سپن بولدک پر قبضے کے بعد طالبان کا پاکستانی تاجروں سے ٹیکس وصولی کاآغاز

saleema

MPA (400+ posts)
ٹی ٹی پی کو طالبان کی سپورٹ حاصل تھی، اور باقی بچی کھچی ٹی ٹی پی پاکستان سے بھاگی تو طالبان نے ہی ا نہیں پناہ دی
طالبان ان کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لیں اور آئندہ سے سپورٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیں تو ہمیں بھی افغانی طالبان سے کوئی مسئلہ نہیں
Do you understand Pashto? If you want to know the regards of the so called Afghan govt for Pakistan..Almost everyday they demand their govt to attack ( I literally mean attack) on Pakistan..the puppet govt and it's machinery in every gathering, parliament, press conferences, public speeches threat Pakistan 100 times more than Taliban..If you want to know the people who hate the most us is Afghanistan and specially the hazaras and Shia community...They hate us to the extent that they won't spare our kids as well..if you want proof I can send links of hundreds of YouTube videos..
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
British Govt steal people on the name of Taxes. 20 percent income tax plus 17 percent VAT plus so many other taxes, but don't want others to collect taxes. Problem tax se hai ya Taliban ki aaney waley Govt se? BBC better change its name British Bakwaas Corporation ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آئی ڈی تمہاری کراچی والی ہے مگر نظریات طالبانی ہیں
ایرانی اشیا پر ٹیکس بڑھاو یا بند کرو کسے پرواہ، پاکستان کا دشمن ایران ہو یا طالبان دونوں میرے لیے قابل نفرت ہیں
افغان سرکار پاکستان کی بڑی ہمدرد ہے جو سرکاری ٹیکس اور جگا ٹیکس کا درد میرا مطلب فرق بتا رہے تھے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
افغان سرکار پاکستان کی بڑی ہمدرد ہے جو سرکاری ٹیکس اور جگا ٹیکس کا درد میرا مطلب فرق بتا رہے تھے
وہی مرغے کی ایک ٹانگ
حکومت بنا لیں پھر ٹیکس لیتے رہیں کس نے منع کیا
مگر ابھی سے ٹیکس پر رالیں ٹپکانا اور ٹیکس لینا اصل میں بھتہ لینا ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی ٹی پی کو طالبان کی سپورٹ حاصل تھی، اور باقی بچی کھچی ٹی ٹی پی پاکستان سے بھاگی تو طالبان نے ہی ا نہیں پناہ دی
طالبان ان کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لیں اور آئندہ سے سپورٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیں تو ہمیں بھی افغانی طالبان سے کوئی مسئلہ نہیں
ٹی ٹی پی کو طالبان نے کبھی بھی سپورٹ نہيں کيا ور ہاں جب ٹی ٹی پی يہاں سے بھاگی تو وہاں اُنھيں مار پڑی سپورٹ نہيں ملی۔
نہ ميں طالبان کا سپورٹر ہوں اور نہ ہی مُخالف ليکن ٹی ٹی پی پاکستان کا بڑا مُخالف ہوں کيونکہ اُنکو را کی سپورٹ ہے اور ہندوؤں کی انويسٹمنٹ ہے ٹی ٹی پی پر۔​
 
ہمارا وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ
ہم امید کرتے ہیں
مطلب ہمیں یقین نہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہی مرغے کی ایک ٹانگ
حکومت بنا لیں پھر ٹیکس لیتے رہیں کس نے منع کیا
مگر ابھی سے ٹیکس پر رالیں ٹپکانا اور ٹیکس لینا اصل میں بھتہ لینا ہے
انہوں نے حکومت کرنے کے لئے کون سا انتخابی جھرلو کروانا ہے. ٹیکس لینے کا مطلب اس علاقے پر ان کی حکومت ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
انہوں نے حکومت کرنے کے لئے کون سا انتخابی جھرلو کروانا ہے. ٹیکس لینے کا مطلب اس علاقے پر ان کی حکومت ہے
جماعت کو ووٹ پاکستانی عوام نہیں دیتی اسی لیے انہیں انتخابی عمل جھرلو لگتا ہے
جبکہ پی ٹی آئی 22 سال بعد پاکستانی عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آگئی
اور جماعت بیچاری ستر سالوں سے ذلیل و خوار ہی ہو رہی ہے
الٹا
جماعت کا امیر اپنے گھر کی سیٹ بھی جیت نہ سکا

ایم کیو ایم بھی ایک زمانے میں بھتہ وصول کرتی تھی کیونکہ اس وقت بقول ان کے اس علاقے میں ان کی حکومت تھی
 
بات پاکستان کی نہیں افغانستان کی ہو رہی ہے

جماعت اسلامی کا ووٹر بریانی کی پلیٹ کے لئے نہیں نظریہ کے لئے ووٹ دیتا تھا. جماعت اسلامی اس کی توقعات پر پورا نہیں اتری تو اس نے منہ موڑ لیا. بریانی خور ووٹر شیر اک وار ہور اور اگلی وار فیر زرداری کے نعرے لگاتے پھر رہے ہیں

دیکھنا ہے پی ٹی آئی کے ووٹر بریانی خور ہیں جماعت اسلامی کے ووٹر کی طرح نظریاتی​
 
بات ٹیکس کی ہو رہی تھی
جب حکومت بنا لیں، پھر ٹیکس بھی لیتے رہیں کس نے روکا
اگر افغان جھرلو حکومت غلط ہے تو ایک علاقہ پر قبضہ کر کے وہاں سے پیسہ لینا بھی بھتہ ہی کہلائے گا

باقی رہی بات جماعت کے نظریے کی

سینٹ الیکشن کہ بابت سپریم کورٹ میں جو کیس سنا گیا وہاں جماعت کے وکیل نے کیا دلائل تھے
بس یہاں وہ بتا دو
 
چندا، ٹیکس ہی کی بات کی تھی، جس علاقے پر حکومت ہے وہاں سے ٹیکس لے رہے ہیں

جماعت کا ووٹر اس کے اصل نظریہ کی بجائے حاضر نظریے سے بدظن ہو کر ہی ناراض ہے. ورنہ وہ بھی بریانی کی پلیٹ کھا کر خوش رہتا

تم بتا دو، مختصرا گھوڑے بکتے اور خریدے جاتے ہیں. جھرلو کہا جائے تو جمہورے غصہ کر جاتے ہیں
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ
ہم امید کرتے ہیں
مطلب ہمیں یقین نہیں

اس بيان سے سپورٹ ثابت نہی ہوتی ۔
اور اُميد ہميشہ اچھی رکھنی چاہيے ۔ طالبان کو بھی ٹی ٹی پی کی حقيت پتہ ہے ٹی ٹی پی انڈين پيسے سے چل رہی تھی اور اب را کی کوشش ہے کے پھر سے يہ چل پڑے تو طالبان کے حکومت بنانے کے بعد ٹی ٹی پی کا مُستقبل کافی تارک ہوگا ہاں اشرف غنی کی حکومت رہی تو ٹی ٹی پی جيسی تنظيم کو سانس ملتی رہے گی۔​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان نے طالبان افغان کے ساتھ کیا ہاتھ کیا. وزیر داخلہ کو اچھی طرح معلوم ہے. وہ جانتا ہے طالبان افغان پاکستان سے توقع رکھتے ہیں کے وہ ماضی کی طرح ان کے ساتھ دوبارہ ہاتھ نہیں کرے گا. تو وہ کیسے یقین دلائے کے طالبان پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کریں گے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
چندا، ٹیکس ہی کی بات کی تھی، جس علاقے پر حکومت ہے وہاں سے ٹیکس لے رہے ہیں

جماعت کا ووٹر اس کے اصل نظریہ کی بجائے حاضر نظریے سے بدظن ہو کر ہی ناراض ہے. ورنہ وہ بھی بریانی کی پلیٹ کھا کر خوش رہتا

تم بتا دو، مختصرا گھوڑے بکتے اور خریدے جاتے ہیں. جھرلو کہا جائے تو جمہورے غصہ کر جاتے ہیں
چاندنی، کیا افغانستان بس ایک علاقہ کا نام ہے؟
اور ٹیکس جمع کرنے کی اتنی تڑپ کیسی۔ ۔ ۔
صبر کرو غنی نے تو ویسے بھی بھاگ ہی جانا پھر حکومت بنا کر دن رات ٹیکس جمع کرتے رہنا اتنی بھی کیا بے صبری

گھوڑے اور نظریے میں بات نہ گھماو
جماعتی وکیل نے کیا کہا سپریم کورٹ میں وہ بتاؤ