سوشل میڈیا کی متنازع شخصیت بھولا ریکارڈ کی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

bhola-recddd.jpg


معروف ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کیخلاف لاہور پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کروائی گئی ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے اسے گلبرگ کے ہلٹن ہوٹل میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ خاتون نے مؤقف اپنایا ہے کہ اس کا بھولا ریکارڈ کے ساتھ فون پر رابطہ تھا، ملزم نے اسے کسی کام کے بہانے ہوٹل بلایا جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور منہ بند رکھنے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر زنا بالجبر کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل لاہور نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے لڑکی کی شکایت پر بھولا ریکارڈ کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں الزامات کی تردید کی۔


بھولا ریکارڈ کا کہنا ہے کہ یہ تمام معاملہ اسکینڈل بنانے کی کوشش ہے، ایف آئی آر درج کروانے والی خاتون نامی گرامی بندوں کو بلیک میل کرتی ہے۔ اس عورت نے پہلے شیخ رشید اور مفتی قوی کیخلاف بھی اسکینڈل بنایا تھا۔ یہ عورت خود رکشے پر بیٹھ کر میرے پاس ہوٹل آئی تھی اور آ کر کہا کہ مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے۔

ملزم بھولا ریکارڈ کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ بعد ازاں خاتون واپس چلی گئی اور پھر 24 گھنٹے بعد زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ خاتون جب میرے پاس ہوٹل میں آئی تو میں نے اس کی عزت کی وہاں ٹک ٹاک کی ویڈیوز بنائی تھیں۔ خاتون صبح ساڑھے 8 بجے میرے پاس آئی اور ایک گھنٹے بعد واپس چلی گئی تھی۔

بھولا ریکارڈ کا کہنا ہے کہ ہوٹل سے جانے کے 24 گھنٹے بعد اسے زیادتی کا مقدمہ درج کرانا یاد آیا۔ اس خاتون کی یوٹیوب پر ویڈیوز موجود ہیں یہ پہلے بھی لوگوں کو بلیک بلیک کرتی رہی ہے۔ اس تمام معاملے سے یہ خاتون مشہور ہونا چاہتی ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور ہائی کورٹ کے جج اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج اطہر من الله اپنے جیجا جی ---> ان "شخصیت صاب" کے حقوق کی پامالی کا سن کر تڑپ اٹھے
آئی جی پنجاب کی سرزنش اور انکے خلاف توہین جیجا جی کی کاروائی شروع کرنے کا حکم
متاثرہ خاتون کو نیک صفت جیجا جی کی شکایت کرنے پر جیل بھیجنے کا حکم
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Sab se pehle to iss aurat ko fix karein case mein k ye aik anjaan insan se akele wo b hotel k room mein kya lene gai thi? agar ziyadati hoi hai to it means dono ke razamandi se hoi hai, agar ziyadati ho rahi thi to uss waqt iss ne cheakh o pukaar kiu nahi ke? zahir hai agar ziyadati hoi hai to iss ne agey se resist keeya ho ga, koi body per nishaan ho gay,, 24 hours k baad kya iss ne medical report banwai? agar ye sab kuj aisa nahi hai to iss aurat ko sab se pehle Fix karo k ye be hayai philaa rahi hai, aur jisam firoshi ker rahi hai.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
عورت نے پورا کام ڈلوا کر اس پر ایف آئی آر کروائی ہے، پکا ہاتھ ڈالا ہے ??۔ بھولا رل گیا۔
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Intehaie ghatiya zubaan hoti hai is insan ke kisi ek video main b shareefon wali zuban istmal nahi karta kabhi kisi ko galiyan kabhi kisi ko galiyan yeh he wateera hai is ka