سندھ حکومت کی اوقات

Pakcola

Senator (1k+ posts)
نامراد علی شاہ كے وزیر ناصر حسین شاہ نے کل کی پَریس کانفرنس میں دو ٹوک اعلان کیا کے دوکانیی اور بازار پہلے کی طرح شام پانچ بجے بند ہوجائے گی اور کسی کو شام 5 بجے کے بَعْد کاروبار کی اجازت نہیں پر کراچی کے تاجرو اور عوام نے نے ناصر شاہ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا دیا تَمام مارکیٹس رات گئے تک کھلی رہی عوام نے خوب شاپنگ کی سارکو پہ ٹَرَیفِک جام تھا ، تاجرو نے خوب مال بنایا ، عوام نے بتا دیا کے بس بہت ہو گیا کورونا کے نام پر نامراد حکومت کی کراچی دشمنی اب نہیں چلے گی- ناصر شاہ be like ماروں مجھے مارو یہ مذاق ہو رہا ہے -






upload your photo

 

Terminator.

Voter (50+ posts)
سندھ میں بھٹو کو نئے چیلنج کا سامنا، راجہ داہر انہیں ٹف ٹائم دینے کیلئے زندہ ہو گیا ہے