مسنگ پد"" تجھے کیا پتا ایران کے حالات کا جس کا بال بھی امریکہ نہ اکھاڑ سکا تو اور تیرا امریکہ کا ٹٹو سعودیہ اس کا کیا مقابلہ کریں گے؟
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل ہر مہینہ حملہ کر دیتا ہے۔ وڈا آیا بہادر ایران
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل ہر مہینہ حملہ کر دیتا ہے۔ وڈا آیا بہادر ایران

یہ بات تمہاری ٹھیک ہے کہ اسرائیلی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر آئے دن کوئ نہ کوئ شرارت کرتے رہتے ہیں ۔ میں بھی شوقیہ ایک آدھ پٹاکا شب برات کے علاوہ بھی چلالیتا ہوں ، ہمسائے کے لوگ زرا رعب میں رہتے ہیں ۔

اپنے سارے کالے کرتوتوں اور اپنی مسخ شدہ شکل کے باوجود اسرائیل آج تک ایران کا بال بیکا نہیں کرسکا ہے ۔ تاھم اپنےناجائز باپ امریکہ کی گود میں بیٹھ کر دھمکیاں دینے میں پیش پیش رہتا ہے ۔اور ایرانی عوام کے عزم کو چیلنج کرتا رہتا ہے ۔

جسطرح پاکستانی قوم نے گھاس کھا کھا کر اپنے تحفظ کے لیے ساری دنیا کی مخالفت کے باوجود ایٹم بم بنا لیا ، اسی طرح میں دیکھ رہا ہوں کہ ایران بھی اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرلے گا ۔

اس کے بعد تم خالی گیس کے غبارے بیچنا ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابے چل اشرف تھانوی کے "مسنگ پد"" تجھے کیا پتا ایران کے حالات کا جس کا بال بھی امریکہ نہ اکھاڑ سکا تو اور تیرا امریکہ کا ٹٹو سعودیہ اس کا کیا مقابلہ کریں گے؟
ایران کے حالات ہی کی وجہ ست تو اب اس حال پر آ گیا کہ تو آج میاں سانپ کی چاپلوسی کر رہا ہے۔ کام کاج تع تیرا کچھ ہے نہیں۔ تجھے ایرانی ملا سے پیسے ملتے تھے اور تو خوش تھا کہ ہم خرمہ ہم ثواب مگر اب وہاں سے پیسے ملنے بند ہوئے تو بھکاری بن گیا۔ یہ بتا اگر ملا اسرائیل کے خلاف فوج تیار کرے تو تو کیا اس کا حصہ بنے گا؟ کیوں کہ عراق سے تو تو ایسے بھاگا تھا جیسے گدھے کے سر سے سینگ
 
اشرف تھانوی کے زہریلے پد میں ایران اور اس کے حواریوں کے ساتھ نہیں ہوں نہ ہی مجھے مذہبی جھمیلوں سے کوی غرض تو زبردستی مجھے ایک سائیڈ پر دھکیلے گا تو ویلکم مجھے کوی فرق نہیں پڑتا، چل اب یہ بتا کہ فاتح یمن بننے کے بعد تو ہمیں بھول تو نہیں جاے گا؟
اور جو ملا فوج بناے گا اسے کہو جلدی کرلے کہین یمن فتح نہ ہوجاے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اشرف تھانوی کے زہریلے پد میں ایران اور اس کے حواریوں کے ساتھ نہیں ہوں نہ ہی مجھے مذہبی جھمیلوں سے کوی غرض تو زبردستی مجھے ایک سائیڈ پر دھکیلے گا تو ویلکم مجھے کوی فرق نہیں پڑتا، چل اب یہ بتا کہ فاتح یمن بننے کے بعد تو ہمیں بھول تو نہیں جاے گا؟
اور جو ملا فوج بناے گا اسے کہو جلدی کرلے کہین یمن فتح نہ ہوجاے
واہ واہ کیا بات ہے تیری۔ یعنی اب تو لگتا ہے یاداشت چلی گئی۔ لیکن کم از کم یرا انداز تحریر تو وہی ہے