سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے:اسد عمر

imran-khan-and-asad-umer-no-blackmail.jpg

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے ۔ پچھلے ایک ہفتے میں جو سیاسی ماحول بنا ہوا ہے، اپوزیشن میں بیٹھے ہوئے ایم این ایز دعا کررہے ہیں کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہو ۔ ہم اگر اس وقت الیکشن میں چلے گئے تو تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوگی۔

"بات چیت" سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا تحریک انصاف 27 مارچ کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کرے گی۔ تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کو کامیابی ملے گی اور فتح پاکستان کی ہوگی۔ انہوں نے کہا اب معاملہ صرف عمران خان یا پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہے، آپ دیکھیں گے 27 مارچ کو کیا ہونے والا ہے۔

عمران خان کے عوامی جلسوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھ کر یقین ہے کہ اگر اس وقت تحریک عدم کامیاب ہو گئی تو وزیراعظم عمران خان دو تہائی اکثریت کے الیکشن جیتیں گے۔

اسد عمر کا کہنا تھا عوام نے فیصلہ کرنا ہے کیا ہم نے غلام بن کر رہنا ہے یا ایک آزاد ملک کا شہری بننا ہے۔ پاکستانی قوم کو غلامی کی زندگی گزارنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ عمران خان پوری دنیا میں قوم کا وقار بلند کررہا ہے اور وہ یہ بوٹ پالش کرنے والے کس حد تک گرے ہوئے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بلیک میل ہونے سے بہتر ہے حکومت گرا کر نئے الیکشن کا اعلان کیا جائے
 
Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)

Yes I agree, when Imran Khan went to PML(Q) head quarters, it was not at all because of the blackmailing circumstances to his govt. Same is true of his visits of MQM Head office, GDA and BAP party venues. You are so right that Imran Khan will never give in under pressure. It is a different story that he not even once visited all those allies he visited in the last and current weeks
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوے جتنا نالائق اور ناسمجھ یہ اسد عمر ہے اسے پتا کیسے چلتا ہے کہ عمران خان کچھ کر رہا ہے - مجھے تو اس بات کے حیرانی ہے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
جس #منافق_اعظم نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے درجنوں مقتولین کے لواحقین کے پاس یہ کہہ کر جانے سے انکار کر دیا کہ وہ اسے بلیک میل کر رے ہیں، جو ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے جنازے میں نہیں گیا، جس نے اپنے قریب ترین دوست نعیم الحق کے جنازے میں شرکت کرنا گوارا نہیں کی، وہ آج قوم کا باپ ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئے صرف اپنی کرسی کی فکر اور لالچ میں دو دو تین تین نشستوں والی پارٹیوں کے تلوے چاٹتا پھر رہا ہے۔

نوٹ: اس کمنٹ پر رپلائی کرنے والے اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔ شکریہ
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
IK Black mail nahi ho raha isi liye to Q lid waley tappey huwey hain IK pay. Ye haramkhoro ka tola inshaAllah zaleel o khwar ho ga.
Haq o batil ka marka hai jis main IK hamari jung larh raha hai sub shaitan aur khazeer aik taraf hain.