دو سے تین دن کا وقت دے سکتے ہیں زیادہ نہیں، چیف جسٹس
پرویز الہی عمران خان سے رابطہ کریں اور آدھے گھنٹے میں آگاہ کریں، چیف جسٹس
آپس میں طے کیا ہے کہ ہائوس مکمل ہونے دیا جائے، پی ٹی آئی رہنماء محمود الرشید کا عدالت میں بیان
محمود الرشید کے بیان کے بعد پارٹی سربراہ سے ہدایات لینا ضروری ہوگیا ہے، وکیل بابر اعوان
عمران خان سے ہدایات لینے کیلئے دس منٹ کا وقت دیں، بابر اعوان کی استدعا
دو دن میں دوبارہ انتخاب یا حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلی، یہی دو آپشن ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن