سیاست پی کے عید مبارک

Pakcola

Senator (1k+ posts)
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

میری طرف سے سیاست پی کی کمیونٹی کے سب بھائیوں اور دوسرے کی بہنوں کو دل سے عید مبارک

----------------------------------------------------------------------------------

eid-mubarak-gif-image.gif
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو بھی خیر مبارک
میں سوچ ہی رہا تھا کی آج کوئی عید مبارک کا تھریڈ نہیں بنا
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
آپ کو بھی خیر مبارک
میں سوچ ہی رہا تھا کی آج کوئی عید مبارک کا تھریڈ نہیں بنا
ہان بڑے لوگ ہے سب ٹائم کدھر ملتا ہے عید ملنے کا عمران خان اور باجوہ جی سے بھی ملنا ہوتا ہے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جب بلاول سے ملنے جاۓ گے تو تمھے بھی ساتھ لیلنگے ایک بندہ نہیں سمبھال سکتا بلاول کو
یار اب ایسا نہ کرو۔
خود چکن کھاؤ اور ہم کو باسی دال پر ٹرکاؤ
??
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
چلو پھر ہم مریم اور حنا پرویز بٹ سے عید مل کر آتے ہیں ?

Your standards are very low buddy?

یار اب ایسا نہ کرو۔
خود چکن کھاؤ اور ہم کو باسی دال پر ٹرکاؤ
??

کوئی نہیں لائف ہے یار کبھی اوپر کبھی نیچے


بلاول صاحب اپنے چاہنے والوں سے صرف انٹرنیٹ کے ذریعے ملاقات کریں گے - ویڈیو دیکھیے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو بھی خیر مبارک
میں سوچ ہی رہا تھا کی آج کوئی عید مبارک کا تھریڈ نہیں بنا
جب عید ہی نہیں تھی تو تھریڈ کیوں بنتا ہان لوگ اب سیاسی وفاداری کو اسلام پر ترجیح دینے لگ گئے ہیں۔ کوی پی ٹی آی کا منافق نہیں کہے گا کہ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب عید ہی نہیں تھی تو تھریڈ کیوں بنتا ہان لوگ اب سیاسی وفاداری کو اسلام پر ترجیح دینے لگ گئے ہیں۔ کوی پی ٹی آی کا منافق نہیں کہے گا کہ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا
شکر نہیں کرتے کہ ساری دنیا میں مسلمان ایک ہی دن عید منا رہے ہیں کہیں تو مسلمان اکٹھے ہوئے مگر اس میں بھی تم نے سیاست کو گھسیڑ لیا بہرحال عید مبارک
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Aap ko be Eid Mubarik ho..
Eid per apni duaoon mn sab ko shamil karein.. Khaas kr Kashmir aur Palestine aur jahan jahan be insaaniyat per zulm hota ha
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
جب عید ہی نہیں تھی تو تھریڈ کیوں بنتا ہان لوگ اب سیاسی وفاداری کو اسلام پر ترجیح دینے لگ گئے ہیں۔ کوی پی ٹی آی کا منافق نہیں کہے گا کہ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا
معزرت پی ٹی آئی والے منافق نہیں ہیں
ہاں ہمیں سہی اور غلط میں تمیز ہے
باقی ہر کسی کو اپنی رائے کا حق ہے