ملک میں پچھلے دنوں فساد ہوئے لیکن نواز شریف خاموش رہا اور توہین رسالت کی مذمت نہیں کی-
ابصار عالم پر جعلی حملہ نواز شریف فورا بل سے باہر آیا-
کوئٹہ میں دھماکہ ہوا تو نواز شریف دوبارہ گونگا ہوگیا-
ان لوگوں کو رہا کیا گیا ہے جن کو پر تشدد ہنگاموں سے پہلے گرفتار کیا گیا تھا.
رضوی کو رہا نہیں کیا جاۓ گا اس کے خلاف انڈیا سے تعلق کے ثبوت ہیں.جو باقی ٹی ایل پی کے لیڈروں کو دکھاۓ گئے ہیں.
اور پاکستان کے خلاف انڈیا کی مدد سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے لوگوں کو سزا پر اتفاق ہوا ہے.