سندھ میں کاشتکار تباہ،زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں:عمران خان

imran-khan-and-zardrai.jpg


تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ کے عوام زرداری کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں۔

سابق وزیراعظم نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگوکی گئی کہا کہ ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاؤں گا۔

عمران اسماعیل نے عمران خان سے سندھ کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا، عمران خان نے سندھ کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو پیپلزپارٹی نے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے۔

مجھے سندھ کے باسیوں میں حقیقی آزادی کا شعور نظر آرہا ہے، حقیقی آزادی مارچ کے لیے سندھ کے لوگ بڑی تعداد میں ہمارے ساتھ نکلیں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ کا نوجوان اس وقت تبدیلی کے لیے کمر کس چکا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I always feels sad about Rural Sindh and Baluchistan peoples.When you compared ISB..Lahore..Karachi with Sindh .Baluchistan. there is huge different btwn them.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari's performance is obvious by looking at the progress of Sindh.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور