سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
All hospitals ,universties. and all roads built with publicmoney should named only by place of location.Bacha Khan Airport should be reverted to Peshawar Intl. Airport . the proper and correct name
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس نطفہ حرام نواز شریف بٹ چور فراڈئے بے غیرت امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والی گندی موری کی گندی اینٹ جس کو ایک منافق اسلام فروش جرنیل نے غلیظ اور ناپاک نطفہ ہونے کے باوجود اپنے پالتو کتے کی طرح لوٹ مار کے لئے اس قوم پر چھوڑ دیا
اور اس مردود نطفہ حرام نواز شریف نے بھی اپنے ملکی دولت کو اپنے بےغیرت لعنتی گٹر کے ڈھکن چور باپ کا مال سمجھ کر لوٹا اس نطفہ حرام کو لوٹ مار کے واسطے پاگل کتوں کی طرح اس عوام پر چھوڑنے والے جرنیل جیلانی اور ضیا اصل مجرم ہیں اور اس مودی کے پالتو کتے ٹبر کے شریک جرم
 

ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان کو چاہئے کہ ہر سرکاری ہسپتال جس پر عوام کی ٹیکس منی لگی ہے اس کا نام اگر کسی سیاسی لیڈر پر ہے تو وہ بدل دیا جائے اور ائیندہ ایسا کرنے پر پابندی لگا دی جائے اور سوائے پرائیویٹ ہسپتال اور قائد کے ساتھیوں اور تحریک پاکستان کے لیڈروں اور فوجی اور قومی شہدا اور مشاہیر کے نام کے علاوہ سب کے نام بدل دئیے جائیں سب کے لئے قانون ایک
ابتدا بزدار کے باپ کے نام سے بنے ہوئے ہسپتال سے کی جائے
ورنہ یہ نام بدلنا صرف حسد کی کاروائی ہی کہلائے گی اور یہ حرام زدگیوں اور حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ پڑھنے کا سلسلہ چلتا رہے گا
بزدار، نواز ، زرداری یا کسی بھی لیڈر نے باپ ، ماں چاچے مامے پھوپھڑ یا کسی کتے بلے کے نام بھی رکھنا ہے زاتی پیسہ خرچ کرکے رکھو کسی کو کوئی اعتراض نہیں
مجھے پی ٹی آئی والوں پر بھی اعتراض ہے جب بزدار نے اپنے باپ کے نام کو قومی پیسے سے بننے والے ہسپتال پر رکھا اور عمران سمیت سب خاموش کیا بزدار کسی خاص جگہ کی پیداوار ہے جو کڑوا کڑوا تھو اور میٹھا میٹھا ہپ
یا تو بزدار کے باپ کے نام سے بدلنے والا ہسپتال کا نام بدلو یا پھر نواز سمیت بندے اور ہر کتے بلے کا نام چلتا رہنے دو ایک پاکستان رکھو دو نہیں بزدار کا باپ اور نواز شریف دونوں ایک پاکستان میں رہتے ہیں یا دو پاکستان ہیں
اور یہاں آکر عمران خان کے بھی پر جلنے لگتے ہیں
بزدار کے باپ کے نام پر قومی خزانے سے بننے والے ہسپتال کا نام بدلو یا ہر کتے بلے کے نام پر قومی خزانے سے بننے والی ہر عمارت ہر جگہ کا نام رکھو۔ عمران خان کیا بزدار کے باپ کا پاکستان اور ہے نواز شریف کا اور
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہم خود سیاسی شخصیات کے نام پر قومی اداروں کا نام رکھنے کے سخت خلاف ہیں۔ یہ ہسپتال پنجاب حکومت نے سوات کے عوام کو تحفے میں بنا کر دیا ہے اس لیے اس کا نام بھی پنجاب کڈنی ہسپتال ہونا چاہیے۔

چارسدہ میں ایک گورنمنٹ کالج اسفندیار وہی کی والدہ کے نام پر ’’تاجو بی بی‘‘ کالج ہے۔ اس کا نام بھی تبدیل ہونا چاہیے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
جنرل ضیا کے پالتو بلڈاگ خواجہ صفدر کے نام سے سیالکوٹ میں بنے ہوئے ہسپتال کا نام بھی بدلو ورنہ ہر کتے بلے کے نام پر ہر ہسپتال کا نام رکھو جو سرکاری پیسے سے بنا