سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے مقدمے میں قید کی سزا سنا دی

7%D9%86%DB%81%D8%B7%D8%AC%D9%88%D8%AA%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D8%B3%D8%B2%D8%A7.jpg


بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی سپریم کورٹ نے 34 سال پرانے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنادی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال قبل سڑک کنارے جھگڑے کے دوران ایک شخص کے قتل کے کیس میں سزا سنائی ہے۔

عدالت نے نوجوت سدھو کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب پولیس کو انہیں گرفتار کرنے کی ہدایات دیدی ہے۔


واضح رہے کہ 1988 میں نوجوت سدھو نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر بھارتی پنجاب میں ایک شخص سے جھگڑا کیا اور اس پر تشدد کیا جس سے اس شخص کی موت ہوگئی۔

واقعہ کے مقدمہ میں عدالت نے سدھو جی کو ایک ہزار روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے انہیں رہا کردیا تھا۔ تاہم مقتول کے ورثاء نے عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس کا آج فیصلہ آیا ہے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


لے بھئ ، کوکینی کا پگڑی والا جنگلو بھی دھر لیا گیا دے ۔​
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Justice is a
whore which likes to flirt at 17
but only willing to sleep with you at 70. {not Socrates}
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)


لے بھئ ، کوکینی کا پگڑی والا جنگلو بھی دھر لیا گیا دے ۔​
اب اگر صرف تجھے بھی اندر ڈال دیں تو وہاں سب خوش ہو جائی گے۔ آخر کو مزے بھی تو کرنے ہیں ان لوگوں نے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Shit, I actually remember reading about this road rage case in the papers! Damn kal kya khaya woh yaad nahi but I can remember this! ?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر صرف تجھے بھی اندر ڈال دیں تو وہاں سب خوش ہو جائی گے۔ آخر کو مزے بھی تو کرنے ہیں ان لوگوں نے






اس کا مطلب ہے ڈلوانے کا کافی تجربہ رکھتا ہے ۔۔ ویسے بھی تیرےے موڑ کو سارے بہاری مووڑھ کہتے نہیں تھکتے ۔​