سنا ہے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے تین منکر ہو گئے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ابھی تو پی ٹی آئ میں ممنوع فنڈ کے آنے کی باتیں ہو رہی ہیں - جب اس کے جانے کی باتیں ہوں گی تو اصلی تڑتڑیاں پٹاخے تب چلنا شروع ہوں گے - تو جناب کام شروع ہو چکا ہے -- ابے ہوری ہمیشہ کوئی بت بنا کر قوم کو اس کی تعظیم پر لگاتے ہیں - لیکن قوم جب تعظیم سے آگے نکل کر اس بت کی عبادت کرنے لگتی ہے تو اس گناہ کبیرہ سے قوم کو ہٹانے کے لئے ابے ہوری بت میں نقص ڈالنے لگتے ہیں - کبھی اس کی ناک توڑ دیتے ہیں - کبھی کان - کبھی ٹھنڈا کر دیتے ہیں اور کبھی لنگڑا
تو جناب مشین کا اب دوسرا گئیر لگ چکا - اب فنڈ نکل نکل کر جا کہاں رہے تھے اس پر کام شروع ہونے لگا ہے - اور جو بات مجھے سالوں سے تنگ کر رہی تھی - عمران خان نے کتنی کاؤنٹیاں کھیل لی تھیں کتنی کمنٹریاں کر لی تھیں کہ جب سے کمایا پیسا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا - اصل خبر یہ ہے کہ ایف آئ اے کے سامنے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے ایک نے مکمل لا علمی کا اظہار کر دیا ہے - دوسرے نے گول مول لا علمی کا اظہار کیا ہے اور تیسرے نے یہ تک کیہ دیا ہے کہ جی مجھ سے بلینک چیکوں پر دستخط کروا لیا جاتا تھا - اس کے بعد کیا ہوتا تھا مجھے اس کا علم نہیں - چھوتھا ابھی بولا نہیں شاید

ایک بات تو سورج کی طرح اب روشن ہو چکی ہے - وہ یہ جب موقع ملا تو ہاتھ کی صفائی دکھانے میں اس بندے نے دیر نہیں کی - ایف بی آر کے کاغذوں کے مطابق ٢٠١٧ سے لے کر ٢٠١٩ تک دو سالوں میں عمران خان توشہ خانے پر ہی ہاتھ صاف کر کے پچانوے گنا زیادہ امیر ہو گیا - اس کے بعد آگے کے سالوں میں اس کے کرتوتوں پر ایف بی آر کو بولنے کی جرات نہیں ہوئی - یعنی ٢٠٢٠ اور ٢٠٢١ کا ڈیٹا اشو کرنے کی اجازت نہیں ملی

اب دو سالوں میں پچانوے گنا زیادہ امیر ہو جانا عمران خان کے مطابق جائز جائز "هَٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّي" تھا یہ اس کا حق بنتا تھا کہ توشے خانے سے ڈنر سیٹ تک لے اڑے --- باقی کیا کچھ ہو رہا تھا یہ ابھی خفیہ خفیہ ہے

arifkarim Citizen X Terminator; sensible Munawarkhan atensari Chacha Basharat Siberite Awami Awaz Meme Husaink
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
297544725_616928696459823_326643969127839519_n.jpg
 
Xiggs

Neend se aankh khuli to andaza hua ke bao jee ki halat pe khwab dekh lia hazrat ne.
 
arifkarim

یہ کہانی ام حریم نے لکھ کر دی ہے پٹواری ؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

hahahahahahahahahahaha!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کہانی ام حریم نے لکھ کر دی ہے پٹواری ؟
اخبار میں پڑھی ہے استاد جی -- باقی مرچ مصالحہ آپے لایا ہے - عمرانیاں نال دلپشوری آستے ?

In his statement to the FIA, Muhammad Arshad said he had no knowledge of who was sending the funding and from where. Tahir Iqbal told the FIA that the amount in the accounts was handed over in cash or through a cheque to PTI’s finance manager. Muhammad Rafiq told FIA that he did not know where the money was spent and for what purpose. “The PTI’s Finance Department used to take a blank cheque signed by me,” he said.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
I have read in the newspaper, teacher - the rest of the chili spices have been brought by you - Imranian Naal Dilpashuri Aaste.?

In his statement to the FIA, Muhammad Arshad said he had no knowledge of who was sending the funding and from where. Tahir Iqbal told the FIA that the amount in the accounts was handed over in cash or through a check to PTI's finance manager. Muhammad Rafiq told FIA that he did not know where the money was spent and for what purpose. "The PTI's Finance Department used to take a blank check signed by me," he said.
Rajarawal ji why hasn't the ECP released the results of the investigation into your and PPP funding. I am sure the SC said it had to be released at the same time.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز خاندان کے بچاری دوسروں کو شرک سے بچانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ابھی تو پی ٹی آئ میں ممنوع فنڈ کے آنے کی باتیں ہو رہی ہیں - جب اس کے جانے کی باتیں ہوں گی تو اصلی تڑتڑیاں پٹاخے تب چلنا شروع ہوں گے - تو جناب کام شروع ہو چکا ہے -- ابے ہوری ہمیشہ کوئی بت بنا کر قوم کو اس کی تعظیم پر لگاتے ہیں - لیکن قوم جب تعظیم سے آگے نکل کر اس بت کی عبادت کرنے لگتی ہے تو اس گناہ کبیرہ سے قوم کو ہٹانے کے لئے ابے ہوری بت میں نقص ڈالنے لگتے ہیں - کبھی اس کی ناک توڑ دیتے ہیں - کبھی کان - کبھی ٹھنڈا کر دیتے ہیں اور کبھی لنگڑا
تو جناب مشین کا اب دوسرا گئیر لگ چکا - اب فنڈ نکل نکل کر جا کہاں رہے تھے اس پر کام شروع ہونے لگا ہے - اور جو بات مجھے سالوں سے تنگ کر رہی تھی - عمران خان نے کتنی کاؤنٹیاں کھیل لی تھیں کتنی کمنٹریاں کر لی تھیں کہ جب سے کمایا پیسا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا - اصل خبر یہ ہے کہ ایف آئ اے کے سامنے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے ایک نے مکمل لا علمی کا اظہار کر دیا ہے - دوسرے نے گول مول لا علمی کا اظہار کیا ہے اور تیسرے نے یہ تک کیہ دیا ہے کہ جی مجھ سے بلینک چیکوں پر دستخط کروا لیا جاتا تھا - اس کے بعد کیا ہوتا تھا مجھے اس کا علم نہیں - چھوتھا ابھی بولا نہیں شاید

ایک بات تو سورج کی طرح اب روشن ہو چکی ہے - وہ یہ جب موقع ملا تو ہاتھ کی صفائی دکھانے میں اس بندے نے دیر نہیں کی - ایف بی آر کے کاغذوں کے مطابق ٢٠١٧ سے لے کر ٢٠١٩ تک دو سالوں میں عمران خان توشہ خانے پر ہی ہاتھ صاف کر کے پچانوے گنا زیادہ امیر ہو گیا - اس کے بعد آگے کے سالوں میں اس کے کرتوتوں پر ایف بی آر کو بولنے کی جرات نہیں ہوئی - یعنی ٢٠٢٠ اور ٢٠٢١ کا ڈیٹا اشو کرنے کی اجازت نہیں ملی

اب دو سالوں میں پچانوے گنا زیادہ امیر ہو جانا عمران خان کے مطابق جائز جائز "هَٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّي" تھا یہ اس کا حق بنتا تھا کہ توشے خانے سے ڈنر سیٹ تک لے اڑے --- باقی کیا کچھ ہو رہا تھا یہ ابھی خفیہ خفیہ ہے

arifkarim Citizen X Terminator; sensible Munawarkhan atensari Chacha Basharat Siberite Awami Awaz Meme Husaink

پٹواریوں کی خوش فہمیاں، شہباز شریف کو اسلام آباد کا میئر ہے لیکن نون لیگی وزراء بڑی بڑی بونگیاں مارتے ہیں۔ الیکشن کمیشن تو ویسے بھی جانبدارہے اس کا بندوبست بھی کر دیں گے، اسلام آباد کی پولیس میں اتنا دم نہیں کہ وہ ایک سے دو لاکھ کی بھی عوام کو روک سکے۔

ابھی تو عمران خان کے اصولوں پر چل رہے ہیں ورنہ اور بھی بہت سے پلان ہے کہ شرافت سے یہ حکومت مستعفی ہوجائیں اور صاف شفاف الیکشن کروائیں ورنہ دھرنا دے کر ان کونکالا جا سکتا ہے۔ دوسرا یہ کہ میں تو اتحادیوں کوملا لینگیں ورنہ زرداری ہی سے ڈیل کر لیں گے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم بنائیں گے۔ باجوہ تو زرداری کی بہت سنتا ہے اور بلال تو ویسے بھی باجوہ کا لاڈلا ہے۔ دو دن نہیں لائے تو زرداری نون لیگ کا ساتھ چھوڑنے میں۔

پہلے تو مسلم لیگ نون کا خاتمہ کریں گے اس کے بعد وقت آنے پر زرداری کو بھی سندھ سے نکالینگے۔
 
alis

MPA (400+ posts)
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ابھی تو پی ٹی آئ میں ممنوع فنڈ کے آنے کی باتیں ہو رہی ہیں - جب اس کے جانے کی باتیں ہوں گی تو اصلی تڑتڑیاں پٹاخے تب چلنا شروع ہوں گے - تو جناب کام شروع ہو چکا ہے -- ابے ہوری ہمیشہ کوئی بت بنا کر قوم کو اس کی تعظیم پر لگاتے ہیں - لیکن قوم جب تعظیم سے آگے نکل کر اس بت کی عبادت کرنے لگتی ہے تو اس گناہ کبیرہ سے قوم کو ہٹانے کے لئے ابے ہوری بت میں نقص ڈالنے لگتے ہیں - کبھی اس کی ناک توڑ دیتے ہیں - کبھی کان - کبھی ٹھنڈا کر دیتے ہیں اور کبھی لنگڑا
تو جناب مشین کا اب دوسرا گئیر لگ چکا - اب فنڈ نکل نکل کر جا کہاں رہے تھے اس پر کام شروع ہونے لگا ہے - اور جو بات مجھے سالوں سے تنگ کر رہی تھی - عمران خان نے کتنی کاؤنٹیاں کھیل لی تھیں کتنی کمنٹریاں کر لی تھیں کہ جب سے کمایا پیسا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا - اصل خبر یہ ہے کہ ایف آئ اے کے سامنے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے ایک نے مکمل لا علمی کا اظہار کر دیا ہے - دوسرے نے گول مول لا علمی کا اظہار کیا ہے اور تیسرے نے یہ تک کیہ دیا ہے کہ جی مجھ سے بلینک چیکوں پر دستخط کروا لیا جاتا تھا - اس کے بعد کیا ہوتا تھا مجھے اس کا علم نہیں - چھوتھا ابھی بولا نہیں شاید

ایک بات تو سورج کی طرح اب روشن ہو چکی ہے - وہ یہ جب موقع ملا تو ہاتھ کی صفائی دکھانے میں اس بندے نے دیر نہیں کی - ایف بی آر کے کاغذوں کے مطابق ٢٠١٧ سے لے کر ٢٠١٩ تک دو سالوں میں عمران خان توشہ خانے پر ہی ہاتھ صاف کر کے پچانوے گنا زیادہ امیر ہو گیا - اس کے بعد آگے کے سالوں میں اس کے کرتوتوں پر ایف بی آر کو بولنے کی جرات نہیں ہوئی - یعنی ٢٠٢٠ اور ٢٠٢١ کا ڈیٹا اشو کرنے کی اجازت نہیں ملی

اب دو سالوں میں پچانوے گنا زیادہ امیر ہو جانا عمران خان کے مطابق جائز جائز "هَٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّي" تھا یہ اس کا حق بنتا تھا کہ توشے خانے سے ڈنر سیٹ تک لے اڑے --- باقی کیا کچھ ہو رہا تھا یہ ابھی خفیہ خفیہ ہے

arifkarim Citizen X Terminator; sensible Munawarkhan atensari Chacha Basharat Siberite Awami Awaz Meme Husaink

Yar I hope you are getting paid well for this bullshit. I mean it is hard to read such bullcrap, how can someone write this is beyond me.