سپریم کورٹ سے جیو کیخلاف توہین عدالت کیلئے رجوع کیا جائےگا۔ فواد چوہدری

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
283009884_5226287004127410_2532825242316378480_n.jpg
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ٹیکس پورے پاکستان سے اور بجلی صرف پنجاب کو؟او بے غیرت پنجاب کو بھی پھدو بنا رہے ہو زہر کھانے کے پیسےہیں نہیں اور اس وقت مفت بجلی وہ بھی آدھے ملک کو ؟لیکن پھر بھی زہر کھانے کو کچھ نکل آیا تو پورے ملک پر خرچ کرو وہ بے چارے ہندو ستانی نہیں
صوبائی حکومت نے دی ہے، تمھاری بھی ایک صوبے میں حکومت ہے اسے بولو جا کر کہ سو یونٹ والوں کو بجلی مفت دے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جاہل پٹوسریث، صرف 100 یونٹس کیوں، ہماری طرف سے 1000 یونٹس فری دو اور صرف پنجاب کو کیوں، سارے پاکستان کو کیوں نہیں دیتے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
صوبائی حکومت نے دی ہے، تمھاری بھی ایک صوبے میں حکومت ہے اسے بولو جا کر کہ سو یونٹ والوں کو بجلی مفت دے۔
نہ تو کسی نے مفت دینی ہے
گھوتے آی ایم ایف سبسڈی ختم کرنے کو کہہ رہی ہے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے اور لوگوں کو خالی جیب مفت بجلی دے رہے ہو؟لوڈ شیڈنگ سنبھالی نہیں جارہی اور چلے ہیں مفت بجلی دینےاس غربت میں جو بل دے رہے ہیں وہ ان کا بل بھی دیں گے؟ روز بجلی کی قیمتیں بڑھانا اور بھکاریوں کیالیکشن کے لیے سیاسی بقڑھکیں سنو۔لوگوں کو بے وقوف سمجھا ہے؟
 
ابے پہلے
decide
کر لو کہنا کیا ہے، کبھی کہہ رہے ہو باقی جگہ بھِی مفت بجلی دو کبھی کہہ رہے ہو نا دو۔

?​
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab ke provincial budget me se 100 dfa de but ye hrami federation ke numbers hair phair ke kr rhe hen punjab Pakistan jahaiz mae nahi laya sbka haq hai
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
FW6wmriWIAA2NN-

مرجاؤں گا،مٹ جاؤں گا-- پنجاب کو مفت بجلی نہیں دینے دوں گا

ہٹ جاؤ پرے،پرے
جب تک میری جان میں جان ہے
میری سانسوں کی مالا چل رہی ہے
مجھے کٹّوں، وچھوں،مرغیوں،انڈوں کی قسم
مرجاؤں گا،مٹ جاؤں گا
پنجاب کو مفت بجلی نہیں دینے دوں گا
لیا چھوٹے --- پھڑا میرا پانا تے پلاس

ABAY SHUKAR ADA KARO IMRAN KE ELECTION MAIN JEETNAY KE KHAUF SE YE AILAN KIYA GAYA> AGAR IMRAN KA KHAUF NA HOTA TO YE AILAN KABHI NA HOTA.
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
انی کھوتی دے بچے لاہور کے چار حلقوں کو جہاں الیکشن ہونے ہیں انکو تم پنجاب کہتے ہو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابے پہلے
decide
کر لو کہنا کیا ہے، کبھی کہہ رہے ہو باقی جگہ بھِی مفت بجلی دو کبھی کہہ رہے ہو نا دو۔

?​
تم بے شرم لوگوں نے بجلی اور پٹرول سستا کرنے پر عمران خان کی حکومت ہی گرادی ۔تم بجلی سستی کرنے کے مخالف تھے ابھی تو ککڑی کے اعلانات ہی غیر قانونی ہیں وہ مان کر آیا کہ وہ زبردستی قبضہ گروپ ہے جو غیر قانونی طریقے سے پنجاب کی حکومت پر قابض ہو گیا بے
کیونکہ عمران خان سستی بجلی اور سستا پٹرول دے کر ظلم کر رہا تھا
 
Last edited: