سوات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں،ترجمان پاک فوج

19isprttpgumrahkun.jpg


پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوات میں تحریک لبیک پاکستان(ٹی ٹی پی) کےمسلح ارکان کی موجودگی کی خبروں کی تردیدکردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چند روز سے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح جتھوں کی موجودگی سے متعلق غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، یہ منفی پراپیگنڈہ سوشل میڈیاکےذریعے کیا جارہا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سوات سمیت خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کے مسلح جتھوں کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1558539145588473860
بیان میں کہا گیا ہے کہ سوات اور دیر کے درمیان پہاڑوں میں چند مسلح افراد کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم ان کا تعلق ٹی ٹی پی سے نہیں ہے، بظاہر یہ لوگ افغانستان سے چوری چھپےواپس آکر اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کی کوشش کررہےہیں تاہم پہاڑؤں پر ان کی موجودگی اور نقل و حرکت پر سخت نظر رکھی ہوئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پہاڑوں کے اردگرد کے علاقوں میں بسنے والے لوگوں کی حفاظت کیلئےقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ضروری اقدامات کررکھے ہیں، کسی بھی جگہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا، ضرورت پڑنے پر مسلح افراد سے بھرپور طاقت سے نمٹیں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آئی ایس پی کا یہ ترجمان بالکل صدام حکومت کے وزیر اطلاعات سعيد الصحاف کی طرح ہے . امریکی ٹینک چاروں طرف سے بغداد میں داخل ہو چکے تھے اور وہ پریس کانفرنس کر کے کہہ رہا تھا عراقی فوج نے بغداد سے ١٠٠ کلومیٹر دور امریکہ کے سارے ٹینک تباہ کر کے تمام فوجی مار دیے ہیں اور آج رات بغداد کی سڑکوں پر جشن منایا جائے گا
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیان ہضم نہیں ہونے والا کیونکہ اس کے اندر بہت سارے جھول ہیں کہا جارہا ہے کہ ٹی ٹی پی سوات میں نہیں ہے ہاں پہاڑوں پر ان کے مسلح لوگ موجود ہیں جو ٹی ٹی پی کے دھشت گردوں کی فیمیلیز ہیں جو چوری چھپے وہاں دوبارہ آے ہیں
پہلی بات تو یہ کہ ان کو سابقہ جرائم میں پکڑیں اور اجازت کیوں دی ان کو اس علاقے میں داخل ہونے کی؟
اگر چوری چھپے آے ہوتے تو فوج کے افسران اور کمشنر کو یوں باندھ کر کہتے کہ یہ ہمارا علاقہ ہے یہاں دوبارہ مت آنا؟؟؟
کیا یہی کچھ ملا فضل اللہ کے دور میں نہیں ہورہا تھا؟؟؟
کہاں وڑ گیا آپ کا ٹورازم کو فروغ دینے کا پلان؟؟؟
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Sab se bare dehshatgard ye harami Generals hai jo dollars lekar pichle 20 saal se 80000 loag shaheed karwa chuke hai.
Pehle Musharraf Harami ne ye kaam kiya, phir Kayani baji ne Iss ko jari rakha aur ab Bajwa bandar America k lun par chara hua hai.
Dehshatgard groups bhi yehi motherchod generals banate hai aur phir un ko time to time activate karte hai.