سپریم کورٹ کی جانب سے پشاور سانحہ کیس میں بلانا بنتا نہیں تھا، اعتزاز احسن

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیدائشی چُوسو ، اس عمر میں اپنی عاقبت تباہ کرنا چاھتا ہے ۔ اسے شکر کرنا چاھیے کہ اسمامہ کی ھلاکت کے بعد زرداری کو واشنگٹن پوسٹ میں لکھے ہوئے خط پر کورٹ نے طلب نہیں کیا ۔وہ مبارکباد کا خط اسی نے ڈرافٹ کیا ہوگا۔​
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ سابقہ سٹام فروش حرامزادے سٹیٹس کو کا حصّہ ہیں،، اور اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں
اِنکے بچّوں کی شادیوں کا خرچہ کروڑوں میں ہوتا ہے،،، کہاں سے اتنا خرچہ کر لیتے ہیں؟؟؟؟، یہ حرامخور
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اس کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے اور قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ ایے ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی ااوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
In your views who should be punished for APS massacre?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
In your views who should be punished for APS massacre?
میرے نزدیک جس نے جرم کیا اس کو سزا ملنی چاہئے اور جس نے اس جرم کیلئے حکم دیا ان کا لیڈر اسے بھی سزا ملنی چاہئے جو سہولت کار تھے ان کو بھی سزا ملنی چاہئے باقی جو رہ جائیں گے ان سے بات کرلینا یہی بات میں لبیک کے فسادیوں کے متعلق بھی کہتا ہوں کہ جو پولیس والوں کو قتل کرچکے ان کو مت چھوڑا جاے یہ صلح نہیں کمزوری ہے جس کا نقصان ملک کو ہوگا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
نواز شریف شہباز شریف کنجروں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بلوایا گیا تھا؟
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
کپتان نے اگلی پیشی میں سابقہ سٹام فروشوں کو 50 روپے کے سٹام پر بھیجنے والے وڈے دلے کو گلے میں پٹہ ڈال کر کھینچنے کی درخواست دینی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اینٹ کا جواب ،،پتّھر سے
?
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آج عدلیہ کو عمران خان کو بلانا چاہیے تھا کچھ عرصہ سے عدلیہ میں ایسی حرکتیں ہو رہی ہیں کہ ججز کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنے مثال کے طور پر قاضی فائز عیسی کی منی لاندرنگ کیس جس طرح ہمارے ملک کی عدلیہ کی بیعزت ہوئی جو اس نے خود کمائی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہو گی ثابت ہو چکا قاضی اور اس کی دو ناموں والی بیوی نے منی لانڈرنگ کرکے لندن میں گھر بنائے ہیں یعنی انہوں نے یہ دھندہ کیا ہے لوگوں نے ساری دنیا کو لندن گھروں کی ویڈیوز دیکھا دی ججز اس سے منی ٹریل مانگنے کی جرات نہیں کر سکے بلکہ الٹا وہ سامنے بیٹھے ججز اور فوج عوام پاکستان سب کو گالیاں دیتے رہے لیکن ججز نے وہ حرکت کی جس پر بڑے بڑے لوگ شرمندہ ہو گئے کہ اس جج اور اس کی چرب زبان بیوی کو این ار او دے دیا اور ان کو ان کے دھندے سمیت قبول کر لیا اس کو اس مثال سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کمرے کا فرش صاف کرتی ہے اور سارا گند جھاڑو سے اکٹھا کرکے کمرے میں موجود چارپائی کے نیچے چھپا دہتی ہے عدلیہ کا بھی قاضی فائز عیسی اور اس کی دوناموں والی بیوی سرینا کے متعلق کچھ ایسا ہی فیصلہ تھا

آج تک منھاج القران کے لوگ انصاف مانگ رہے ہیں لیکن انہیں انصاف نہیں دیا گیا سرعام دن کی روشنی میں ان کی حاملہ عورتوں کو منہ پر گولیاں ماری گیں 13 لوگ دن دیھاڑے قتل کردیے گئے لیکن یہ عدلیہ ان کو انصاف دینے میں ناکام رہی ان کا ایک بھی مجرم جیل میں نہیں گیا بلکہ سارے دھندناتے پھرر ہے ہیں سانحہ اے پی اس ایک بہت بڑا سانحہ ہے لیکن عدلیہ کا اس بات کو لے کر نواز شریف جو اس وقت کا وزیر اعظم تھا نہ بلانا اور عمران خان کو چند گھنٹوں کا نوٹس دے کر بلانا صاف صاف نظر آتا ہے عدلیہ کی درد کچھ اور مڑور کچھ اور ہیں یہاں انصاف تو مقصد بلکل نہیں لگتا اصل میں یہ کوئی اور تماشہ لگانے کے چکڑ میں ہیں
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
8aitza.jpg

سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت اور وزیراعظم کی پیشی کے حوالے سے ملک میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے، اس معاملے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس حق میں نہیں ہوں کہ وزیراعظم کو طلب کیا جائے، 18ویں ترمیم کے بعد ویسے بھی یہ صوبائی معاملہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں سانحہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان بھی پیش ہوئے اور سپریم کورٹ نے وزیراعظم سے سخت سوالات کیے، سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل کو 4ہفتوں میں وزیراعظم کے دستخط شدہ پیش رفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے۔

اس سارے معاملے میں معروف قانو ن دان اعتراز احسن نے جی این این نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس حق میں نہیں ہوں کہ ریاست کے ایک ستون کےسربراہ کو طلب کیا جائے، 18ویں ترمیم کے بعد یہ معاملہ ویسے بھی وزیراعظم کے بجائے صوبائی حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1458454212224950274
پروگرام کے پینلسٹ سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے سوال کیا کہ ماضی میں ہم نے دیکھا کہ ایک سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل کردیا گیا تھا کیا اب بھی ایسا ہوسکتا ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کے اقدامات پر مطمئن نہ ہو اور انہیں گھر بھیج دے؟

https://twitter.com/x/status/1458453801069957125
اعتزاز احسن نے اس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو ڈائریکشن دے سکتی ہے پر وزیراعظم کو سزا نہیں مل سکتی کہ انہوں نے کسی موقع پر سپریم کورٹ کےججز کو مطمئن نہیں کیا یا سپریم کورٹ کی رائے مختلف تھی، سپریم کورٹ کے جج بھی تو انسان ہی ہیں نا ان سے بھی تو خطا ہوسکتی ہے، ماضی میں یوسف رضا گیلانی کو سزا دی گئی تو میں سمجھتا ہوں وہ ایک غلط فیصلہ تھا۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟

aur youthiay aksar iskay bayanat par nachtay nazar atay hain
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
HARAMKHOR PATWARION K BAP NOOREY KO TO BAHIR BAEJ DIYA 50 rupees KI GARANTI PER JO ASAL MUJRAM THA.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھنا کہیں قبل از وقت رس گلے کھانا حسب روایت مہنگے نہ پر جائے
پٹواری بڑے خوش ہیں پچھلے 24 گھنٹے میں جو حالات جنم لے رہے ہیں اتحادی جماعتوں کی بغاوت اور عدلیہ کا عمران خان کو چند گھنٹوں کے نوٹس کا بلوانا انہوں نے امید لگا لی ہے شاید عمران خان اسمبلیاں توڑ دے یا اکثریت کھو بیٹھے اور ہم اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لا کر اسے فارغ کرکے ۔۔۔۔۔۔ اپنا وزیر اعظم لے آئے یا وہ عمران خان عوام میں جانے کا فیصلہ کر لے بقول اعتزاز احسن اگر اس نے ایسا کر دیااپوزیشن کو لگ پتا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان پہلی مرتبہ وفاقی حکومت
آیا ہے اس سے پہلے اس کا تعارف اپوزیشن لیڈر کے طور پر سامنے آیا ۔۔۔۔۔۔۔ جس میں انتہائی سخت جان متحرک حریف ثابت ہوا قومی اسمبلی میں چند سیٹوں کے ہوتے ہوئے نواز شریف کو ناکوں چنے چبوائے یہ اپنی مثال آپ تھا اس کا لانگ مارچ دھرنا پانامہ پر نواز شریف کا گیھراؤ شاید ان بے وقوفوں کو بھول گیا یہ ان کی زندگی ایک بہت بڑی غلطی ہو گی اس کو یعنی عمران خان کو بھرپور طاقت کے ساتھ اپوزیشن میں قبول کرنا وہ ان کا وہ حال کرے گا کہ دنیا دیکھے گی ان کے ساتھ ہوا کیا ہے وہ ان کی پرخچیاں اڑا دے گا یہ شاید سمجھ رہے ہیں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے