سیاست، صحافت، لاشیں اور دھرنہ

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
انسانی جان بڑی قیمتی ہے- اسمیں کسی کو کویی شک نہیں ہونا چاہیے اور نا حق خون پوری انسانیت کو ماردینے کے مترادف ہے۔ یہ اس ذات کا فرمان ہے جو کہ اس کاینات کی خالق ہے۔ تو پھر شک کہاں ہے ۔ ظلم ہوا مچھ میں ، مداوا ہونا بھی ضروری ہے اور اگر نہ ہو تو گلہ بھی سرآنکھوں پر۔ عمران خان کو یہ مسلہ حل کرنا ہے اور جلد حل کرنا ہے۔ اس چیز کا احساس عمران خان سے زیادہ کس کو ہو گا۔ ۔۔
ویسے جو شخص اس دنیا سے رخصت ہو جایے تو اسکا حق ہے کہ اسکی تدفین جتنی جلدی ہو جاے اتنا ہی اچحا ہے۔ کیونکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر ایسا بروقت نہ کیا جاے تو تین جانور بہت جلد مردے کو گھیر لیتے ہیں اور وہ ہیں گدھ ، کوے اور کتے۔ اب آگے آپ لوگ خود سمجھدار ہیں کہ وزیراعظم یہ کیوں درخواست کر رہے ہیں کہ اپنے پیاروں کو جلد سے جلد دفن کردو تو یہ سارے جانور ہٹ جاییں گے اور میں آپکے پاس اسی وقت آجاوں گا۔

میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ کویی ان لوگوں سے کوی پوچھے کہ دشمن نے تو انہیں جان سے مار ہی دیا اب تم انکی تدفین میں تاخیر کرکے اور سزا کیوں دے رہے ہو۔ کیا حق صرف جینے والوں کا ہی ہوتا ہے۔ افسوس صد افسوس۔

ہزارہ کمیونٹی کا چیرمین خالق ہزارہ دنیا ٹی وی پر کہہ چکا کہ انکے مطالبات مان لیے گیے تھے اور وہ تدفین کے لیے تیار تھے تو پھر اچانک کیا ہوا۔ دال میں کچھ کالا نہیں دال ہی کالی لگ رہی ہے۔ جب قتل ہونے والوں کا درد مریم اور بلاول کے پیٹ میں ہونے لگےاور جب ان پر ظلم کی آہیں ہمارے اعلی پاے کے صحافیوں کے منہ سے نکلنے لگیں اور وہ یہ کہتے پایے جاییں کہ عمران خان ظالم ہے ، بے حس ہے ، معاملہ فہم نہیں، الفاظ کے چناو کا پتہ نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ تو سوچنا تو پڑے گا کہ عمران خان کیسا ظالم شخص ہے جو کہ ان درد مندوں کی آہ و بکا ہی نہیں سن رہا۔

وہ شخص جس نے اپنی ساری زندگی اس مشن میں لگا دی کہ پاکستان کے ٰغریب کو اسکا صحیح حق ملے۔ وہ کیڑوں کی طرح نہیں غیرت مند انسان کی طرح زندگی گزار سکے اسے انصاف ملے ہر طرح کا انصاف معاشی، معاشرتی اور قانونی انصاف ۔ جس شخص نے اپنی ماں کے درد کو محسوس کیا اور اس درد سے سب کو کینسر جیسے موذی مرض سے بچانے کے لیے اپنی انتھک کوششوں سے دنیا کا عمدہ ترین ہسپتال بنانے والے سے زیادہ ظالم شخص کون ہو گا۔ غریب لوگ جو مزدوریاں کرتے ہیں ، جنکے پاس رہنے کے لیے چھت نہیں کھانے کے لیے روٹی نہیں۔ انکے لیے پناہ گاہوں کو بنانے والے کو تو ہٹلر سمجھنا چاہیے، کرونا میں جب یہ سارے رحمدل لوگ یہ کہہ رہے تھے سب کچھ بند کردو تو یہ وحشی انسان یہ سوچ رہا تھا کہ میرے ملک کے غریب کا کیا بنے گا۔ وہ کرونا سے مرے نہ مرے بھوک سے ضرور مر جاے گا۔ جب یہ انسانیت کا درد رکھنے والے اپنے علاچ کے لیے ملک سے باہر جانے کی استدعاییں کر رہے تھے تو یہ پتھردل ملک کے غریبوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کا سوچ رہا تھا تاکہ اس ملک کے ہر غریب آدمی کو مفت اور بہترین علاچ کی سہولتیں مل سکیں۔ ایسے شخص کو ستم گر ہی سمجھنا چاہیے جو فلاحی ریاست کا خواب دیکھتا ہے۔

لیکن کویی مجھے یہ بتاے کے ایسا کون سا زم زم مچھ میں اچانک نکل آیا ہے کہ یہ سب گندگی سے لتھڑے وہاں پر جا کر دھلے دھلے اجلے اجلے لگنے لگے اور ان ساروں کی گندگی عمران پہ آن پڑی۔ مجھے آج افسوس ہو رہا ہے کہ ماڈل ٹاون کی ۱۴لاشیں کیوں جلدی دفن کردی گیں انہیں بھی ساتھ اسلام آباد کیوں نہ لے جایا گیا اور اس وقت کے وزیراعظم سے اس ظلم کے حساب دینے کو کیوں نہ کہا گیا۔ کاش کہ یہ آییڈیا طاہرالقادری کے ذہن میں بھی آجاتا۔

آج میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پی ڈی ایم ختم ہو گیی ہے۔ اب مریم اور بلاول کو فضل الرحمان سے زیادہ ان لاشوں پہ یقین ہو گا کہ یہ انہیں این آر او لینے میں ضرور مدد کرسکیں گی۔

مجھے شاید اس واقعے میں عمران خان کے اقدام سے کچھ گلہ ہو بھی سکتا تھا لیکن جب میں نے طلعت حسین ، غریدہ فاروقی، منصور، فہد حسین، نسیم زہرہ، عاصمہ شیرازی وغیرہ وغیرہ کی چیخیں اور واویلا سنا تو سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کہیں کسی گناہ کا مرتکب تو نہیں ہونے والا۔ کیونکہ جس بات کو یہ برا کہہ رہےہیں وہ حقیقت میں کیسے بری ہو سکتی ہے ۔

اب خان کا جانا تو مرحوموں کی تدفین کے بعد ہی بنتا ہے ۔ باقی اسکی مرضی ۔ جس اللہ نے اسے اختیار دیا ہے وہ اسکو راہ بھی دکھاے گا اور اسکی مدد بھی کرے گا۔
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

Know the reality on ground first, out of 11 martyrs 8 are Afghan nationals who were illegally living in Pakistan, and rest of 3 belonged to Pakistan hazara community.
Moreover neither Shia conference nor HDA (hazara democratic alliance) is supporting this sitin.
Only PDM allined MWM and ex MPA agha Raza has staged all this fus and ia trying to get all illegal immigrants pak nationality in the garb of this recent incident.
We as a nation are very senty and emotional and dont have the capacity to see the things in totality.

Moreover, I'm not trying to label them as blackmailers at all. Thing is whole nation including armed forces has suffered innumerable casualties. The last incident claimed 14 x FC jawans lives in Harnai Balochistan not that far from Machh.
We r in the midst of 5th generation warfare and no faction of society is safe from it.
Chanting slogan like "Ye jo dehshat gardi hai iskay pechay wardi hai" by Hazara community means what??
If the wardi walas have killed these 11 innocent Hazaras than who is to blame for killings of 14 FC jawans in the same vicinity 12 days ago.
Sanity must prevail and sentiments should in no way supersede the prudent and realistic approach.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

That is exactly my question:
Aren't all citizens of Pakistan equal??
If the answer is yes, then
Why some citizens are more equal than others???
Why every time something happens to them it becomes an international ha ha kiri????
As against other fellow citizens..... when nobody bothers.
Are their lives NOT important?????????

I may sound harsh but this is the brutal reality.
Let's be honest and talk about it.
 
boss

Senator (1k+ posts)

روزنامہ جنگ کے مطابق سیٹھ عابد ایک معروف بزنس مین تھے۔
تاجی کھوکھر جب گیا دنیا سے تو بتایا گیا کہ معروف بزنس مین فوت ہو گیا۔
کراچی بلاول ہاؤس سیٹھ عابد کا اور لاہور بلاول ہاؤس ملک ریاض کا تحفہ ہے۔
سب جانتے ہیں۔ سب نے تالیاں بجائیں۔
یہ کون لوگ ہیں؟
یہ کیسا
آزاد میڈیا ہے؟

مکروہ صحافت کی ایک دوسری مثال
 
boss

Senator (1k+ posts)
شہدا کی لاشیں دفن ہو گئیں ، مگر میڈیا کی زندہ لاشوں سے وہ تعفن اٹھ رہا ہے کہ الاماں ! جو آگ یہ ملک میں لگانا چاہتے تھے ان کے پیٹ کے دوزخ میں بھڑک رہی ہے ، اپنی انگلیاں کاٹ رہے ہیں ، یہ انسان نما درندے

میڈیا۔ ہم شرمندہ ہیں

تم جیسے چوتیے زندہ ہیں
 
boss

Senator (1k+ posts)
ایک ماتم کا سماں تھا گزری رات سب ٹی وی چینلز کا۔
بیرسٹر احتشام کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی
ثنا بچہ کو زومبی یاد آ رہے تھے
ہارون رشید سمجھا رہا تھا کہ کپتان سیاست کی نزاکتوں سے نابلد ہے۔
آہ و زاری کا مقابلہ تھا
گویا
ان سب میں پھر کیا ہوا؟ خان کے ایک واضح بیان۔ مسلہ حل۔ ہوا خارج

boss

Senator (1k+ posts)
آج رات بھی سات سے گیارہ بجے تک یہ سب اینکر ظاہر ہوں گے
اور
بالکل بھی شرمندہ نہیں ہوں گے
کہ انہوں نے گزری شب کیا
جہل فرمایا تھا۔

کیسا میڈیا ہے یہ؟
کون لوگ ہیں یہ؟
 
boss

Senator (1k+ posts)
کرونا کا سامنا کرنا ہو
چوروں سے مزاکرات نہ کرنے ہوں
لاشوں پر سیاست کو ریجکٹ کرنا ہو۔
کچھ بھی ہو
خان کا قد بڑھتا ہے

اور
میم سٹریم میڈیا مزید بونا ہوتا جاتا ہے۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
انسانی جان بڑی قیمتی ہے- اسمیں کسی کو کویی شک نہیں ہونا چاہیے اور نا حق خون پوری انسانیت کو ماردینے کے مترادف ہے۔ یہ اس ذات کا فرمان ہے جو کہ اس کاینات کی خالق ہے۔ تو پھر شک کہاں ہے ۔ ظلم ہوا مچھ میں ، مداوا ہونا بھی ضروری ہے اور اگر نہ ہو تو گلہ بھی سرآنکھوں پر۔ عمران خان کو یہ مسلہ حل کرنا ہے اور جلد حل کرنا ہے۔ اس چیز کا احساس عمران خان سے زیادہ کس کو ہو گا۔ ۔۔
ویسے جو شخص اس دنیا سے رخصت ہو جایے تو اسکا حق ہے کہ اسکی تدفین جتنی جلدی ہو جاے اتنا ہی اچحا ہے۔ کیونکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر ایسا بروقت نہ کیا جاے تو تین جانور بہت جلد مردے کو گھیر لیتے ہیں اور وہ ہیں گدھ ، کوے اور کتے۔ اب آگے آپ لوگ خود سمجھدار ہیں کہ وزیراعظم یہ کیوں درخواست کر رہے ہیں کہ اپنے پیاروں کو جلد سے جلد دفن کردو تو یہ سارے جانور ہٹ جاییں گے اور میں آپکے پاس اسی وقت آجاوں گا۔

میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ کویی ان لوگوں سے کوی پوچھے کہ دشمن نے تو انہیں جان سے مار ہی دیا اب تم انکی تدفین میں تاخیر کرکے اور سزا کیوں دے رہے ہو۔ کیا حق صرف جینے والوں کا ہی ہوتا ہے۔ افسوس صد افسوس۔

ہزارہ کمیونٹی کا چیرمین خالق ہزارہ دنیا ٹی وی پر کہہ چکا کہ انکے مطالبات مان لیے گیے تھے اور وہ تدفین کے لیے تیار تھے تو پھر اچانک کیا ہوا۔ دال میں کچھ کالا نہیں دال ہی کالی لگ رہی ہے۔ جب قتل ہونے والوں کا درد مریم اور بلاول کے پیٹ میں ہونے لگےاور جب ان پر ظلم کی آہیں ہمارے اعلی پاے کے صحافیوں کے منہ سے نکلنے لگیں اور وہ یہ کہتے پایے جاییں کہ عمران خان ظالم ہے ، بے حس ہے ، معاملہ فہم نہیں، الفاظ کے چناو کا پتہ نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ تو سوچنا تو پڑے گا کہ عمران خان کیسا ظالم شخص ہے جو کہ ان درد مندوں کی آہ و بکا ہی نہیں سن رہا۔

وہ شخص جس نے اپنی ساری زندگی اس مشن میں لگا دی کہ پاکستان کے ٰغریب کو اسکا صحیح حق ملے۔ وہ کیڑوں کی طرح نہیں غیرت مند انسان کی طرح زندگی گزار سکے اسے انصاف ملے ہر طرح کا انصاف معاشی، معاشرتی اور قانونی انصاف ۔ جس شخص نے اپنی ماں کے درد کو محسوس کیا اور اس درد سے سب کو کینسر جیسے موذی مرض سے بچانے کے لیے اپنی انتھک کوششوں سے دنیا کا عمدہ ترین ہسپتال بنانے والے سے زیادہ ظالم شخص کون ہو گا۔ غریب لوگ جو مزدوریاں کرتے ہیں ، جنکے پاس رہنے کے لیے چھت نہیں کھانے کے لیے روٹی نہیں۔ انکے لیے پناہ گاہوں کو بنانے والے کو تو ہٹلر سمجھنا چاہیے، کرونا میں جب یہ سارے رحمدل لوگ یہ کہہ رہے تھے سب کچھ بند کردو تو یہ وحشی انسان یہ سوچ رہا تھا کہ میرے ملک کے غریب کا کیا بنے گا۔ وہ کرونا سے مرے نہ مرے بھوک سے ضرور مر جاے گا۔ جب یہ انسانیت کا درد رکھنے والے اپنے علاچ کے لیے ملک سے باہر جانے کی استدعاییں کر رہے تھے تو یہ پتھردل ملک کے غریبوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کا سوچ رہا تھا تاکہ اس ملک کے ہر غریب آدمی کو مفت اور بہترین علاچ کی سہولتیں مل سکیں۔ ایسے شخص کو ستم گر ہی سمجھنا چاہیے جو فلاحی ریاست کا خواب دیکھتا ہے۔

لیکن کویی مجھے یہ بتاے کے ایسا کون سا زم زم مچھ میں اچانک نکل آیا ہے کہ یہ سب گندگی سے لتھڑے وہاں پر جا کر دھلے دھلے اجلے اجلے لگنے لگے اور ان ساروں کی گندگی عمران پہ آن پڑی۔ مجھے آج افسوس ہو رہا ہے کہ ماڈل ٹاون کی ۱۴لاشیں کیوں جلدی دفن کردی گیں انہیں بھی ساتھ اسلام آباد کیوں نہ لے جایا گیا اور اس وقت کے وزیراعظم سے اس ظلم کے حساب دینے کو کیوں نہ کہا گیا۔ کاش کہ یہ آییڈیا طاہرالقادری کے ذہن میں بھی آجاتا۔

آج میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پی ڈی ایم ختم ہو گیی ہے۔ اب مریم اور بلاول کو فضل الرحمان سے زیادہ ان لاشوں پہ یقین ہو گا کہ یہ انہیں این آر او لینے میں ضرور مدد کرسکیں گی۔

مجھے شاید اس واقعے میں عمران خان کے اقدام سے کچھ گلہ ہو بھی سکتا تھا لیکن جب میں نے طلعت حسین ، غریدہ فاروقی، منصور، فہد حسین، نسیم زہرہ، عاصمہ شیرازی وغیرہ وغیرہ کی چیخیں اور واویلا سنا تو سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کہیں کسی گناہ کا مرتکب تو نہیں ہونے والا۔ کیونکہ جس بات کو یہ برا کہہ رہےہیں وہ حقیقت میں کیسے بری ہو سکتی ہے ۔

اب خان کا جانا تو مرحوموں کی تدفین کے بعد ہی بنتا ہے ۔ باقی اسکی مرضی ۔ جس اللہ نے اسے اختیار دیا ہے وہ اسکو راہ بھی دکھاے گا اور اسکی مدد بھی کرے گا۔
Very true,, these so called journalists real enemies of Pakistan , very upset after dahrnaa finished announcement.these khoney liblarl Thehe world most curropt journalists .
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
ذلیل کے پاس دلیل نہیں ہوتی
ہوتی ہیں تو بس بونگیاں
bongi khan to kis ko kehte hai apko pata hai isliye ap logo se pocho k daal q mehngi hogai hai to boongi mar dete ho k 30 saal se choor the khan q nahi gyaa Security concerne hai aur jb oppossition m hote hai dosri bongi aur ab dosri bongi
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
chalo stil youthiyas trying hard to support the Chutiyapa of thier leader chaat lo chaat lo :P
Patwari khotay, Imran Khan is much smarter than your gashti Farari. He didn’t fall in the trap of PDM terrorists. When hundreds of Hazaras died in Noora’s time, did Nani or her murderer dad attend their sit in & funeral ?