سوری عمران خان

AZ1

Minister (2k+ posts)
ہم آپ کو بہت دیر سے سمجھا رہے تھے کہ یہ راستہ بہت خطرناک ہے جس پر چڑھای چڑھتے ہوے ایکدم پھسلن والی ڈھلوان آجاتی ہے۔ اس راستے میں پتھر بہت ہیں مگر پھول نہیں۔ آپ کو کہتے تھے کہ آپ کے دائیں بائیں بھی نوسرباز ہیں جو مفاد کیلئے آپ کے تلوے چاٹتے ہیں انہیں آپ سے محبت نہیں ہے۔ جو ساتھی آپ نے خود چنے تھے وہ تو آج بھی ویسے ہی ہیں مگر جو ساتھی آپ کو جتوانے کے بعد دئیے گئے ان کے دامن داغدار تھے۔ آپ کو جانے کون ہدایات دیتا ہے مگر وہ بندہ یا بندی جو بھی ہے دنیا کا سب سے احمق یا سب سے ذہین انسان ہے کیونکہ اس نے آپ کو بڑی پلاننگ سے تین سال نکما اور نکھٹو بنا کر رکھا۔ آپ کا سارا زور کراے کے طبلچی بھرتی کرنے پر لگتا رہا اور مخالف آپ کی بنیادیں کھودتے رہے۔ آپ کو بہتیرا کہا تھا کہ اپوزیشن نہیں حکومت والی باتیں کریں اور پرفارمنس دکھایئں۔ شاہ ایران کے آخری دنوں کی طرح نورتن آپ کو کہتے کہ حکومت عوام کیلئے بہت کچھ کررہی ہے یہ ترقی دیکھ کر مخالفین جل گئے ہیں اور آپ کے خلاف جھوٹ پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔آپ نے بھی کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے جو صرف این آر او کیلئے ہے۔ حالانکہ آپ سے کوی این آر او نہیں مانگتا یہ لفافے مبشر لقمان جیسے ہیں جو آپ کو جھوٹی خبریں دے کر اپنا پیٹ پال رہے ہیں۔
آپ کو بتایا تھا کہ پنجاب میں کسی بھی ایسے بندے کو وزیراعلی بنادیں جس کے دو ہاتھ دو ٹانگیں اور ایک عدد دماغ ہو مگر آپ نے وہ بات بھی نہیں مانی اور شتر مرغ کے انڈے پر منہ کان اور آنکھیں بنا کر سیکرٹریٹ میں لٹکا دیا۔ آپ نے پاکستان کی بدنام ترین اور بدبودار ترین شخصیتوں کو اپنا معتمد خاص اور ترجمان وغیرہ کے عہدے دئیے۔ آپ اتے اندھے ہوگئے کہ آپ کو بزدار، طاہراشرفی، بابر اعوان جیسے بدبودار انسان بھی مزہ دینے لگے
آج یہ حالت ہوگئی ہے کہ آپ کی پارٹی وقت سے پہلے ہی مر رہی ہے۔ ایسی نحوست طاری ہے کہ کوی کام بھی سیدھا نہیں ہورہا ۔ قبروں کو سجدے کرنا بھی رائیگاں جاچکا ہے۔آپ ایک ارب درخت لگا رہے ہیں مگر کوی آپ کو ماحولیات کی کانفرنس میں آپ کے اپنے خرچے پر بھی انوائیٹ نہیں کرتا، جسکی وجہ یہ ہے کہ آپ کی تمام پالیسیز دکھاوے کی ہیں ورنہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ ایک ہزار درخت بھی نہ لگائیں اور ملتان میں نوے ہزار تناور درخت کٹ جائیں اور آپ وہی مصلحت آمیز خاموشی کا شکار کچھ بولیں بھی نہ؟؟
آپ کو کہا تھا کہ اقتدار کسی پیرنی کے چلوں کی وجہ سے نہٰیں ملتا ورنہ سارا جنوبی پنجاب اسلام آباد کے ایوانوں میں نہ بیٹھا ہوتا؟
آپ اور آپ کے ساتھی اسلام کا لبادہ اوڑھتے ہوے بھی نہیں شرماتے اور عبادت جو اللہ اور بندے کے درمیان ایک خاموش اور خفیہ تعلق ہے اس میں بھی ریاکاری کرتے ہیں۔ آپ ہر جگہ جہاں میڈیا ہو تسبیح انگلیوں میں چپکاے رکھتے ہیں۔ آپ کہتے ہو کہ زرداری اور بے نظیر کرپٹ تھے ماں لیا کہ وہ کرپٹ تھے مگر آپ زرداری کی پارٹی کے ساتھ ہر جگہ سمجھوتے کررہے ہو اور ہاں زردرای اور بے نظیر پر جب کڑا وقت تھا تو وہ بھی آپ کی طرح ریاکاری کی تسبیح ہاتھ میں لٹکانے لگے تھے۔ دکھاوے کی تسبیح کے بعدجو ان کا انجام ہوا وہی آپ کا بھی دکھای دے رہا ہے
ڈسکہ میں جو ہوا وہی سارے پاکستان میں ہونے جارہا ہے۔ آپ کو یقین نہیں آے گا اور مجھے یقین دلانا بھی نہیں، ہاں ڈسکہ میں ایک عورت نے آپ کی پوری حکومت کو خاک چٹا دی، اب آپ اور آپکے نورتن مردانگی دکھاتے ہوے اسے جیت کی مبارکباد ضرور دے دیں ورنہ میں سمجھوں گا کہ آپ ایک کم ظرف انسان ہیں
lol taras ata hai tum per really yani hadh hogai tumhara jo leader london bhaga hoa apni sagi beti ko chor ke aus se tumhei tawaqat hai ke wo tumhara khayal kareyga lol.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
آپ اور آپکے نورتن مردانگی دکھاتے ہوے اسے جیت کی مبارکباد ضرور دے دیں ورنہ میں سمجھوں گا کہ آپ ایک کم ظرف انسان ہیں

مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل وخوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے . آدمی کو کم از کم صبر تو آ جاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے
لہذا شیرو بھائی کے حکم کے مطابق نوشین افتخار کو جیت مبارک ہو

شیرو بھائی محترمہ کا خاندانی پس منظر سنا ہے بڑا ہی تابناک ہے . الحمدللّہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈرگ ڈیلر خاندان بتایا جاتا ہے اور پوڈر کی کمائی سے صدقہ، زکاتہ، خیرات بہت کھلے دل سے کرتے ہیں
ایک دلی مبارک اس دریا دلی پر بھی
on k Ilaqay main jo b chori hoti hay on ke family k ashirwadh say hoti hay sab chor uchakay sab ishtihari on k dairay pay paiye jatay hain
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
آپ اور آپکے نورتن مردانگی دکھاتے ہوے اسے جیت کی مبارکباد ضرور دے دیں ورنہ میں سمجھوں گا کہ آپ ایک کم ظرف انسان ہیں

مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل وخوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے . آدمی کو کم از کم صبر تو آ جاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے
لہذا شیرو بھائی کے حکم کے مطابق نوشین افتخار کو جیت مبارک ہو

شیرو بھائی محترمہ کا خاندانی پس منظر سنا ہے بڑا ہی تابناک ہے . الحمدللّہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈرگ ڈیلر خاندان بتایا جاتا ہے اور پوڈر کی کمائی سے صدقہ، زکاتہ، خیرات بہت کھلے دل سے کرتے ہیں
ایک دلی مبارک اس دریا دلی پر بھی
EK MPA k PA nay yeh waqia sunaiya tha mujhay jo is qisay ka chasham deedh ghawah tha in k halkay main khuli kectchury lagi Shehbaz Sharief tashreef laiye ek burhi aurat nay rotay hoey kaha k meri beti k sath ziyadati ke gai hay mujhay insaf dain Shehbaz sharief nay pocha bibi yeh kam kin logon nay kiya to os nay kaha yeh jo ap k sath betha hay Zahray Shah jo k Nosheez iftikhar k walid thay is k bando nay to os aurat ko galiyan day k bagha diya giya aour Shehba sharief chup chap chaltay banay
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم آپ کو بہت دیر سے سمجھا رہے تھے کہ یہ راستہ بہت خطرناک ہے جس پر چڑھای چڑھتے ہوے ایکدم پھسلن والی ڈھلوان آجاتی ہے۔ اس راستے میں پتھر بہت ہیں مگر پھول نہیں۔ آپ کو کہتے تھے کہ آپ کے دائیں بائیں بھی نوسرباز ہیں جو مفاد کیلئے آپ کے تلوے چاٹتے ہیں انہیں آپ سے محبت نہیں ہے۔ جو ساتھی آپ نے خود چنے تھے وہ تو آج بھی ویسے ہی ہیں مگر جو ساتھی آپ کو جتوانے کے بعد دئیے گئے ان کے دامن داغدار تھے۔ آپ کو جانے کون ہدایات دیتا ہے مگر وہ بندہ یا بندی جو بھی ہے دنیا کا سب سے احمق یا سب سے ذہین انسان ہے کیونکہ اس نے آپ کو بڑی پلاننگ سے تین سال نکما اور نکھٹو بنا کر رکھا۔ آپ کا سارا زور کراے کے طبلچی بھرتی کرنے پر لگتا رہا اور مخالف آپ کی بنیادیں کھودتے رہے۔ آپ کو بہتیرا کہا تھا کہ اپوزیشن نہیں حکومت والی باتیں کریں اور پرفارمنس دکھایئں۔ شاہ ایران کے آخری دنوں کی طرح نورتن آپ کو کہتے کہ حکومت عوام کیلئے بہت کچھ کررہی ہے یہ ترقی دیکھ کر مخالفین جل گئے ہیں اور آپ کے خلاف جھوٹ پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔آپ نے بھی کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے جو صرف این آر او کیلئے ہے۔ حالانکہ آپ سے کوی این آر او نہیں مانگتا یہ لفافے مبشر لقمان جیسے ہیں جو آپ کو جھوٹی خبریں دے کر اپنا پیٹ پال رہے ہیں۔
آپ کو بتایا تھا کہ پنجاب میں کسی بھی ایسے بندے کو وزیراعلی بنادیں جس کے دو ہاتھ دو ٹانگیں اور ایک عدد دماغ ہو مگر آپ نے وہ بات بھی نہیں مانی اور شتر مرغ کے انڈے پر منہ کان اور آنکھیں بنا کر سیکرٹریٹ میں لٹکا دیا۔ آپ نے پاکستان کی بدنام ترین اور بدبودار ترین شخصیتوں کو اپنا معتمد خاص اور ترجمان وغیرہ کے عہدے دئیے۔ آپ اتے اندھے ہوگئے کہ آپ کو بزدار، طاہراشرفی، بابر اعوان جیسے بدبودار انسان بھی مزہ دینے لگے
آج یہ حالت ہوگئی ہے کہ آپ کی پارٹی وقت سے پہلے ہی مر رہی ہے۔ ایسی نحوست طاری ہے کہ کوی کام بھی سیدھا نہیں ہورہا ۔ قبروں کو سجدے کرنا بھی رائیگاں جاچکا ہے۔آپ ایک ارب درخت لگا رہے ہیں مگر کوی آپ کو ماحولیات کی کانفرنس میں آپ کے اپنے خرچے پر بھی انوائیٹ نہیں کرتا، جسکی وجہ یہ ہے کہ آپ کی تمام پالیسیز دکھاوے کی ہیں ورنہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ ایک ہزار درخت بھی نہ لگائیں اور ملتان میں نوے ہزار تناور درخت کٹ جائیں اور آپ وہی مصلحت آمیز خاموشی کا شکار کچھ بولیں بھی نہ؟؟
آپ کو کہا تھا کہ اقتدار کسی پیرنی کے چلوں کی وجہ سے نہٰیں ملتا ورنہ سارا جنوبی پنجاب اسلام آباد کے ایوانوں میں نہ بیٹھا ہوتا؟
آپ اور آپ کے ساتھی اسلام کا لبادہ اوڑھتے ہوے بھی نہیں شرماتے اور عبادت جو اللہ اور بندے کے درمیان ایک خاموش اور خفیہ تعلق ہے اس میں بھی ریاکاری کرتے ہیں۔ آپ ہر جگہ جہاں میڈیا ہو تسبیح انگلیوں میں چپکاے رکھتے ہیں۔ آپ کہتے ہو کہ زرداری اور بے نظیر کرپٹ تھے ماں لیا کہ وہ کرپٹ تھے مگر آپ زرداری کی پارٹی کے ساتھ ہر جگہ سمجھوتے کررہے ہو اور ہاں زردرای اور بے نظیر پر جب کڑا وقت تھا تو وہ بھی آپ کی طرح ریاکاری کی تسبیح ہاتھ میں لٹکانے لگے تھے۔ دکھاوے کی تسبیح کے بعدجو ان کا انجام ہوا وہی آپ کا بھی دکھای دے رہا ہے
ڈسکہ میں جو ہوا وہی سارے پاکستان میں ہونے جارہا ہے۔ آپ کو یقین نہیں آے گا اور مجھے یقین دلانا بھی نہیں، ہاں ڈسکہ میں ایک عورت نے آپ کی پوری حکومت کو خاک چٹا دی، اب آپ اور آپکے نورتن مردانگی دکھاتے ہوے اسے جیت کی مبارکباد ضرور دے دیں ورنہ میں سمجھوں گا کہ آپ ایک کم ظرف انسان ہیں
پہلے سے معلوم ہے تم نے ایسی چولیں مارنی ہیں ، چلو اب گنجے کو بولو کہ واپس آجاؤ
 

Constable

MPA (400+ posts)
. . . . .
مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل وخوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے . آدمی کو کم از کم صبر تو آ جاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے
لہذا شیرو بھائی کے حکم کے مطابق نوشین افتخار کو جیت مبارک ہو

شیرو بھائی محترمہ کا خاندانی پس منظر سنا ہے بڑا ہی تابناک ہے . الحمدللّہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈرگ ڈیلر خاندان بتایا جاتا ہے اور پوڈر کی کمائی سے صدقہ، زکاتہ، خیرات بہت کھلے دل سے کرتے ہیں
ایک دلی مبارک اس دریا دلی پر بھی
کونسا مرزا؟
مرزا غلام احمد؟

مرزا بشیر احمد؟
مرزا طاہر احمد ؟

مرزا مسرور احمد؟
 

Scorpionpak

Councller (250+ posts)
PTI SHOWS THEIR HIGHEST LEVEL OF MORAL AND SOCIAL VALUES. I BELIEVE THIS IS 1ST TIME IN PAKISTAN HISTORY THAT OPPOSITION WIN IN SUPLEMENTRY ELECTIONS.
THIS SHOWS THE LEVEL OF SOMEONES CHARACTOR, FARINESS AND HIGH MORAL STANDARDS.
ALL NOON LEAUGIES SHOULD BE ASHAMED AND START ASKING QUESTIONS TO THEIR LEADERSHIP WHY THIS THIS KIND OF INCIDENT NEVER HAPPENED WHEN THEY WERE IN POWER??? BECAUSE THEY WERE CORRUPT TO THE CORES OR THEY DON'T HAVE ANY MORAL VALUES????
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میری حسرت تو یہ تھی کہ عمران خان کی پارٹی پاکستان میں کوی ایک اچھا کام کرجاتی مگر افسوس کہ یہ حسرت ہی رہی
health card it is said is a good project, vaccine for elders was done in a good way
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PTI SHOWS THEIR HIGHEST LEVEL OF MORAL AND SOCIAL VALUES. I BELIEVE THIS IS 1ST TIME IN PAKISTAN HISTORY THAT OPPOSITION WIN IN SUPLEMENTRY ELECTIONS.
THIS SHOWS THE LEVEL OF SOMEONES CHARACTOR, FARINESS AND HIGH MORAL STANDARDS.
ALL NOON LEAUGIES SHOULD BE ASHAMED AND START ASKING QUESTIONS TO THEIR LEADERSHIP WHY THIS THIS KIND OF INCIDENT NEVER HAPPENED WHEN THEY WERE IN POWER??? BECAUSE THEY WERE CORRUPT TO THE CORES OR THEY DON'T HAVE ANY MORAL VALUES????
ذرا بریک پر پاوں رکھ کر چل میرے بھای کونسا مورال اور کونسی ویلیوز کی بات کررہے ہو ذرا ہمیں بھی سمجھاو؟
یہ پہلا نہیں دوسرا الیکشن ہے۔ پہلے الیکشن مین تیری ہای مورال پارٹی نے بیس پریزادئیڈنگ آفیسرز کو غائب کردیا تھا دھند میں بے چارے ایک فارم ہاوس مین پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے، جب یہ ووٹنگ سے فارغ ہوے تو ایک دم اندھیرا چھا گیا، ہر طرف دھند ہی دھند تھی کچھ دکھای نہیں دیتا تھا۔ الیکشن کمیشن نے جو گاڑیاں واپسی کیلئے دی تھیں وہ جانے کہاں تھیں اور پولیس کی گاڑیاں ہی تھیں جن پر بیٹھنا مجبوری تھا رات کا سیاہ اندھیرا اور بالکل اکیلے تھے لوگ پتا نہیں کہاں چلے گئے خدا خدا کرکے صبح تک پیدل چلتے ہوے پندرہ میل کا سفر طے کیا
یہ ہے تیری ہای مورال ویلیو اور معلوم نہیں کیا کیا پارٹی