سندھ کے مختلف اضلاع سے 60 ہزار سے زائد ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Jiye bhutto
rajj ke lutto
Abb shayad bhutto marr jaye?



سندھ حکومت راجہ داہر کی حکومت کا اپڈیٹڈ ورژن ہے
کرپشن پر ان کا جدی پشتی حق ہے اور کرپشن زدہ سیاست پر یہ لوگ مکمل ایمان رکھتے ہیں
ان کے کرتوتوں پر لکھ لکھ کر قلم خشک ہو گئے مگر ان کی کرپشن کے دریا رواں دواں ہیں
بلاول، بلاول کی پھوپھو اور بلاول کے باوا جان کو جواب تو دینا ہی ہوگا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا بلو رانی بھی آصفہ بھائی سے شادی کی خواشمند ہے ؟




سندھ حکومت راجہ داہر کی حکومت کا اپڈیٹڈ ورژن ہے
کرپشن پر ان کا جدی پشتی حق ہے اور کرپشن زدہ سیاست پر یہ لوگ مکمل ایمان رکھتے ہیں
ان کے کرتوتوں پر لکھ لکھ کر قلم خشک ہو گئے مگر ان کی کرپشن کے دریا رواں دواں ہیں
بلاول، بلاول کی پھوپھو اور بلاول کے باوا جان کو جواب تو دینا ہی ہوگا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ حکومت کی پھرتیاں اور ٹوپی ڈرامہ ۔۔(بے) مراد شاہ بتائے کہ وہ گندم بحران کیوں پیدا کر رہا ہے ۔۔ پچھلی دفعہ بھی سندھ حکومت نے گندم نہ خریدی ، خرد برد کی اور بجٹ اللے تللوں میں اڑا دیا ۔ بلاول ان معاملات پر بھی ایک پریس کانفرنس کر لیں (سندھی میڈیا سے چنےجیالوں کے سامنے ہی سہی)۔۔۔