سیاستدان فوج سےیکجہتی کا اظہارکریں،چوہدری شجاعت حسین

8chaudhryshujaatarmyhimaty.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو تمام مصلحتوں اورمعاملات پس پشت ڈال کر فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سب کچھ برداشت کیا جاسکتا ہےمگر فوج کے خلاف پراپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جاسکتا،سیاست دان تمام مصلحتیں پس پشت ڈال کرفوج کےخلاف اس پراپیگنڈے کو ناکام بنائیں اور فوج کو مکمل سپورٹ کریں۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ پوری قوم سانحہ لسبیلہ میں شہید ہونے والےفوجی جوانوں کےاہلخانہ کے غم و دکھ میں برابرکی شریک ہے، پاک فوج نے ہر مصیبت ،مشکل اور آفت کی گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی ہے، سیاستدانوں کو بھی چاہیے کہ وہ فوج سے بھرپوراظہار یکجہتی کریں ۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
 
PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)

The fauj can go F themselves. They are snakes and traitors. I always thought why did so many bright colonels and Brigadiers never make it to General level whilst all the generals I met were extremely inadequate. Little did we know they are just tinmen for their foreign leash-holders.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
8chaudhryshujaatarmyhimaty.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو تمام مصلحتوں اورمعاملات پس پشت ڈال کر فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سب کچھ برداشت کیا جاسکتا ہےمگر فوج کے خلاف پراپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جاسکتا،سیاست دان تمام مصلحتیں پس پشت ڈال کرفوج کےخلاف اس پراپیگنڈے کو ناکام بنائیں اور فوج کو مکمل سپورٹ کریں۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ پوری قوم سانحہ لسبیلہ میں شہید ہونے والےفوجی جوانوں کےاہلخانہ کے غم و دکھ میں برابرکی شریک ہے، پاک فوج نے ہر مصیبت ،مشکل اور آفت کی گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی ہے، سیاستدانوں کو بھی چاہیے کہ وہ فوج سے بھرپوراظہار یکجہتی کریں ۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
اور آپ کل کے مرتے آج مر جائیں۔
فوج سے یکجہتی ؟؟
ب چ مُلک سیاستدانوں اور فوج نے مِل کر ہی تباہ کیا ہے، اور کتنی یکجہتی چاہیے؟؟؟
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
ایسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے اس ملک میں جمہوریت نہیں آ سکی۔