میری اپنی ناقص ذاتی رائے میں الیکشن کمیشن کو اختیار دیا گیا ہے کہ کس حدتک بیلٹ کو سیکرٹ رکھنا ہے، یہ فیصلہ کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے. چونکہ الیکشن کمیشن آج کل پی ڈی ایم کا غلام بنا ہوا ہے، میرے خیال میں وہ درج ذیل میں سے کوئی ایک راستہ اختیار کرسکتا ہے
الف - الیکشن کمیشن بیلٹ کو سینٹرز کی آئینی مدت پوری ہونے تک سیکرٹ رکھے گا. اس کے بعد پارٹیز کو اختیار ہوگا کہ الیکشن کمیشن کو درخواست دے کے بیلٹ کو کھلوایا جا سکے
ب - بیلٹ کو سیاسی جماعتوں سے ہمیشہ کے لئے ہی خفیہ رکھا جائے گا، لیکن سیاسی جماعتوں کی درخواست پہ بیلٹ کو دیکھنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کو ہی ہوگا
ج - بیلٹ کو صرف اس وقت کھلوایا جاسکے گا جب کرپشن کا کوئی ثبوت سامنے آئے اور کوئی عدالت الیکشن کمیشن کو بیلٹ کھولنے کی ہدایت دے- متناسب نمائندگی والا قانون بیلٹ کھلوانے کے لئے کافی نہیں ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ نے اس کے متعلق کوئی ہدایت جاری نہیں کی
د - بیلٹ کھلوانے کو جیتنے والے سینیٹرز کی اجازت سے مشروط کردیا جائیگا
الیکشن کمیشن چوروں کو فائدہ پوھچانے کے لئے مبہم فیصلے کی کسی بھی طرح تشریح کرسکتا ہے
میری ذاتی رائے میں یہ سینیٹ الیکشن تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ الیکشن کے طور پہ یاد رکھا جائیگا