سپریم کورٹ سوموٹو کے بعد رانا ثناء غصے میں،بے غیرت جیسے الفاظ کااستعمال

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
سوموٹو کے معاملہ پر شاہزیب خانزادہ نے رانا ثنا اللہ کی چھترول کر دی۔ رانا ثنا اللہ بوکھلاہٹ میں اپوزیشن کو بے غیرت، بد بخت کہتے رہے
???

یہ خوشآیند بات ھے ـ کے اینکرز ، ججز سب غلط کو غلط کہ رھے ھیں ـ اِسکا سہرا عمران خان کو ہی جاتا ھے کہ پاکسانی ہر سطح پے جاگ رھے ھیں ـ ان مُلک چوروں کو پہچان رھے ہیں اور انکا احتساب چاھتے ھیں ـ اِنسے مُلک کی لوٹی ھوئ دولت واپس چاھتے ھیں ـ ماشا اللہ

نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور_نامنظور
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ بے گناہ تھے تو اپنے کیس لڑ کر بری ہو جاتے۔ضمانت ملنے کو بے گناہی کہہ رہے ہیں اب اپنی حکومت ہے تو انہی لوگوں کے ہوتے ہوئے ثبوت لاو اور بری ہو جاو گالیاں دینے کے بعد بری ہونا ناممکن ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
nach le nach le nach le nach le nach le.. baap bhi mujra dekh le beti zara to nach le.. kanjar apni beti ki marketing kerta hai beghairat khanzeer ye muchhar
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سوموٹو کے معاملہ پر شاہزیب خانزادہ نے رانا ثنا اللہ کی چھترول کر دی۔ رانا ثنا اللہ بوکھلاہٹ میں اپوزیشن کو بے غیرت، بد بخت کہتے رہے
???


اس نے اپنی اوپر ڈھائی سال تک فرد جرم عائد نہیں ہونی دی اور کہتا ہے کہ وہ بے قصور ہے۔۔