سمجھ نہیں آتی ویڈیو کے ذریعے محمدزبیر سے کیا منوانا چاہتے ہیں،راناثناء

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جی جنابِ والا، یہ گستاخی میری ہی آئی ڈی سے سرزد ہوئی ہے۔

ساتھ ہی جنابِ عالی، ذرا غور فرمائیں۔۔۔۔ غور فرمایئں کہ اس کمنٹ کے آخر میں ایک سوالیہ نشان فقط رموز و اوقاف کی غلطیوں سے بچنے کے لیئے نہیں چھوڑا گیا۔

میں کسی کی بات پرحرفِ سوال دراز کر رہا ہوں نہ کہ کسی کی بات پر کوئ مہرِ صداقت ثبت کرنے چلا ہوں۔

ذرا غور کیجیئے، ہمارا گریبان تو ویسے ہی فکرِ رفتہ اور غمِ گزشتہ کی گرفت سے تار تار ہوچکا، اب تو مستقبل قریب و بعید کے خوف نیفے تک پہنچ چکے۔۔۔۔۔۔ اک عزم سے کمر بستہ ہوئے تو فکرِ زار نے مدھم سی سرگوشی کی ’’ بابو جی دھیرے چلنا، پیار میں ذرا سنبھلنا‘‘ اور ساتھ ہی نظر کے سامنے زبیر عمر کی ویڈیو گھوم گئی۔۔۔۔ پھر ہم ایک ہاتھ نیفے پر رکھے دگرگوں ہر ایک قدم پھونک پھونک کر رکھتے ہیں۔

ویسے ماضی بعید میں دیئے گئے رانا زنا صاحب کے ’’ڈبل شفٹ‘‘ کے بیان اور ان کی ٹون لیگ میں دیرینہ خدمات کے پیشِ نظرآپ کے تاثرات جاننے کا شرف گر ہمیں حاصل وجاوے تو یقین کیجیئے کہ بوقت نزع ہماری حسرتوں میں سے کم از کم ایک تو کم ہوجائے گی۔

ٹون لیگ = Toon League

چلیں کچھ شرم نہ سہی ، کچھ معذرت نہ سہی ، کچھ غور ہی فرمالیتے ۔ لیکن اس لفاظی کی مصنوعی خوشبو کے پیچھے اس تعفن کو چھپایا تو نہیں جاسکتا جسکی ترجمانی خباثت سے بھری اور نفرت سے اٹی وہ ذھنیت ہے جو نہ تو کسی رشتے کا احترام ملحوظ رکھتی ہے اور نہ ہی ہی انسانیت کے قبیلے سے تعلق رکھتی ہے ۔ ایسی فواحش سے مزین اور شیطانیت سے لبریز تحریروں پہ تم میری رائے چاھتے ہو ؟​
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
ویڈیو جعلی ہونے کا ایک اور ثبوت مل گیا۔ ذرائع کے مطابق زبیر عمر کے پاس نیلے رنگ کا کچھا ہی نہیں ہے
۔ منصور علی خان
یہ باڈی زبیر کی نہیں ہے۔ اُس کی چھاتی کے بیچ میں ڈبل تِل ہے۔
مریم اورنگزیب
عمران خان نے اسرائیل کے مدد سے سیٹلائٹ کے زریعے میرے جزبات کنٹرول کیئے تھے ورنہ میں بہت نیک بندہ ہوں ؛ محمد زبیر سابق گورنر سندھ
زبیر عمر کے ساتھ زیادتی کرنے والی عورتوں کو بدترین سزا دیکر نشان عبرت بنائیں گے,
لوہار ہائی کورٹ
?

یار وہ تو زبیر صاحب نھیں تھا اس رات زبیر صاحب گہرے نیند سورھے تھے یہ سب اس کی روح نے کیا اسکو گرفتار کرنا چاھئیے ۔
بیانیا ن لیگ پاکستان
مفتی عزیز کی طرح زبیر کو بھی نشہ اور چیز کھلایا گیا ھے ویڈیو میں صاف ظاہر ھے کہ ان کی بدن حرکت نہیں کراہے مریم اورنگزیب
?

طلال چوہدری کی تنظیم سازی کی سالگره پر زبیر عمر کی ویڈیو،ریلیز کرکے ن لیگ نے طلال چودھری کو حراج تحسین پیش کیا ہے
مریم اورنگزیب
?

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں کچھ شرم نہ سہی ، کچھ معذرت نہ سہی ، کچھ غور ہی فرمالیتے ۔ لیکن اس لفاظی کی مصنوعی خوشبو کے پیچھے اس تعفن کو چھپایا تو نہیں جاسکتا جسکی ترجمانی خباثت سے بھری اور نفرت سے اٹی وہ ذھنیت ہے جو نہ تو کسی رشتے کا احترام ملحوظ رکھتی ہے اور نہ ہی ہی انسانیت کے قبیلے سے تعلق رکھتی ہے ۔ ایسی فواحش سے مزین اور شیطانیت سے لبریز تحریروں پہ تم میری رائے چاھتے ہو ؟​
اتنا بُرا تو اس بات کا کبھی نواز شریف نے نہیں مانا اور دیکھیں، کہ اس ڈبل شفٹ کے بیان کے باوجود رانا زنا ٹُون لیگ کا ایک فعال اور دیرینہ رُکن ہے۔

اسمیں نہ کوئی لفاظی کا ہیر پھیر ہے اور نہ ہی کوئی حقائق کا ردّوبدل۔

سوال سیدھا سا ہے، کیا کوئی غیرت یا شرم ٹون لیگ کے حواریوں میں بچی ہے جو کوئی نواز شریف اور صفدر اعوان سے پوچھے کہ اس ڈبل شفٹ کے بیان کے بعد بھی رانا زنا ٹون لیگ میں کیا کر رہا ہے؟
اب مجھے کونسی غیرت کا شربت تجویز کر رہے ہیں؟

کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے۔۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1140208187871809536
DcCyCv5XcAAP9ej.jpg

E4z_RxOXMAU8AIq.jpg

Last edited:

کاغذ کے پھولوں کی خوشبو کیا تم کیا ذکر کرتے ہو ، تمہاری ذھنی کیفیت کسی بھی افواہ، کسی بھی الزام ، کسی بھی بہتان اور کسی بھی بدتہذیبی سے آگے بڑھکر سوچنے سے معذور ہے ۔

کیا یہ بات صرف اپنے مخالفین کی شلواروں کو ننگا کرتی ہوئ پوسٹ کی وکالت میں لکھے گئے الفاظ کی تائید میں ہی گزرتی ہے یا اسکا احاطہ تمہاری زندگی کے تمام پہلووں پر یکساں اثر انداز ہوتا ہے ؟
میں تو تمہیں سنجیدہ ، باوقار اور سلجھا ہوا ممبر سمجھتا تھا جو اپنے پہلو کو اس قسم کے تعفن کے ڈھیر سے بچا کر گزرتا ہے نہ کہ اس ڈھیر کے پاس ہی بیٹھ جاتا ہے ، تم تو اس میں سر تک دھنسے ہوئے لگتے ہو۔ لیکن شاید مجھے ابھی تک لوگوں کی اصلیت پرکھنا نہ آسکا ۔قصور میرا ہی ہے ، حماقت میری اپنی ہے ۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کاغذ کے پھولوں کی خوشبو کیا تم کیا ذکر کرتے ہو ، تمہاری ذھنی کیفیت کسی بھی افواہ، کسی بھی الزام ، کسی بھی بہتان اور کسی بھی بدتہذیبی سے آگے بڑھکر سوچنے سے معذور ہے ۔​
ارے میں تو سیدھی سی بات کا جواب مانگ رہا ہوں کہ اس بیان کے بعد جس کی ایف آئی آر بھی آجتک درج ہے، رانا زنا ٹُون لیگ میں کیا کر رہا ہے؟ یا میں نے یہ کہا ہے کہ اس کے اس الزام میں کوئی حقیقت بھی ہے؟

تمھیں میں اسی لیئے لڑکی سمجھتا ہوں، کیونکہ تم کو کبھی ’’عورت کی عزّت پر حرف‘‘ کے آگے یا پیچھے کیا لکھا ہوا ہے اسکی سمجھ ہی نہیں آتی۔

میں نے کب کہا کہ صفدر ڈبل شفٹ لگاتا تھا؟ میں نے یہ پوچھا کہ یہ سب کہنے والا رانا زنا ٹُون لیگ میں کیا کر رہا ہے؟

سمجھ آئی یا ابھی بھی کوئی زنانہ کواڑ کسی روڑے پر اٹکا پڑا ہے؟
کیا یہ بات صرف اپنے مخالفین کی شلواروں کو ننگا کرتی ہوئ پوسٹ کی وکالت میں لکھے گئے الفاظ کی تائید میں ہی گزرتی ہے یا اسکا احاطہ تمہاری زندگی کے تمام پہلووں پر یکساں اثر انداز ہوتا ہے ؟
یار میں نے زندگی کو صرف کسی اچھے سکول، آرام دہ گھر اور کمپیوٹر کے توسط سے نہیں دیکھا۔ میں نے ان لوگوں کو بھی دیکھا ہے جو ان حکمرانوں کی وجہ سے اپنی عزّت چند ٹکوں میں نیلام کرتے ہیں، اپنے ہی ضمیر کی لاش اپنے کندھے پر لٹکائے پھرتے ہیں۔ میں شائد اپنی دانست میں جو کچھ اس پوسٹ میں یا میڈیا میں موجود ہے، اس سے زیادہ ان لوگوں کے ننگے چہروں سے واقف ہوں۔

لہٰذا مجھے ان کاغذی پھولوں جیسے بناوٹی رویوّں سے کوئی شغف کبھی رہا ہی نہیں۔ میں ان لوگوں کی اتنی ہی عزّت رکھ لیتا ہوں کہ ان کو ماں بہن کی گالیاں نہیں نکالتا، لیکن وہ بھی صرف اسلیئے کہ یہاں پر موجود دوسرے شرفاء کے لیئے ماحول زیادہ متعفّن نہ ہو۔ میرا اصل میں بس چلے تو کچھ لوگوں کی تو میں چوک میں لٹکا کر کھال کھینچنے سے بھی گریز نہ کروں، کہ معلوم نہیں کتنی معصوم زندگیاں یہ لوگ اجاڑ چکے ہیں۔

میں تو تمہیں سنجیدہ ، باوقار اور سلجھا ہوا ممبر سمجھتا تھا جو اپنے پہلو کو اس قسم کے تعفن کے ڈھیر سے بچا کر گزرتا ہے نہ کہ اس ڈھیر کے پاس ہی بیٹھ جاتا ہے ، تم تو اس میں سر تک دھنسے ہوئے لگتے ہو۔ لیکن شاید مجھے ابھی تک لوگوں کی اصلیت پرکھنا نہ آسکا ۔قصور میرا ہی ہے ، حماقت میری اپنی ہے ۔
غلطی تمھاری ہے تو بھگتو بھی تم۔ میں نے کب کہا کہ میں کوئی باوقار اور سلجھا ہوا آدمی ہوں؟
وقار میرا اتنا ہی ہے کہ گھر میں دوسری مرتبہ کوئی سالن نہیں دیتا، کبھی کسی نے مفت میں ایزی لوڈ نہیں کروا کر دیا، اپنے جوتے خود پالش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔

اب تم ایسا کرو کہ رات کو سوتے وقت دس مرتبہ استغفار پڑھ کر تین مرتبہ اعوذوبا اللہ پڑھنا اور پھر آئندہ کے لیئے آیت الکرسی پڑھ کر فورم پر تشریف کا ٹوکرا اٹھا کر لانا، کہ کہیں مجھ سے دوبارہ مدبھیڑ نہ ہوجاوے۔

اللہ آپکو اور آپ کے پیاروں کو اپنی امان میں اور شیطان مردود کی پہنچ سے دور رکھے (آمین)۔

وما علینا الّاالبلاغ