سیاست پی کے کو جھوٹ پر مبنی وڈیو پھیلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
dar sab k towers hain dubai k andar iss ko wo khud b deny nahi kerty may b jin buildings ka molana sab nay zikar kia hay ho sakta hay wo buidling dar family ki na houn
 
جی بالکل ، ایسا ہی ہے سوائے اس کہ وہ ٹاور اسحاق ڈار کے بیٹوں نے بنائے تھے اور ان کے فلیٹ بیچ دئے تھے بننے سے بھی پہلے ، اب وہ اسحاق دار کے بیٹوں کے نہیں ہیں​
 
baniay kesy thay??????? itnay barray towers piasa kahan sy aaya???? money launder tu nahi howa source of income kia tha ..yay flat bech deny wali story sahi nahi lagti yay sirf justify kerny k liay baniee gai hay .flats bad mian bech diay giay houn ..pori investgation ho gi tu pata chlay ga asal kahani kia hay
 
اس کے لئے آپ کو سمجھنا چاہیے کہ ڈویلپرز کام کیسے کرتے ہیں ، ڈویلپرز سب سے پہلے ایک زمین کے مالک ایک پراجیکٹ دکھا کر اس کو راضی کرتے ہیں اور اس کو اپنا پارٹنر بناتے ہیں یا زمین اونے پونے خرید لیتے ہیں ، اس کے بعد اس پراجیکٹ کی مارکیٹنگ کرتے ہیں اور بلڈنگ کھڑی کرنے کیلئے لوگوں کو فلیٹ دکانیں آفسز بننے سے پہلے ہی بیچ دیتے ہیں پہلے پراجیکٹ سے انہیں منافع کم ہوتا ہے مگر ریپوٹیشن بن جاتی ہے یا بگڑ جاتی ہے ، جب پراجیکٹ بن جاتا ہے اور قبضہ خریداروں کو دے دیا جاتا ہے تو پھر ان کا کام مینجمنٹ رہ جاتا ہے جس کی وہ باقاعدہ فیس وصول کرتے ہیں ، مگر وہ بلڈنگ خریداروں/انویسٹرز کی ہوتی ہے بنانے والے کی نہیں

اب یہ کہنا کہ بحریہ ٹاؤن سارے کا سارا ملک ریاض کا ہے اور جو لوگ ان میں رہ رہے ہیں ان کا نہیں ہے تو زیادتی ہے​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اگر بات اتنی ہی سمپل ہے تو ماں صدقے پاکستان آکر کلیر کیوں نہیں ہوتے بھاگے کیوں ہوۓ ہیں ، اب تو میڈیا بھی اپنے گھر کا ہے
 
ان ٹاورز کے حوالے سے پاکستان میں اسحاق ڈار کے بیٹوں پر یا اسحاق ڈار پر کوئی فرد جرم نہیں ہے ، سیاسی لوگ الزامات لگاتے ہیں اور عدالت نہیں جاتے ، اسحاق ڈار کے بیٹوں نے عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کررکھا ہے عمران خان عدالت میں پیش ہی نہیں ہوتا
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے لئے آپ کو سمجھنا چاہیے کہ ڈویلپرز کام کیسے کرتے ہیں ، ڈویلپرز سب سے پہلے ایک زمین کے مالک ایک پراجیکٹ دکھا کر اس کو راضی کرتے ہیں اور اس کو اپنا پارٹنر بناتے ہیں یا زمین اونے پونے خرید لیتے ہیں ، اس کے بعد اس پراجیکٹ کی مارکیٹنگ کرتے ہیں اور بلڈنگ کھڑی کرنے کیلئے لوگوں کو فلیٹ دکانیں آفسز بننے سے پہلے ہی بیچ دیتے ہیں پہلے پراجیکٹ سے انہیں منافع کم ہوتا ہے مگر ریپوٹیشن بن جاتی ہے یا بگڑ جاتی ہے ، جب پراجیکٹ بن جاتا ہے اور قبضہ خریداروں کو دے دیا جاتا ہے تو پھر ان کا کام مینجمنٹ رہ جاتا ہے جس کی وہ باقاعدہ فیس وصول کرتے ہیں ، مگر وہ بلڈنگ خریداروں/انویسٹرز کی ہوتی ہے بنانے والے کی نہیں

اب یہ کہنا کہ بحریہ ٹاؤن سارے کا سارا ملک ریاض کا ہے اور جو لوگ ان میں رہ رہے ہیں ان کا نہیں ہے تو زیادتی ہے​
mahsllah say itni development itnay baray develpors ..simple c bat hay paisa kahan sy aaya ????? kia un ka b koi qatri rishtadar tha ?????
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان ٹاورز کے حوالے سے پاکستان میں اسحاق ڈار کے بیٹوں پر یا اسحاق ڈار پر کوئی فرد جرم نہیں ہے ، سیاسی لوگ الزامات لگاتے ہیں اور عدالت نہیں جاتے ، اسحاق ڈار کے بیٹوں نے عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کررکھا ہے عمران خان عدالت میں پیش ہی نہیں ہوتا
پاکستان میں اس طرح کے نوٹس کی کوئی وقعت نہیں ہوتی خود آکر مقدمہ لڑیں اب تو عدالتیں بھی آزاد ہیں ، اطہر من اللہ زندہ باد
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اس طرح کے نوٹس کی کوئی وقعت نہیں ہوتی خود آکر مقدمہ لڑیں اب تو عدالتیں بھی آزاد ہیں ، اطہر من اللہ زندہ باد

تاخیری حربے استعمال کریں ، ہر پیشی پر وکیل بدل لیں چھ مہینے بعد کی تاریخ رکھوا لیں ، سیشن کورٹ سے فیصلہ آئے گا تو ہی ہائی کورٹ جائیں گے یا پہلے ہی ہائی کورٹ چلیں جائیں؟؟ جب اسٹبلشمنٹ چاہے گی تو دیکھئے گا انہی کیسوں کو پہئے لگ جائیں گے​
 
boss

Senator (1k+ posts)

مگر اچھی بات یہ ہے کہ لندن کی نہ عدالتیں ایسی ہے نہ وہاں کی اسٹبلشمنٹ
?

David-Rose-Shehbaz-Sharif-report-1-750x369.jpg