سیاستدان فوج سےیکجہتی کا اظہارکریں،چوہدری شجاعت حسین

8chaudhryshujaatarmyhimaty.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو تمام مصلحتوں اورمعاملات پس پشت ڈال کر فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سب کچھ برداشت کیا جاسکتا ہےمگر فوج کے خلاف پراپیگنڈہ برداشت نہیں کیا جاسکتا،سیاست دان تمام مصلحتیں پس پشت ڈال کرفوج کےخلاف اس پراپیگنڈے کو ناکام بنائیں اور فوج کو مکمل سپورٹ کریں۔


انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ پوری قوم سانحہ لسبیلہ میں شہید ہونے والےفوجی جوانوں کےاہلخانہ کے غم و دکھ میں برابرکی شریک ہے، پاک فوج نے ہر مصیبت ،مشکل اور آفت کی گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی ہے، سیاستدانوں کو بھی چاہیے کہ وہ فوج سے بھرپوراظہار یکجہتی کریں ۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
fauj ne apne kaam se kaam rakha hota to aaj bangladesh pakistan ka hissa hota , kargil mein hamare foji bilawajah shaheed na hote aur na 80000 pakistani apni jaan se jaate.

foje ne her jaga panga lia , pakistan mein 22 businesses kiye aur her waqt kharja aur dakhla policy mein dakhal andazi ki. Siyasat mein kingmaker bane rahay ..

foje agar apna kaam kere sirf to mukammal support he werna gaalian bhi sune pyaar ke sath sath
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے وہ اکاؤنٹ جنہیں مریم نواز Follow کرتی ہیں، وہ PTI کا نام لے کر فوج کو گالیاں بک رہے ہیں۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جو Twitter اکاؤنٹ بھی گالیاں دیتا، بدزبانی کرتا نظر آئے، وہ مریم نواز کی ٹیم کا نکلتا ہے؟

کیایہ اتفاق ہےجوٹوئٹراکاؤنٹ بدزبانی کرتانظر آئے،وہ مریم کی ٹیم کانکلتا ہ
Copy paste from forum
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے وہ اکاؤنٹ جنہیں مریم نواز Follow کرتی ہیں، وہ PTI کا نام لے کر فوج کو گالیاں بک رہے ہیں۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جو Twitter اکاؤنٹ بھی گالیاں دیتا، بدزبانی کرتا نظر آئے، وہ مریم نواز کی ٹیم کا نکلتا ہے؟
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ اس عمر میں باجوہ کے کپورے اتنے زور سے منہ میں لیا ہوا ہے کہ اب تو باجوہ بھی سوچ رہا ہوگا کہ اس سے کیسے جان چھڑاوں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wo tu kar lein gey Army se...Ch.Shujaat sahib ap bhi Zardari dako se yakjehati ka izhar kartay rehay..aur apni qabar ko bhari kartay rehay...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خنزیری بڈھا قبر میں ٹانگیں لٹکا کر بھی زرداری ڈاکو سے بک کر کروڑوں کی وصولی کرے یکجہتی کا اظہار کر چکا ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
har yak siasatdan chor or chokidar ke saath hai.. iss se ziada yak-jehti kia chahiay?? tareekh main pehli baar saaray yak akathay huay hain