سپریم کورٹ کا علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1018423_4551878_ali-wazeer_updates.jpg

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

جسٹس سردار طارق مسعودکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔

علی وزیر کے وکیل لطیف آفریدی نے مؤقف اپنایاکہ علی وزیر 11ماہ سے جیل میں ہیں، کوئی ملک یا ریاستی اداروں کخلا ف بات نہیں کی صرف ریاست سے شکایت کی۔

دوران سماعت کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کا تذکرہ ہوا تو جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کوچھوڑ رہی ہے ہوسکتا ہے ،کل علی وزیرکے ساتھ بھی معاملہ طے ہو جائے لوگ شہید ہورہے ہیں ،کیا وہاں قانون کی کوئی دفعہ نہیں لگتی؟ کیا عدالت صرف ضمانتیں خارج کرنے کیلئے بیٹھی ہوئی ہے؟ ۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ شریک ملزمان کےساتھ رویہ دیکھ کرگڈ طالبان بیڈ طالبان والا کیس لگتا ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا علی وزیر کے الزامات پر پارلیمان میں بحث نہیں ہونی چاہیئے؟ علی وزیرنے شکایت کی تھی تواسکا گلہ دورکرنا چاہیے تھا، اپنوں کوسینے سے لگانے کے بجائے پرایا کیوں بنایا جا رہا ہے؟ علی وزیر کا ایک بھی الزام درست نکلا تو کیا ہوگا؟ ۔

عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کخلا ف اپیل منظورکرلی۔ سپریم کورٹ نے علی وزیرکوضمانت کے عیوض 4لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
اب جب فوج پر بھونکنے والے کتےُ کو رہا کر دیا ہے تو اس کی وجہ سے اس حرام زادے کے اکسانے سے جتنے بھی ہمارے فوجی جوان اور افسر شہید ہوئے تھے انکے وارثوں کے ساتھ ساتھ وہاں کے کورکمانڈرکو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈال دایک حرام زادہ کالا جسٹس سیٹھ تو خنزیر کا بچہ تو مرگیا نطفہ حرام اور آرمی پبلک سکول کے بچوں کو شہید کرنے والے دہشت گردوں اور انکے کے قاتلوں کو رہا کرنے والا نطفہ حرام اگر وہ کالا خنزیر زندہ رہتا تو اور بھی کافی سارے دہشت گرد رہا ہو جاتے
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

yahhi zuban Bhutto sab ne be istmal ki the

EST Pakistan ke leye

FATA ko is ke jahiz rights milne chye

is main glat kia ha ?

Landmark

Minister (2k+ posts)
1018423_4551878_ali-wazeer_updates.jpg

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

جسٹس سردار طارق مسعودکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔

علی وزیر کے وکیل لطیف آفریدی نے مؤقف اپنایاکہ علی وزیر 11ماہ سے جیل میں ہیں، کوئی ملک یا ریاستی اداروں کخلا ف بات نہیں کی صرف ریاست سے شکایت کی۔

دوران سماعت کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کا تذکرہ ہوا تو جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کوچھوڑ رہی ہے ہوسکتا ہے ،کل علی وزیرکے ساتھ بھی معاملہ طے ہو جائے لوگ شہید ہورہے ہیں ،کیا وہاں قانون کی کوئی دفعہ نہیں لگتی؟ کیا عدالت صرف ضمانتیں خارج کرنے کیلئے بیٹھی ہوئی ہے؟ ۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ شریک ملزمان کےساتھ رویہ دیکھ کرگڈ طالبان بیڈ طالبان والا کیس لگتا ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا علی وزیر کے الزامات پر پارلیمان میں بحث نہیں ہونی چاہیئے؟ علی وزیرنے شکایت کی تھی تواسکا گلہ دورکرنا چاہیے تھا، اپنوں کوسینے سے لگانے کے بجائے پرایا کیوں بنایا جا رہا ہے؟ علی وزیر کا ایک بھی الزام درست نکلا تو کیا ہوگا؟ ۔

عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کخلا ف اپیل منظورکرلی۔ سپریم کورٹ نے علی وزیرکوضمانت کے عیوض 4لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Source

WELCOME WELCOME

Youthisa's father Gen Musharif

Sold 6 Months Baby to the USA in just 10$ STOP SELLING YOUR OWN PEOPLE

AND STOP THE TRADE OF TERRIOR

Typhoon

Senator (1k+ posts)
Is hathi ke bache ko chorh ke adalat ne bohot ghalt kia.
Ye ghaddar or bikao qisam ka admi he. Iska kaam sirf bahir se paise le kar apno mein fasad phelana he.
Aise lafange do takke ke mujrim zehn log riasat ke khilaf ghaddari karein ge aur unko zamanato par reha kia jae ga, to mulk mein kai Altaf Hussain paida houn ge.
Ye Altaf Hussain ki tarha ka aik keerha he, jisko saza milni chahye.
Ibratnak saza.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
1018423_4551878_ali-wazeer_updates.jpg

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

جسٹس سردار طارق مسعودکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔

علی وزیر کے وکیل لطیف آفریدی نے مؤقف اپنایاکہ علی وزیر 11ماہ سے جیل میں ہیں، کوئی ملک یا ریاستی اداروں کخلا ف بات نہیں کی صرف ریاست سے شکایت کی۔

دوران سماعت کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کا تذکرہ ہوا تو جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کوچھوڑ رہی ہے ہوسکتا ہے ،کل علی وزیرکے ساتھ بھی معاملہ طے ہو جائے لوگ شہید ہورہے ہیں ،کیا وہاں قانون کی کوئی دفعہ نہیں لگتی؟ کیا عدالت صرف ضمانتیں خارج کرنے کیلئے بیٹھی ہوئی ہے؟ ۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ شریک ملزمان کےساتھ رویہ دیکھ کرگڈ طالبان بیڈ طالبان والا کیس لگتا ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا علی وزیر کے الزامات پر پارلیمان میں بحث نہیں ہونی چاہیئے؟ علی وزیرنے شکایت کی تھی تواسکا گلہ دورکرنا چاہیے تھا، اپنوں کوسینے سے لگانے کے بجائے پرایا کیوں بنایا جا رہا ہے؟ علی وزیر کا ایک بھی الزام درست نکلا تو کیا ہوگا؟ ۔

عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کخلا ف اپیل منظورکرلی۔ سپریم کورٹ نے علی وزیرکوضمانت کے عیوض 4لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Source
F#@K You Supreme Court! BC saray haramiyon ko tum logon ne chorda huwa hai aur oopar se BC siyasi bayan thok rahe hai, harami salay
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
Army can not get rid of this nuisance and then they talk big. So it goes like this. First arrest someone and frame him in a forged case , do not pursue the case and do not present evidences in the court. Once the court sets the person free , start abusing the judges and brand them as unpatriotic.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سیکولر لبرلز نے اکہتر میں قائد اعظم کے پاکستان کے مشرقی حصے کو الگ کیا اب مغرب سے حملہ آور ہو رہے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
رحیم یار خانی بےغیرت مافیا چکلے والےا پنی اور قطری چکلےوالے کیپٹن صفدر نطفہ حرام اینڈ کمپنی اپنی حرام زدگیوں کے ساتھ ہی دفن ہونے والے ہیں قطری اور دوبئی شاہوں کے سپلائر اور پمپ