سمیع ابراہیم کا بلاول بھٹو بارے تبصرہ،جیالے شدید غصے میں معافی کامطالبہ

12biawalbhuttosamiibrahimppmafimango.jpg

معروف صحافی واینکر پرسن سمیع ابراہیم کے ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی شدید مشتعل ہو گئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی واینکرپرسن سمیع ابراہیم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو نااہل ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا فضل الرحمن کو مولانا ثابت کرنا، نوازشریف کو ایماندار ثابت کرنا اور بلاول بھٹو کو مرد ثابت کرنا۔

https://twitter.com/x/status/1559262176782721024
سمیع ابراہیم کے ویڈیو بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی شدید مشتعل ہو گئے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں، ٹویٹر پر "سمیع ابراہیم معافی مانگو" کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559415093292683265
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی |پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے صوبائی صدر جاوید نایاب لغاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: سمیع ابراہیم اپنے لیڈر عمران نیازی کی طرح قابل رحم ہے۔ پاکستان کی سیاسی قیادت کے خلاف ان کا بیان انتہائی ہتک آمیز، مکروہ اور قابل مذمت ہے۔ سمیع ابراہیم پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاج کرینگے۔

https://twitter.com/x/status/1559450060840382464
ڈپٹی انفارمیشن سکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی سندھ، رکن سندھ اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے صنعت و تجارت ندا کھوہرو نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: سمیع ابراہیم اپنے لیڈر عمران خان کی طرح ایک گھٹیا انسان ہے، یہ گھٹیا لوگ صحافت کی آڑ میں اپنی گندگی پھیلانے کے لیے چینلز کا استعمال کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی قیادت کے خلاف ان کا بیان انتہائی قابل مذمت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559423360693583872
ایک پی پی کارکن اعجاز مہیسر نے سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو فواد چوہدری کے تھپڑ مارنے پر بلاول بھٹو کی مذمت کی خبر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: امید ہے آپ کو یہ بات یاد ہوگی جب آپ کو پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے تھپڑ مارا تھا اور بلاول بھٹو نے مذمت کی تھی، کوئی شرم حیا، صحافی برادری میں کالی بھیڑ نہ بنو، پاکستان میں صحافیوں کی ساکھ خراب نہ کرو!

https://twitter.com/x/status/1559497062768676864
ایک سوشل میڈیا صارف ڈاکٹر آمنہ جمال نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں، اس طرح کا مذاق باعث شرم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف سمیع ابراہیم کے ریمارکس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ یہ بلاول ہی تھے جنہوں نے امریکی سرزمین پر بیٹھ کر عمران خان کے دورہ روس کا کھل کر دفاع کیا۔

https://twitter.com/x/status/1559447946256879616
صدر پی پی پی ویمن ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی، سابق انفارمیشن سیکریٹری پی پی پی ویمن ونگ کراچی ڈویژن شاہینہ سعیدہ صدیقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: پاکستان پیپلز
پارٹی بول نیوز کا بائیکاٹ کرے۔بد اخلاق اور پروپیگنڈہ چینل!

https://twitter.com/x/status/1559266231907192837
ایک اور پیپلزپارٹی کارکن رب نواز بلوچ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: اگر آج صحافی حضرات سمیع ابراہیم کی مذمت نہیں کرتے تو میں حلفیہ کہتا ہوں کہمجھے کہیں سمیع ابراہیم ملا تو میں اسے چھٹی کا دودھ یاد کراؤں گا۔ پھر اگر کسی صحافی نے میرے اس عمل کی مذمت کی تو اس صحافی کی مرمت کرنا بھی میرا فرض ہوگا۔ انج تے فیر انج ہی سہی۔

https://twitter.com/x/status/1559561740463079424
ایک اور پیپلزپارٹی کارکن شیراز کٹیار نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: آپ اور آپ کی سوچ پر شرمندگی ہے، کاش! آپ صحافی ہیں لیکن صحافت کو آپ کی ضرورت نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559543521480044544
صدر پی پی پی خواتین ونگ آزاد جموں و کشمیر، ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر نبیلہ ایوب خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: سمیع ابراہیم کے مضحکہ خیز ریمارکس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1559422350432542720
پاکستان پیپلزپارٹی کی حامی ایک خاتون عائشہ عباس کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ: اگر آپ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف اپنے فضول ریمارکس پر معذرت نہیں کرتےتو پیپلزپارٹی کے جیالے بھرپور احتجاج کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1559438368399835136
سابق انفارمیشن سیکرٹری پیپلز کلچرل ونگ نادر علی نادر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: صحافی سمیع ابراہیم کو بلاول بھٹو زرداری کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں اور اسے کسی کی کردار کشی کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے، اسے معافی مانگنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1559430035190300674
پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک کارکن جی ایم بریرو نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: سمیع ابراہیم بیمار دماغ کاآدمی ہے، @BOLNETWORK صحافت پر سیاہ داغ ہے۔ اس شخص کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری کے لیے کہے گئے الفاظ کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اگر معافی نہ مانگی گئی تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کریں گے اور اسے جیالوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1559530429216182272
انچارج میڈیا سیل بلاول ہاؤس ایم پی اے (سندھ) اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق سریندر ولاسائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ : صحافی برادری کو سمیع ابراہیم جیسے بدتمیز لوگوں کی مذمت کرنی چاہیے جو اس عظیم پیشے کو بدنام کر رہے ہیں۔ سچے صحافیوں کو ایسے غلیظ کرداروں کو نکال باہر کرنا چاہیے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ajeeb tamasha hay, khud tou jo marzi kehtay raho, Khan saab aur unki peerni wife k baray, apnay paid sahafio say bhi kehlwatay raho lakin jab aik "neutral" sahafi nay thora light manner mayn kia keh diya k aasman sir pay utha liya hay inho nay
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
Slight change

Slight change, Gay alays.... Want khusri to back to his adopted land of San Francisco.
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Sami Ibrahim sb ap ki jurat kaise howi Khusron kay baare mein aisi baat karne ki.. Ap bayshak maafi na mangein.. Bus aik chapayr laga deyn bilawal ko barhi mehfil mein.. Tou ap ko maan jaoun ga kay Ap barhe Sahafi hain pakistan ke.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Ye upper jitnay bhi tweets karnay walay hain ye sab corrupt log hain..in m koi aik bhi honest banda ya bandi nahi ha..