سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے،آفریدی،یوسف

2afirdimashidnabwaiwaqia.jpg

مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر تنقید کردی۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519781042873421825
سابق کھلاڑی محمد یوسف نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکے بعد پہلی دفعہ گیا توخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ روضہ رسول پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں۔

https://twitter.com/x/status/1519825249805733889
دیگر سیاسی اور سماجی اور مذہبی علما کی جانب سے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جارہاہے،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے والوں کے لیڈر نے انہیں بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں سکھایا،اس شخص کا نام اس پاک سرزمین پر لینا نہیں چاہتی جس نے معاشرے میں بگاڑ پیدا کردیا،پاک سرزمین کو سیاست کے لئے استعمال کرنا نہیں چاہتی۔
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مظلوم کا اپنے حق میں آواز بلند کرنا الله کے نزدیک پسندیدہ ہے

اور یہ منافقوں کی اولادیں .. . . .. اسی مقام پر دہشت گردی ہوئی اور ان کو سانپ سونگھا رہا اور آج سیاسی خباثت دکھانے آ گئے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
1: it happened outside the masjid, one can see people wearing shoes, and trolleys and the shops
2: PMLN started this when IK was inside the masjid and Mariam nani supported that
3: all those who were silent are now active on this..

hippocrates at their best... Allah ne bohat kam asray main sab munafiqon ko nanga ker dia.. ab awam ko pehchanenay main mushkil nahi ho gi
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2afirdimashidnabwaiwaqia.jpg

مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر تنقید کردی۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519781042873421825
سابق کھلاڑی محمد یوسف نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکے بعد پہلی دفعہ گیا توخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ روضہ رسول پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں۔

https://twitter.com/x/status/1519825249805733889
دیگر سیاسی اور سماجی اور مذہبی علما کی جانب سے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جارہاہے،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے والوں کے لیڈر نے انہیں بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں سکھایا،اس شخص کا نام اس پاک سرزمین پر لینا نہیں چاہتی جس نے معاشرے میں بگاڑ پیدا کردیا،پاک سرزمین کو سیاست کے لئے استعمال کرنا نہیں چاہتی۔
پاکستانیو اب مقدس مقامات پر سچی بات کہنی چھوڑ دو اور ججوں کی خاموش خریداری کرنی شروع کردو ایسی حرکتوں سے ان مقدس مقامات کی بے حرمتی نہیں ہوتی
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
ابے او کھوتی کے بچے خر بچہ نسوار خور فراڈیے اپنی اوقات کے مطابق بھونکا کر نسوار خور بونے تیری اوقات کیا ہے صرف نواز شریف کا بھونکا لعنت تیرے جمن والوں پر اپنی اوقات میں بھونکا کر نواز شریف چور کے پالتو کتے تیری تشریف میں کس چیز کی مرچیں لگی ہیں۔ ابے آخر بچہ بھونک اتنا جتنی تیری اوقات ہے مسجد کے باہر سڑک پر چور چور کیا ہے مگر تیرے پچھواڑے میں کیوں آگ لگی ہے در لعنت نسوار خور فیل اور زلیل اور کرپٹ چوروں کے پمپ لعنت تیری گھٹیا نیچ اوقات پر تو ہے کیا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2afirdimashidnabwaiwaqia.jpg

مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر تنقید کردی۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519781042873421825
سابق کھلاڑی محمد یوسف نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکے بعد پہلی دفعہ گیا توخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ روضہ رسول پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں۔

https://twitter.com/x/status/1519825249805733889
دیگر سیاسی اور سماجی اور مذہبی علما کی جانب سے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جارہاہے،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے والوں کے لیڈر نے انہیں بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں سکھایا،اس شخص کا نام اس پاک سرزمین پر لینا نہیں چاہتی جس نے معاشرے میں بگاڑ پیدا کردیا،پاک سرزمین کو سیاست کے لئے استعمال کرنا نہیں چاہتی۔
جس عظیم ہستی کے مزار کے باہر یہ سب کچھ ہوا یہ انہی کا ہی فرمان ہے کہ ظالم اور جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ابے او کھوتی کے بچے خر بچہ نسوار خور فراڈیے اپنی اوقات کے مطابق بھونکا کر نسوار خور بونے تیری اوقات کیا ہے صرف نواز شریف کا بھونکا لعنت تیرے جمن والوں پر اپنی اوقات میں بھونکا کر نواز شریف چور کے پالتو کتے تیری تشریف میں کس چیز کی مرچیں لگی ہیں۔ ابے آخر بچہ بھونک اتنا جتنی تیری اوقات ہے مسجد کے باہر سڑک پر چور چور کیا ہے مگر تیرے پچھواڑے میں کیوں آگ لگی ہے در لعنت نسوار خور فیل اور زلیل اور کرپٹ چوروں کے پمپ لعنت تیری گھٹیا نیچ اوقات پر تو ہے کیا
ثابت ہوا کہ کتا گلی میں ہو یا مسجد میں اسکا کام صرف بھونکنا ہوتا ہے۔ مقام کا تقدس تو انسان سمجھتے ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Issi muqadas jaga par Imam Hassan a.s kay janazay per teer / pathar barsaiy gey they aur unhain apnay Nana kay pas dafan honay ki ijazat nahi mili thi.
Munafiq log
مظلوم کا اپنے حق میں آواز بلند کرنا الله کے نزدیک پسندیدہ ہے

اور یہ منافقوں کی اولادیں .. . . .. اسی مقام پر دہشت گردی ہوئی اور ان کو سانپ سونگھا رہا اور آج سیاسی خباثت دکھانے آ گئے
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
ثابت ہوا کہ کتا گلی میں ہو یا مسجد میں اسکا کام صرف بھونکنا ہوتا ہے۔ مقام کا تقدس تو انسان سمجھتے ہیں
اور نواز شریف جیسا ضیا کا پالا ہوا خنزیر بھی تو خنزیر ہوگر کتوں کی طرح بھونکتا ہے چائے مے فئیر میں ہو یا ہیرا منڈی میں بھونکتا کتوں کی طرح ہے یہ خنزیر