(سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس (حصہ دوئم

SAIT_

Senator (1k+ posts)
محترم اڈمن حضرات میں نے کچھ دن پہلے ایک تھریڈ کھولا تھا کہ آپ کی ویب سائٹ بعض دفع یوزرز کو ایک فحش ویب سائٹ کی طرف ری ڈائریکٹ کردیتی ہے- آپ لوگوں نے کمال مستعدی سے یہ مسلہ حل کر دیا تھا - بدقسمتی سے وہ ویب سائٹ آج پھر سے دوبارہ نمودار ہو گئی ہے -

Old Thread:
سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس
 
Last edited by a moderator:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Admin sahib yeh problem phir agaya hai...mein jab bhi Siasat.pk kholon to dating site par chali jati hai usko check karo zara
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
I agree with thread starter.. I just got something ( adult finder) likin Main nayMolana Hazarat ki Tarah Ankh Band ker lain Aik dafa dekhny k baad

Admin, there is some issue and sometime it is utter embarrassment for if someone is close to you.. Shak kerty hain phir..Kuch kero yaar
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
ساہیٹ بھائی ۔۔۔

بہت شکریہ ۔۔۔ میں نے اپکو اس بارے پی ایم کیا تھا ۔۔۔۔ اللہ اپکو جزا دے گا۔۔۔۔
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
ساہیٹ بھائی ۔۔۔

بہت شکریہ ۔۔۔ میں نے اپکو اس بارے پی ایم کیا تھا ۔۔۔۔ اللہ اپکو جزا دے گا۔۔۔۔

جی رضا بھائی آپ کے پی ایم کے بعد ہی میں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے -
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
;)سائیٹ بھائی لگتا ہے آج پھر سارے لنکس پیڈ سائٹس کی طرف ہی جا رہے تھے
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Mujhey kuch aur shak parh raha hai....ab admin agar naraz na ho...mujhey lagta hai keh admin ney khud divert kar deya hai us site par ta keh log us site par jain zahir hai jab aisi site ko koee click karey ga to admin ko paisey milein gey merey khayal mein admin key pass paisey kam parh gayey hain is leyey kuch izafi paisey chahey hon gey :D
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
i got this wierd ad on the siasat.pk

oqgnjk.jpg


The link takes you to this creepy website www.secondwife.com
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
;)سائیٹ بھائی لگتا ہے آج پھر سارے لنکس پیڈ سائٹس کی طرف ہی جا رہے تھے
جناب
یہ اپکا ایڈمن سے شکوہ ہے ۔۔۔یا شکایت ۔۔۔۔ ۔۔


چوپڑیاں۔۔۔تے۔۔۔ دہ دہ۔
(clap)
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں سائیٹ بھائی کے پہلے تھریڈ میں تھا ، اگر سائٹس فری ہوتی تو کوئی مضائقہ نہ تھا

:)

جناب
یہ اپکا ایڈمن سے شکوہ ہے ۔۔۔یا شکایت ۔۔۔۔ ۔۔


چوپڑیاں۔۔۔تے۔۔۔ دہ دہ۔
(clap)
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
اصل میں سائیٹ بھائی کے پہلے تھریڈ میں تھا ، اگر سائٹس فری ہوتی تو کوئی مضائقہ نہ تھا

:)

میں اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں لیکن تھوڑا مایوس ہوں کہ پچھلی دفع بھی اڈمن حضرات نے میری اتنی اچھی تجویز کو گھاس نہیں ڈالی تھی
:)
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
جی رضا بھائی آپ کے پی ایم کے بعد ہی میں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے -

سائٹ اور رضا بھائ، اگر دونوں کے پاس انڈروئڈ فون ہے تو اسے روٹ کریں اور اس پر ایڈ آوے بلاک لگائیں. اور اگر کمپیوٹر ہے تو فائر فاکس میں ایڈ بلاک لگا دیں. پھر کوئی اشتہار نہیں آئے گا.
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
میں اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں لیکن تھوڑا مایوس ہوں کہ پچھلی دفع بھی اڈمن حضرات نے میری اتنی اچھی تجویز کو گھاس نہیں ڈالی تھی
:)

ساہیٹ بھائی ۔۔۔دل سے جو دعا نکلتی ہے ۔۔۔اثر رکھتی ہے رل مل کر آو افغاں کرتے ہیں


شاہد ہم ایڈمن کی مہربانی سے رمزحیات پاسکیں ۔۔ کہتے ہیں ایڈمن کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔۔۔
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
I had a horrible experience of similar nature. And it happens off and on out of the blue almost like a shock.
The second wife thing hung around for a couple of days and all I could do was say Astaghfar.
Is it possible to have some sort of filters etc to avoid certain types of contents?
 

thepakistan

MPA (400+ posts)
Admin bhai i told u k ap ki traffic ko koi use kr rha hy and yeah b chk kro k ap admins k web browsers jo hain un may ksi k may malware hy jo k main server py msla kr rha hy(May b i m wrong)
AdwCleaner use kro
http://download.cnet.com/AdwCleaner/3000-7786_4-75851221.html