سیاست کے فیصلے سیاست سے ہی ہوتے ہیں - سہیل وڑائچ

master timi

MPA (400+ posts)
یہ اور حامد میر اتنے گرے ہوئے اور نان پروفیشنل ہیں کہ پچھلے کئی سالوں سے اپنی خواہشات کو خبر اور تجزیے بنا کر پیش کر رہے ہیں اور بے شرم اتنے ہیں کہ ہر خبر غلط ثابت ہونے کے باوجود بھی کبھی شرمندہ نہیں ہوئے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کا مشکل وقت اس لئے ختم ہو رہا ہے کہ اب ان کے مقدمات نیب عدالتوں سے آگے جا کر اصل عدالتوں میں پوھنچ رہے ہیں - نیب کسی پر بھی الزام لگا کر اسے جیل بھیج سکتا ہے ملزم کا حق صفائی سلب کر سکتا ہے مگر اصل عدالتوں میں طریقہ کار مختلف ہے جو ملزم کو حق دیتا ہے کہ وہ اپنے خلاف الزامات کا دفاع کرے - اب چونکے حکومت کو ڈیڑھ سال ہو چکا ہے تو کیس آگے اصلی عدالتوں تک پوھنچ رہے ہیں -نیب وہاں وہ ثبوت دینے میں ناکام ہو رہا ہے جس کی بنیاد پر ملزم کو زیر حراست رکھا جائے اس لئے ضمانتیں مل رہی ہیں میں آنے والے دنوں میں شاہد خاقان عباسی ، سعد رفیق اور احسن اقبال کو بھی ضمانت پر رہا ہوتا دیکھ رہا ہوں - پانچ سال پورے ہونے پر کل کو جب کسی اورکئی حکومت آئے گی تو وہ بھی نیب سے کیس بنوا کر موجودہ حکومت کے وزیروں کو اندر کرے گا جنہیں بحد میں عدالتیں رہا کر دیں گی - پتہ نہیں یہ سلسلہ کب تک چلے گا -
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست کے فیصلے ضرور سیاست سے ہوتے ہیں پر یہاں تو واسطہ چوروں سے ہے.
حامیوں میں ہمدردی نہیں ہے چوروں سے چوروں کی ہمدردی ہے.
جو بھی اس چور سیاستدانوں سے ہمدردی کرتا ہے وہ میرے سے لخوالو پکا چور ہو گا.
جیل میں ڈالو اس کو بھی جو چوروں کا ہمدرد ہے. مال مستروقہ بعد میں لازمی نکلے گا.

.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کا مشکل وقت اس لئے ختم ہو رہا ہے کہ اب ان کے مقدمات نیب عدالتوں سے آگے جا کر اصل عدالتوں میں پوھنچ رہے ہیں - نیب کسی پر بھی الزام لگا کر اسے جیل بھیج سکتا ہے ملزم کا حق صفائی سلب کر سکتا ہے مگر اصل عدالتوں میں طریقہ کار مختلف ہے جو ملزم کو حق دیتا ہے کہ وہ اپنے خلاف الزامات کا دفاع کرے - اب چونکے حکومت کو ڈیڑھ سال ہو چکا ہے تو کیس آگے اصلی عدالتوں تک پوھنچ رہے ہیں -نیب وہاں وہ ثبوت دینے میں ناکام ہو رہا ہے جس کی بنیاد پر ملزم کو زیر حراست رکھا جائے اس لئے ضمانتیں مل رہی ہیں میں آنے والے دنوں میں شاہد خاقان عباسی ، سعد رفیق اور احسن اقبال کو بھی ضمانت پر رہا ہوتا دیکھ رہا ہوں - پانچ سال پورے ہونے پر کل کو جب کسی اورکئی حکومت آئے گی تو وہ بھی نیب سے کیس بنوا کر موجودہ حکومت کے وزیروں کو اندر کرے گا جنہیں بحد میں عدالتیں رہا کر دیں گی - پتہ نہیں یہ سلسلہ کب تک چلے گا -
جہاں تم جیسے پٹواری حرامزادے، اور امرتسری بھڑووں کے بدبو دار دست دھونے والے پٹواری جج بیٹھے ہوئے ہیں،، جنہیں اپنے 30 سالہ دورِ خلافت میں امرتسری بھڑووں نے پنجاب کی مختلف کچہریوں کے سٹام فروشوں کو چُن چُن کر عدالتوں میں جج لگوائے
 
ranaji

President (40k+ posts)
yeh kala kanjar hram kaa nutfa apni hdi dalnay walon ke haq mai bhonknay phir aagaya iss hrami twaif nasal kanjr ko to AIDS ho gai thi main nay samjha yeh hrami kalia sohail mirasi aur kanjr mr gaya hoga hram khor fradiya mgr yeh corrupt logon ki dlaa geeri say hi kamata hai
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اس ملک میں لوگ کنجروں ، میراثیوں کے انٹرویو کرتے کرتے اور چوروں ڈکیتوں کے دسترخوانوں سے نہاری اور سری پائے کھاتے کھاتے ۔ سیاسی تجزیہ کار بن کر عوام کو گمراہ کرنا شروع کر دیتے ھیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تم جیسے پٹواری حرامزادے، اور امرتسری بھڑووں کے بدبو دار دست دھونے والے پٹواری جج بیٹھے ہوئے ہیں،، جنہیں اپنے 30 سالہ دورِ خلافت میں امرتسری بھڑووں نے پنجاب کی مختلف کچہریوں کے سٹام فروشوں کو چُن چُن کر عدالتوں میں جج لگوائے
نا کیا کرو یار پہلے بھی سمجایا ہے ہر وقت گالی گلوچ سے کیا حاصل ہوتا ہے صرف یہ حاصل ہوا ہے کہ اس فورم کے سب سے غلیظ آدمی کا اعزاز تمھیں حاصل ہے ذرا نظر دوڑاؤ کوئی اور اتنی گالی گلوچ کرتا ہے ؟ مجھے یقین ہے تمہارے ماں باپ عزت دار لوگ ہونگے کیوں دوسروں سے انہیں گالیاں پڑوا کر سر بازار ننگا کر رہے ہو بس کر دو تمہاری ہزاروں پوسٹیں گالیوں سے بھری پڑی ہیں اور میری ہزاروں پوسٹوں میں کم ہی تمھیں ایسی پوسٹیں ملیں گی -اگر میں کسی کو گالی نہیں دیتا تو کسی کو مجھے گالی دینے کا کوئی حق نہیں ہے - میں نے کہیں نہیں کہا کہ سیاست دانوں نے کرپشن نہیں کی بار بار کہتا ہوں وہ اپنے خلاف پکے ثبوت نہیں چھوڑتے - جب ثبوت نہیں تو مخالفین کے حامی اسے انتقامی کروائی سمجھیں گے اور ان بڑھکوں سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے جس سے ملک کا نقصان الگ اور آپ کا سیاسی نقصان زیادہ ہے خدا رہا نیب کو ایک آزاد ادارہ بنا کر ملک کی حالت -زار پر توجہ دیں