سنا تھا قدرت کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں - لیکن ادھر تو دیر نہیں لگی ؟

Terminator;

Minister (2k+ posts)
نہیں اب ایسے لگ رہا ہیں کہ تم شارٹ سرکٹ ہو کے سجیوں کھبیوں پٹاکے مارنے لگے ہو - سیدھی سی بات یہ رج کے بیزتی کروا کر بےشرم ہو گیا تھا تمہارا کھوتا
وڈے دلے ہور تم جیسے گنج پوری خارشی کتّے کو جُوتی مارنا ھِک برابر ۔ ۔ ۔ ۔
nawaz-sharif.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Only people who are miserable now are jiyala patwaris like you. Jo pichlay 5 saal se tum logon ke saath ho rahi hai, woh sub ko maloom hai! ? ? ? ?
کچھ بھی نہیں ھو رھا - ٹھنڈ پروگرام ھے
بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہے ہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
کچھ بھی نہیں ھو رھا - ٹھنڈ پروگرام ھے
Going from 3rd time PM with 2/3rd majority to kuttay wali mafroori ki halat and turning into gaali mohalla party. All top tier leadership in jail or out on bail facing criminal charges Aur janab bol rahe hai abhi bhi kuch nahi huwa!

? ? ? ? ? ? ? ?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مسلسل بایس سال نرگس اپنی بے نوری پر روی - پر کوئی دیکھنے والا نہیں تھا سب سن کر ہی اندازہ لگا لیتے تھے کہ اس نے نہیں چلنا - نہ - بیکار ہے
پھر چمن میں دو دیدآور پیدا ہووے
ایک کا نام تھا شجاع پاشا اور دوسرے کا نام تھا ظہیر الاسلام بابر
انہوں نے کہا -- جی تسی چکھ کے تے ویکھو


پھر امپائر نے آخر چکھ ہی لیا - شروع میں کھٹا میٹھا سا لگا - دو تین چمچیں منہ بھر کر کھا لیں - جلدی ہی پکی لیس بن کر طالو سے چپک گیا - اب زبان سے زور لگا لگا کر اتارنے کی کوشش کر رہا ہے - لیکن لیس طالو سے پکی چپکی ہوئی ہے

جو بایس پہلے والے دیگ کی بڑ بڑ سن کر ہی اندازہ لگا لیتے تھے کہ "نہیں چلے گا" وہ زیادہ عقلمند تھے - کیوں کہ بڑ بڑ فطرت اور حقیقت سے بہت دور تھی - کونسیپٹ تھے لیکن ان کو عمل میں لانے والے انجینرنگ پروسیس نظر نہیں آتے تھے کہ آخر کیسے ہو گا ؟؟؟

جب چلانے کی کوشش کی تو ککڑیاں، مجاں، کٹے، اور انڈوں سے آگے کوئی "ذہنی صلاحیت" نہیں نکلی

اپنی نالائقی کو چھپانے کے لئے
١: بے رحم احتساب کا ڈرامہ لگایا اس نے - زیادہ دیر نہیں لگی - عدالتوں کو گالیاں دینا لگا
٢: عوام کو اس کے حق یعنی اٹا، چینی، ادویات وغیرہ دینے میں ناکامی ھوئی تو - مافیا مافیا کا راگ لگا دیا
٣: گورننس نہیں ہو سکی تو بیورو کریسی کو گالیاں دینے لگا
٤: ملک کو سفارتی تنہائی میں دھکیل دینے کو کور کرنے کے لئے - مولا جٹ والی بڑکیں مارنے لگا

اس کی اصلیت کھلنے میں کوئی دیر تو نہیں لگی - قدرت اتنی تیزی سے بھی پکڑتی ہے - انتہائی حیران کن بات ہے --- سارا کچھ ہے بیچارے کے منہ پر ایسے ان لگا جیسے ضرورت سے زیادہ کھچا ربڑ پھڑات سے اپنے ہی منہ پر آ کر لگتا ہے
مہنگائی بڑھتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ
روپیہ کی قدر کم ہوتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ
تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ
بجلی بڑھتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ
ملک کا قرضہ بڑھتا ہے تو وزیراعظم کرپٹ
لبیک یا رسول الله سے اب لبیک یا فرانسیسی سفیر
اور - نہ جانے کیا کیا
قدرت نے زیادہ دیر نہیں لگائی
آپ جو مرضی رائے دیتے رہیں، اسکا جواب سن تیئیس اور سن اٹھائیس میں بھرپور آئے گا مگر آپ کا شجاع ، پاشا ۔ فیض حمید وغیرہ کو اس سیاسی بحث میں گھسیڑنا سراسر خود ساختہ ہے اور بد نیئتی پر مبنی ہے ۔ اسے گھٹیا سیاست بازی کہیں یا سیاسی حماقت!۔ اب ان گھسے پٹے جملوں سے باہر نکل کر مثبت سیاست کریں

خوب احساس ہے کہ پچھے تیس چالیس برس میں مخصوص حلقوں اور سیاسی عناصر نے ایسی افترا پروری اور الم غلم پر تکیہ کر رکھا ہے۔ ایسی گفتگو کو اپنی پناہ کا ذریعہ سمجھ لیا ہے ۔ ۔ وہ یہ بھی سمجھتے ہیں ایسے وہ خود کو مغرب اور بھارت کے ہمنوا ثابت کر کے کچھ فوائد حاصل کر لیں گے مگر یقین رکھیں ایسی بے سرو پر سیاست کا اندر باہر کچھ حاصل نہیں ۔ یہ بری عادت ہے۔ برسوں کی منہ کو لگی مشکل سے چھوٹتی ہے مگر اب وقت آ گیا ہے کہ آگے بڑہیں ، کم علم آپ کو نیک نیئتی سےمشورہ ہی دے سکتے ہیں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
I didnt read what you have written but Qudrat in not Muslim concept,,,,, This word is derived from Zorastarian faith ( Parsi), so use Allah instead of Qudrat...
??
Muslims use Qudrat from Qadir - a name of allah. Qadr is a part of muslim faith - though we may have differences on the exact meaning of Qadr .
Your manner of arguing is both ahistorical and obfuscating. All sort of parallel words and concepts can be sought in different cultures and ideologies bur only valid meaning of a word is within its internal context. Else is an lexical exercise, unrelated to its meaning and pragmatics.
Zoroastrian worldview is entirely different from that of Islam or monotheism - hence the meaning of their fundamental faith words.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Going from 3rd time PM with 2/3rd majority to kuttay wali mafroori ki halat and turning into gaali mohalla party. All top tier leadership in jail or out on bail facing criminal charges Aur janab bol rahe hai abhi bhi kuch nahi huwa!

? ? ? ? ? ? ? ?
اوے کسے الو نے پٹھے - میں اپنے جیسے پٹواریوں کی بات کر رہا تھا
And with the third time PM. This is not the first time happening with him. The only difference is that this time there are Lots of Kuttey like you who are constantly barking. Otherwise, it is same like last time.
And as I said, I am relaxed with thund program because this gong show of IK has come to its conclusion -- surprisingly faster than expected. He is trying hard to get himself sacked now to save his ass. But really I want him to stay a bit more and get done for good.
I wish umpire to be so much happy with him for the remaining 2 years, that he should take his finger out and put his Gulu in his a22.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What Facts man????

you just say "sab tabah de" and consider this as fact / evidence.
Munawar Khan Go back to post No 36 and 37, and pick up the facts. I think you are either not understanding or trying to generalize it to keep it cooled down. But As I said once I can understand your mind and you are one of the people I don't want to hurt with the sword of facts. You are one of the Good Imrani's I like.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Every word having Arabic origin doesn't need to be Muslim also.....Qudrat means nature....not power ........
فیروز اللغات کے مطابق قدرت کے ایک نہیں بلکہ کئی معنی ہیں مثلا" طاقت ، زور، مجال ، قوت
حوصلہ ، خدا کی طاقت، فطرت ،شان الہی .... قدرت پانا معنی قابو حاصل کرنا ، حوصلہ پانا ، طاقت پانا
قدرت رکھنا معنی قادر ہونا ، قابلیت رکھنا