ھم جوتے کی قوم ھے.. جوتے کھا کے ہی ٹھیک رھتی ھے.. نواز شریف کو اس قوم پہ مسلط ہونا ہی تھا.
جو ابھی تک اپنا حق اور اچھا برا نہیں پہچان سکتی اور بار بار ان سے شوق سے جوتیاں کھا رھی ھے...
فیسکو اس ملک کا سب سے منافع بخش ادارہ ھے..جو میاں منشا کو نواز شریف گفٹ کر رھے ھیں...