سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

ishaq-sp.jpg


ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی جس کے نتیجے میں اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبرشپ کا نوٹی فیکیشن روکنے کا حکم امتناع ختم ہوگیا۔

سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما نوازش علی پیرزادہ کی درخواست پر سماعت ہوئی تو مدعی پیش نہ ہوا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ درخواست گزار نوازش پیرزادہ گزشتہ سماعت پر بھی پیش نہیں ہوئے تھے، اسحاق ڈار کو عدالت نے طلب کیا تھا لیکن وہ بھی پیش نہیں ہوئے۔


سابق وزیر خزانہ کے وکیل نے بتایا کہ اسحاق ڈار بیمار ہیں اور بیرون ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ آرڈیننس کے تحت دو ماہ حلف نہ اٹھانے والے کی نشست خالی تصور ہوگی، اسحاق ڈار کا نوٹیفکیشن نہیں ہوا اس لئے ان پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔

سپریم کورٹ نے درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی جس کے نتیجے میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے میں پیش رفت ہوگئی ہے۔

حکم امتناع ختم ہونے پر اسحاق ڈار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی اسحاق ڈار پر نئے آرڈیننس کا اطلاق ہوجائے گا۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان آ کر حلف نہ اٹھایا تو نشست سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
 
Advertisement

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)

ے دائر درخواست خارج

PTI may not favorite anymore


Oye Kanjar Phatwari, tu idhar bhi aa gaya!!! Angrezi theek se likh nahi sakta to phonkta kyun hai? Bilkul apne peo Nawash Reef pe gaya hai
PiercingPertinentBlackbird-size_restricted.gif


Chal ab dobara se ye speech dekh aur ache bachon ki terha gin ke bta kitni seatain khaali hain
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Apni Chote -----pesh na karo
Admin ke nazar ha
tee bahi pr
warna
Tu

!
Oye Kanjar Phatwari, tu idhar bhi aa gaya!!! Angrezi theek se likh nahi sakta to phonkta kyun hai? Bilkul apne peo Nawash Reef pe gaya hai
PiercingPertinentBlackbird-size_restricted.gif


Chal ab dobara se ye speech dekh aur ache bachon ki terha gin ke bta kitni seatain khaali hain
 
Sponsored Link