سکیاں بھڑکاں۔ خواجہ آصف کے وزیراعظم سے متعلق بیان پر سوشل میڈیاصارفین ردعمل

ik-khawajai1i11.jpg

خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ کہتے ہیں کہ اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو میں آپکے لئے زیادہ خطرناک ہوں۔اگر میں سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کے لئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی

خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کو "سکیاں بھڑکاں"یعنی کھوکھلی دھمکیاں قرار دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدلیہ بحالی تحریک میں گھر پولیس آئ تھی تو ننگے پاؤں 8فٹ اونچی دیوار پھلانگ کے بھاگ گیا تھا.آپ کے ارد گرد لوگوں کی بھیڑ چھٹ جاۓگی انکے DNA میں مزاحمت نہیں یہ مہربانوں کی بدولت آپکے حمایتی ھیں. تمھارے ساتھ ہے کون؟‌ آس پاس تو دیکھو

https://twitter.com/x/status/1485294309775933442
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ جتنے بہادر ہیں سب کو پتہ ہے، کبھی مشرف سے تو کبھی کسی اور سے ڈیل کرکے آپ کے لیڈر باہر بھاگ جاتے ہیں۔آپ وہی ہیں ناں جو رات 2 بجے جنرل باجوہ کو فون کرکے کہہ رہے تھے کہ میں ہاررہا ہوں، مجھے شکست سے بچالو۔

سوشل میڈیا صارفین نے خواجہ آصف کو مزید جوابد ئیے کہ آپ اور احسن اقبال خود فون کرکے کہتے تھے کہ ہمیں گرفتار کرلو، ہم ائیرپورٹ میاں صاحب کو لینے نہیں جاسکتے۔

صحآفی طارق متین نے خواجہ آصف کو جواب دیا کہ حضور والا، ڈکٹیٹر سامنے تھا۔ کرپشن کا معاملہ نہیں تھا ۔ ابھی ڈیڑھ دو سال کی بات ہے ماڈل ٹاؤن میں نیب اور پولیس دو بار گئی ایک بار شہباز شریف صاحب چوبیس گھنٹے بھاگتے پھرے ایک بار حمزہ صاحب۔ اور میاں صاحب کو تو عدالت نے ایبسکونڈر کہہ دیا۔ تینوں کرپشن کے معاملات ہیں

https://twitter.com/x/status/1485315453778022401
ارم زعیم نے جواب دیا کہ مزاحمت کے طعنے تو دیکھو کون ما رہا ۔۔۔ جن کا خود کا مالک ہر بار 8000 میل دور بھاگ جاتا ہے۔ اور مزاحمت ٹھنڈی کر کے یس باس کا نعرہ لگا کر واپس آ جاتا۔

https://twitter.com/x/status/1485309319159635969
فیاض راجہ نے تبصرہ کیا کہ ظاہر سی بات ہے گرفتاری نہ دیکر تحریک چلانی تھی۔ دوسری طرف نواز نے مشرف دور میں اسلام آباد ایئرپورٹ اترنا تھا۔ ڈرپوک خواجہ آصف نے جیو ٹی وی کے دفتر ہمیں فون کیا کہ ہم گرفتاری دے رہے ہیں پلیز آٗئیں ہماری کوریج کرلیں تاکہ ہم نمبر بناسکیں۔ ہم سے نہیں جایا جاتا ایئرپورٹ نواز کو لینے

https://twitter.com/x/status/1485368167723642884
طاہر اعوان نے تبصرہ کیا کہ یہ کون سی زبان ہے؟لگتا عمران خان نےاشرافیہ کے نسل در نسل اقتدار پر واقعی کاری ضرب لگائی ہے ، اس لئے تو لیڈروں سے لیکر انکے عام نوکروں تک منہ سے جھاگ ہی نکل رہی ہے تہذیب و شائستگی تو اس طبقے میں پہلے بھی نہ تھی اب تو جاہلیت سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1485477219153719296
ساجد اکرام کا کہنا تھا کہ وہی مہربان جنکو الیکشن کی رات فون کیا تھا کہ ڈار نے چوک میں تمہاری دھوتی اتار دی ہے اس لئے عزت بچا لیں

https://twitter.com/x/status/1485309631798857736
سلیم احمد نے خواجہ آصف کو جواب دیا کہ عدلیہ بحالی تحریک میں سارا دن اس روز سڑکوں پر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے ورکر پٹے تھے میاں صاحب کیانی سے گرین سگنل ملنے کے بعد نکلے۔ مزاحمت تو آپ کی جماعت کے ڈی این اے میں نہیں ہے ہوتی تو جدے اور برطانیہ نہ جاتے آپ کے قائد۔ مزاحمت کرکہ مشی کو دلواتے سزا بس کردیو

https://twitter.com/x/status/1485344868411056129
باسط صدیقی نے جواب دیا کہ جو پارٹی 3 بار بے عزت کر کے نکالی گئی مزاحمت کی بجائے معافی مانگ کر جدہ اور ترلے منتیں کر کے لندن بھاگ گئے باقی بوٹ پالش پر لگے ھیں صدر مشرف کے 10 سالہ دور میں عمران خان واحد اپوزیشن لیڈر تھا جو پاکستان میں رہ کر مخالفت کرتا رھا آپ لوگ اقامہ پانامہ میں مصروف

https://twitter.com/x/status/1485333204655820800
عمرالیاس نے خواجہ آصف کو جواب دیا کہ بالکل اسی طرح جیسے تم ۹۹ میں اپنے چور لیڈر کے لئے مزاحمت نہ کرسکے اور ہومیوپتھک احتجاج کرکے گرفتایاں کرواتے رہے؟ اس کو بھی تم سب کی اوقات کا پتہ تھا اسلئے وہ بھگوڑا تب بھی بھاگ گیا تھا اور اس دفعہ بھی۔ ورنہ وہ بزدل مقابلہ کرتا۔ بھڑکیں نہ مارا کریں

https://twitter.com/x/status/1485308484258258948
گلزارخان نے جواب دیا کہ عوام جس کے ساتھ ہو تو وہ کبھی رات کے دو بجے کسی کو روۓ گا نہیں کہ میں تو سیٹ ہار گیا خدا کے لیے کچھ کرو

https://twitter.com/x/status/1485306912082173952
حمادحیدر نے جواب دیا کہ میں رولاں گا انکو مین انکو تکلیف پہنچاوں گا

https://twitter.com/x/status/1485305493425958914
حزب خان داور نے جواب دیا کہ خان کے آس پاس اس پہ جان نثار کرنے والے بہت ہیں میاں صاحب کی فکر کرو۔۔ اس بچارے کو کبھی آپ ایر پورٹ سے ہی واپس ڈی پورٹ کرا دیتے ہو اور کبھی ایر پورٹ والے پل پہ بلا کر چھوٹے میاں حبیب جالب کی نظمیں رٹھنے پرانی انار کلی نکل جاتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1485316696823013386
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

گیلا تے تینوں کشمالہ کردی سی۔۔۔