سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کر دیا

4imrankhanoffairrsamma.jpg


نجی ٹی وی چینل سماءسے وابستہ معروف اینکر پرسن عمران خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سماء نے اپنے معروف اینکر عمران ریاض خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا،اینکر عمران خان اب سکرین پر نظر نہیں آئیں گے۔

نجی نیوز چینل کی جانب سے اینکر پرسن کو "آف ائیر " کرنے کے حوالے سے کوئی وجہ بھی تاحال نہیں بتائی گئی۔

اس ضمن میں سینئر صحافی عدیل راجہ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سماء ٹی وی نے اپنے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کر لیا.. جلد ہی اینکر کو آگاہ کیا جائے گا،وہ اسکرین پر نظر نہیں آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1512430172959653896
اس کے علاوہ صحافی رضوان احمد غزالی کی جانب سے بھی ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض کو آف ایئر کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1512431684666687491
واضح رہے کہ چند روز قبل اینکر پرسن عمران ریاض خان نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو کیا تھا جو رات کو 8 بج کر 30 منٹ پر سما ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا ۔
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
he is more popular on u tube.
no need to waste time on ths haram khor channels
پاپولر تو ریما کھسرا بھی بہت ہے مگر سما ٹی وی اس کو دو ملین تنخواہ دے رہا تھا دو دن مین دماغ ٹھکانے آجاے گا کیونکہ موصوف بہت ہی جانبدار تھے عقل سے بالکل پیدل باتیں کرتے تھے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
they will now hack/ban their youtube chanels.... and then siasat.pk will alsobe in trouble..

typical deep state tactics
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پاپولر تو ریما کھسرا بھی بہت ہے مگر سما ٹی وی اس کو دو ملین تنخواہ دے رہا تھا دو دن مین دماغ ٹھکانے آجاے گا کیونکہ موصوف بہت ہی جانبدار تھے عقل سے بالکل پیدل باتیں کرتے تھے
do u know his u tube income ?
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
پاپولر تو ریما کھسرا بھی بہت ہے مگر سما ٹی وی اس کو دو ملین تنخواہ دے رہا تھا دو دن مین دماغ ٹھکانے آجاے گا کیونکہ موصوف بہت ہی جانبدار تھے عقل سے بالکل پیدل باتیں کرتے تھے
humaray kuttay kuttay tauday kuttay tommy