سندھ کارڈ اچانک کیسے آیا ؟؟؟؟

values

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ دنوں سے سندھ حکومت پانی چرانے کا معاملہ اٹھا کر سندھ کارڈ کھیل رہی تھی .مجھے خدشہ تھا کہ کچھ ہونے والا ہے .خوشید شاہ اور دوسرے پیپلز پارٹی کے ڈاکوؤں نے بہت سے مجرم پیشہ عناصر اکٹھے کر رکھے ہیں جن کو با قاعدہ را نے تربیت دی تھی ..انہی لوگوں نے بینظیر کی ہلاکت پر سندھ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے کھربوں کا نقصان کیا تھا اور پھر زرداری نے پاکستان کھپے کہہ کر حکومت بٹور لی تھی .اب بھی ایسا ہوا ہے اور آگے ہونے جارہا ہے .سندھ کے یہ ڈاکو پہلے ٹرین کا حادثہ پلان کرتے ہیں اور اسی وقت بحریہ ٹاؤن میں آکر سندھو دیش کا کی آواز بلند کرتے ہیں ..
مجھے دو چیزیں نظر آرہی ہیں ...
ایک یہ کہ کہیں زرداری پر احتساب کا ہاتھ ڈالا جا رہا ہے
اور دسرا ایک بار پھر پاکستان کھپے کا نعرہ لگنے والا ہے ...

یہ سب بلیک میلنگ ہے ...
حکومت سختی کرے تو سب ٹھیک ہو سکتا ہے مگر میڈیا اور نوں لیگ ساتھ نہیں دے گی .اگر سختی نہیں کرتی تو زرداری ہمیشہ کی طرح بلیک میل کر لے گا ....

اب پنجاب کو بلیک میل نہیں ہونا ہے .کراچی کے مہاجر کو تحفظ کا احساس دینا ہے ..
ورنہ حالات اسی اور نوے کی دھائی والے ہو جائیں گے .ابھی سے قدم اٹھا کر سندھ ان ان ڈاکوؤں کا سر کچلنا ہوگا .
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مرکزی حکومت اور مسلح افواج کو تدبیر سے اب پپلیوں اور بدمعاش وڈیروں کا سر سختی سے اور ہمیشہ کے لیے کچل دینا چاہیے . ٢٠٢٣ کا الیکشن ابھی بہت دور ہے اور یہی وقت ہے ان ڈاکوؤں کو ہیڈز آن لینے کا
ریاست کو چند جرائم پیشہ عناصر بالکل بلیک میل نہیں کر سکتے . بھل صفائی ہونی چاہیے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ دنوں سے سندھ حکومت پانی چرانے کا معاملہ اٹھا کر سندھ کارڈ کھیل رہی تھی .مجھے خدشہ تھا کہ کچھ ہونے والا ہے .خوشید شاہ اور دوسرے پیپلز پارٹی کے ڈاکوؤں نے بہت سے مجرم پیشہ عناصر اکٹھے کر رکھے ہیں جن کو با قاعدہ را نے تربیت دی تھی ..انہی لوگوں نے بینظیر کی ہلاکت پر سندھ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے کھربوں کا نقصان کیا تھا اور پھر زرداری نے پاکستان کھپے کہہ کر حکومت بٹور لی تھی .اب بھی ایسا ہوا ہے اور آگے ہونے جارہا ہے .سندھ کے یہ ڈاکو پہلے ٹرین کا حادثہ پلان کرتے ہیں اور اسی وقت بحریہ ٹاؤن میں آکر سندھو دیش کا کی آواز بلند کرتے ہیں ..
مجھے دو چیزیں نظر آرہی ہیں ...
ایک یہ کہ کہیں زرداری پر احتساب کا ہاتھ ڈالا جا رہا ہے
اور دسرا ایک بار پھر پاکستان کھپے کا نعرہ لگنے والا ہے ...

یہ سب بلیک میلنگ ہے ...
حکومت سختی کرے تو سب ٹھیک ہو سکتا ہے مگر میڈیا اور نوں لیگ ساتھ نہیں دے گی .اگر سختی نہیں کرتی تو زرداری ہمیشہ کی طرح بلیک میل کر لے گا ....

اب پنجاب کو بلیک میل نہیں ہونا ہے .کراچی کے مہاجر کو تحفظ کا احساس دینا ہے ..
ورنہ حالات اسی اور نوے کی دھائی والے ہو جائیں گے .ابھی سے قدم اٹھا کر سندھ ان ان ڈاکوؤں کا سر کچلنا ہوگا .
سندھ کارڈ اچانک نہیں آتا انکے پاس یہ ایک ہی کارڈ ہے جسے یہ ترپ کا پتہ بنا کر ریاست کو تڑ ی لگاتے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ ریاست اس پتے کو بتی بنانے میں کتنی دیر لگاتی ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان بدکرداروں بدزتوں کا سندھ یا پاکستان سے کیا تعلق؟
پہلی بات یہ تو بھٹو بھی نہیں ہے
دوسری بات بھٹو بھی کوئی ٹھیکدار نہیں تھا سندھ کا

اس بلو کھسرے نے زندگی میں تنکا تک نہیں توڑا چلا ہے لیڈر بننے