سیاسی افراتفری کے باعث ملک معاشی طور پر مزید نیچے جانے لگا

12psxdollarmay2422.jpg

ملک میں جاری حالیہ سیاسی افراتفری کے باعث معاشی صورتحال ابتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے معاشی فیصلوں میں تاخیر،سیاسی مخالفین کے خلاف آپریشن کے باعث معاشی منڈیوں میں شدید غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے۔سیاسی بے یقینی کی اس صورتحال کے باعث روپے کی تنزلی اور اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1529051946090471430
اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز 200 روپے 93 پیسے کی سطح پر فروخت ہونے والا امریکی ڈالر آج مزید 48 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 201 روپے 41 پیسے میں فروخت ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 60 پیسے میں فروخت ہوا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سے شروع ہونےوالی شدید مندی آج بھی نہ رک سکی اور آج بھی 489 پوائنٹس سے زائد کی مندی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔۔

Capture.jpg


اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس 489 اعشاریہ 93 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41ہزار950 اعشاریہ 32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
They are so shameless that publicly
Khawaja Asif said we were about to announce elections but PTI has announced Long March now they will take CREDIT...

BUS because of "CREDIT" this government will ruin the country.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جے )ڈی جی )
آئی ایس پی آر زومبی زندہ لاش کہاں ہے۔
ڈالر گن رہا ہے امریکہ سے آئے ہوئے
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
عراق پر حملے سے پہلے فوج کے جنرل ملک چھوڑ چکے تھے

ھمارے والے تو ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی ملک سلیکٹ کر چکے ہوتے ہیں

راحیل - سعودیہ
مشرف - یو کے
کیانی - آسٹریلیا
باجوہ - بیلجیم


ان کو ملک سے کیا - انھوں نے اپنے ڈالر اور نسلیں سیدھی کرنی ہیں

بھگتنا عوام نے ھے - اور ان میں سے آدھے سے زیادہ بریانی پر خوش
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

Sisi suggests Egyptians eat tree leaves as prices soar​

'Eat tree leaves' President Al-Sisi advises Egyptians
May 23, 2022 at 10:28 am | Published in: Africa, Egypt, News, Videos & Photo Stories

May 23, 2022 at 10:28 am

In a cynical attempt to calm the Egyptian population about recent price hikes, President Abdel Fattah Al-Sisi has suggested that Egyptians eat leaves from trees just as the Prophet (peace be upon him) did.
اگر اس جوکر کی حکومت صرف دو مہینے اور چلی تو یہی باتیں یہ بھی کرے گا۔ آخر کو یہ سب امریکی پالتو جو ہیں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت بزدل قوم اور ملکی دفاع بیچ کر مال کھرا کر چکے
بے غیرت سیاستدان اور گماشتے جمہوریت، اقدار اور قوم بیچ کے مال کھرا کر چکے
باقی سب جائیں بھاڑ میں