سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت دیدی

Resilient

Minister (2k+ posts)
نیب بغیر ثبوتوں کے کیسے کسی کو دو سال کے لئے جیل میں بند کرسکتا ہے؟؟ اگر نیب کے پاس ثبوت موجود تھے تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کئے ؟؟
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
نیب اور کورٹس ایک ہی تھیلی کے چٹھے بٹھے ہیں
ہاں ایک غلطی ہو گئی کہ مچلکے ن لیگ کے لیے صرف پچاس روپےجبکہ پی پی پی کے لیۓ ایک کروڈ کھلا تضاد ہے یہ تو۔
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
FCSSU-bXMCA-Gzq
 
Sponsored Link