سیالکوٹ:توہین مذہب کا الزام،فیکٹری کے غیرملکی منیجرکو تشددکے بعدجلا دیا گیا

sialkot.jpg

انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر تشدد کیا، یہ واقعہ سیالکوٹ کے وزیرآباد روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر نجی فیکٹریوں کے مزدوروں نے ایک فیکٹری کے ایکسپورٹ مینیجر پر حملہ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد لاش جلا دی۔

سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے بتایا کہ اس شخص کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے جو سری لنکا کا شہری تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ سینکڑوں مرد اور نوجوان لڑکے جائے وقوعہ پر جمع ہیں جو تشدد کے ساتھ ساتھ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک واقعہ قرار دیا۔ عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا، "واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جانی چاہیے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔"

پنجاب کے آئی جی پولیس راؤ سردار علی خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ 2010 میں سیالکوٹ میں اسی طرح کے ایک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا جب ایک ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں دو بھائیوں کو ڈاکو قرار دے کر قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے نے پورے ملک میں صدمے اور وحشت کو جنم دیا کیونکہ اس گھناؤنے واقعہ کی بھی فوٹیجز وائرل ہو گئی تھیں۔

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے کدو ۔۔ میری کوئی ایک پوسٹ دکھا دو جس میں ٹی ایل پی جیسے جہلا کے کاموں کو اسلام سے جوڑا ہو۔۔ میں تو انہیں مانتا ہی گمراہ ہوں
جلتی ہوئی لاش کے گرد لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگانے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ جب چاہا اسلام سے تعلق جوڑ دیا جب چاہا توڑ دیا
نہیں نہیں اس کدو (عارف کریم) کو جانی جی کی طالبان کے لئے لوٹنیاں پوٹنیاں مغالطے میں ڈال رہی ہیں
کدو -- چھپ کر گولیاں مارنا اور بم سے چالیس پچاس مار دینا اسلامی طریقہ ہے میرے جانی کے لئے - یہ والا نہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

او عقل کے اندھے۔۔۔
کیا تم اپنے سے ہزار گنا بڑی طاقت سے لڑنے والوں کا۔۔۔ ان خنزیروں میں شمار کرتے ہو جو ایک نہتے انسان پر ٹوٹ پڑے۔۔
جاو یرا تم بھی جہالت میں کم نہی۔۔۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جانی میری پوسٹ نمبر ٤٥ پر ماینڈ نہ کرو یار بات کو سمجھو --- قانون سے باہر سارے ایکسٹریمسٹ اور قابضین ایک سے ہیں - ایک ہی ذہنیت ہوتی ہے ان کی

چاہے یہ ٹی ایل پی کے ہوں، چاہے طالبان ہوں، - یا ڈی چوک میں والے دھرنے والے ہوں - سارے ریاست کو چیلنج کرنے والے ایک مٹی کے بنے ہوتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی میری پوسٹ نمبر ٤٥ پر ماینڈ نہ کرو یار بات کو سمجھو --- قانون سے باہر سارے ایکسٹریمسٹ اور قابضین ایک سے ہیں - ایک ہی ذہنیت ہوتی ہے ان کی

چاہے یہ ٹی ایل پی کے ہوں، چاہے طالبان ہوں، - یا ڈی چوک میں والے دھرنے والے ہوں - سارے ریاست کو چیلنج کرنے والے ایک مٹی کے بنے ہوتے ہیں
افغان طالبان نے کونسی ریاست کو چیلنج کیا تھا؟
کیا امریکہ نے ان سے ان کا ملک چھینا نہیں تھا ؟

یا تم امریکی قبضے کو قبضہ نہیں سمجھتے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او عقل کے اندھے۔۔۔
کیا تم اپنے سے ہزار گنا بڑی طاقت سے لڑنے والوں کا۔۔۔ ان خنزیروں میں شمار کرتے ہو جو ایک نہتے انسان پر ٹوٹ پڑے۔۔
جاو یرا تم بھی جہالت میں کم نہی​

یار اب پٹواری ہونے کا کوئی تو اثر ہو گا نا مجھ پر --- یہ سوچ تو آتی ہی ہے نا کہ بندوقیں پکڑے ٥٠ ہزار کا جتھا کیا پورے افغانیوں کا ترجمان ھے بھی یا نہیں - تم چوں کہ عمرانی ہو اس لئے حقیقت کو دیکھنا اتنی اہمیت نہیں رکھتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
افغان طالبان نے کونسی ریاست کو چیلنج کیا تھا؟
کیا امریکہ نے ان سے ان کا ملک چھینا نہیں تھا ؟

یا تم امریکی قبضے کو قبضہ نہیں سمجھتے ؟
چلو چھوڑو اس لاحاصل بحث سے تھریڈ کا موضوع خراب ہوتا ہے
 
Rio

Councller (250+ posts)
افغان طالبان نے کونسی ریاست کو چیلنج کیا تھا؟
کیا امریکہ نے ان سے ان کا ملک چھینا نہیں تھا ؟

یا تم امریکی قبضے کو قبضہ نہیں سمجھتے ؟

تحریک طالبان پاکستان بارے کیا خیال ہے؟
تحریک لبیک بارے کیا خیال ہے؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

یار اب پٹواری ہونے کا کوئی تو اثر ہو گا نا مجھ پر --- یہ سوچ تو آتی ہی ہے نا کہ بندوقیں پکڑے ٥٠ ہزار کا جتھا کیا پورے افغانیوں کا ترجمان ھے بھی یا نہیں - تم چوں کہ عمرانی ہو اس لئے حقیقت کو دیکھنا اتنی اہمیت نہیں رکھتا
واقعی جہالت کا علاج علم ہے ۔۔۔

کیا بیس کروڑ پاکستانیوں کی صرف دس لاکھ فوج ترجمان ہے ؟

تم سے یہ کس نے کہہ دیا کہ ملک کی فوج ساری آبادی کے برابر یا اس کا نصف ہوتی ہے ؟

رہو گے پٹواری کے پٹواری
 
Rio

Councller (250+ posts)
یار اب پٹواری ہونے کا کوئی تو اثر ہو گا نا مجھ پر --- یہ سوچ تو آتی ہی ہے نا کہ بندوقیں پکڑے ٥٠ ہزار کا جتھا کیا پورے افغانیوں کا ترجمان ھے بھی یا نہیں - تم چوں کہ عمرانی ہو اس لئے حقیقت کو دیکھنا اتنی اہمیت نہیں رکھتا

یہ عمرانی یا پٹواری کی بات نہیں، ایسا نہیں کہ سارے عمرانی ایسے کاموں کو سپورٹ کریں یا سارے پٹواری ایسے کاموں کی مخالفت کریں. یہ جو سینکڑوں کا مجمع نظر آ رہا ہے، یہ نون لیگ کا گھڑھ ہے اور ان لوگوں میں زیادہ تر نون لیگ کے ہی ہوں گے، لیکن یہ پوائنٹ نہیں.
آپ اگر واقعی غیر جانبدار ہو کے دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو نواز شریف کا بیان نظر آ جائے گا کہ یہ شدّت پسند ہمارے بھائی ہیں اور شہباز شریف کا بیان کہ طالبان پنجاب پر حملے نہ کریں.

افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ وحشی پن قوم میں رچ بس گیا ہے، چاہے وہ عمرانی ہو یا پٹواری یا کوئی اور. لیکن ہر کوئی بس اپنے اپنے آقاؤں کے دفاع میں لگا ہوا ہے.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پھر عمران خان نے ان کے آگے گھٹنے ٹیک کر درست کیا یا غلط ؟
بھئی وہ وزیر اعظم ہے بادشاہ نہیں کہ سب کچھ اپنے ہاتھ میں لے۔۔
یہ فیصلہ کرنا ہی تھا۔۔۔ کیونکہ ایک بڑی تعداد کو پھانسیاں دوگے تو مغرب کو مزید بہانا ملے گا

بعض اوقات کرنا پڑتا ہے۔۔ اس کا یہ مطلب نہی کہ گھٹنے ٹیک دیئے۔۔

جس حال میں پچھلے حرام خوروں نے اس ملک کو مالی طور پر چھوڑا ہے۔۔ اور گرے لسٹ میں چھوڑا ہے۔۔

عمران خان کچھ بھی آزادی سے کر نہیں سکتا۔۔اسے بہت محتاط کھیلنا ہے۔۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
واقعی جہالت کا علاج علم ہے ۔۔۔

کیا بیس کروڑ پاکستانیوں کی صرف دس لاکھ فوج ترجمان ہے ؟

تم سے یہ کس نے کہہ دیا کہ ملک کی فوج ساری آبادی کے برابر یا اس کا نصف ہوتی ہے ؟

رہو گے پٹواری کے پٹواری
طالبان فوج ہے افغانستان کی ؟؟؟ افغانستان کا آدھے سے زیادہ حصہ فارسی بان ہیں - اس کی کتنی شراکت ہے موجودہ حکومت میں - یا ملا عمر کی حکومت میں تھی - ذرا کسی اتھنٹک سورس سے نکال کر دیکھانا بھائی جی
 
Rio

Councller (250+ posts)
بھئی وہ وزیر اعظم ہے بادشاہ نہیں کہ سب کچھ اپنے ہاتھ میں لے۔۔
یہ فیصلہ کرنا ہی تھا۔۔۔ کیونکہ ایک بڑی تعداد کو پھانسیاں دوگے تو مغرب کو مزید بہانا ملے گا

بعض اوقات کرنا پڑتا ہے۔۔ اس کا یہ مطلب نہی کہ گھٹنے ٹیک دیئے۔۔

جس حال میں پچھلے حرام خوروں نے اس ملک کو مالی طور پر چھوڑا ہے۔۔ اور گرے لسٹ میں چھوڑا ہے۔۔

عمران خان کچھ بھی آزادی سے کر نہیں سکتا۔۔اسے بہت محتاط کھیلنا ہے۔۔​

عمران خان بادشاہ نہیں کیونکہ پاکستان میں بادشاہت نہیں، لیکن وہ وزیر اعظم ہے، جو اس ملک کا طاقتور ترین عھدہ ہے. اگر اس کی حکومت ایک دن پہلے یہ کہتی ہے کہ تحریک طالبان دہشت گرد تنظیم ہے اور انڈیا سے پیسے لیتی ہے، اور اگلے دن وہی حکومت اسے نہ صرف معاف کرتی ہے بلکہ اس کے عہدیدار اس کو پھول پیش کرتے ہیں. یہ درست ہے یا غلط ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان فوج ہے افغانستان کی ؟؟؟ افغانستان کا آدھے سے زیادہ حصہ فارسی بان ہیں - اس کی کتنی شراکت ہے موجودہ حکومت میں - یا ملا عمر کی حکومت میں تھی - ذرا کسی اتھنٹک سورس سے نکال کر دیکھانا بھائی جی
ایک چھوٹے سے علاقے پر اگر شمالی اتحاد قابض تھے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ افغانستان پر ملا عمر کی حکومت نہیں تھی ؟
اس حساب سے تو اشرف غنی کی حکومت بھی نہیں تھی کہ ایک بڑے حصے پر طالبان قابض تھے۔۔

تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہ بحث لا حاصل ہے۔۔ تم جیت نہی سکتے۔۔ چھوڑو اس بحث کو۔۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ عمرانی یا پٹواری کی بات نہیں، ایسا نہیں کہ سارے عمرانی ایسے کاموں کو سپورٹ کریں یا سارے پٹواری ایسے کاموں کی مخالفت کریں. یہ جو سینکڑوں کا مجمع نظر آ رہا ہے، یہ نون لیگ کا گھڑھ ہے اور ان لوگوں میں زیادہ تر نون لیگ کے ہی ہوں گے، لیکن یہ پوائنٹ نہیں.
آپ اگر واقعی غیر جانبدار ہو کے دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو نواز شریف کا بیان نظر آ جائے گا کہ یہ شدّت پسند ہمارے بھائی ہیں اور شہباز شریف کا بیان کہ طالبان پنجاب پر حملے نہ کریں.

افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ وحشی پن قوم میں رچ بس گیا ہے، چاہے وہ عمرانی ہو یا پٹواری یا کوئی اور. لیکن ہر کوئی بس اپنے اپنے آقاؤں کے دفاع میں لگا ہوا ہے.
اب ایسے بیانوں سے تو عمران خان کی زندگی بھری پڑی ہے - ان کا کیا کریں؟
انہوں نے تو حکومت سے مذاکرات کے لیے عمران خان کو اپنا نمائندہ بھی چنا تھا -- بھول گے ہو آپ ؟؟
اور پانچ سو کا جتھا سارے حلقے کو ریپریزنٹ نہیں کرتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چھوٹے سے علاقے پر اگر شمالی اتحاد قابض تھے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ افغانستان پر ملا عمر کی حکومت نہیں تھی ؟
اس حساب سے تو اشرف غنی کی حکومت بھی نہیں تھی کہ ایک بڑے حصے پر طالبان قابض تھے۔۔

تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہ بحث لا حاصل ہے۔۔ تم جیت نہی سکتے۔۔ چھوڑو اس بحث کو۔۔​
چلو چھوڑ دیتے ہیں --- ہمیں اپنے گھر کی فکر کرنی چاہئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان بادشاہ نہیں کیونکہ پاکستان میں بادشاہت نہیں، لیکن وہ وزیر اعظم ہے، جو اس ملک کا طاقتور ترین عھدہ ہے. اگر اس کی حکومت ایک دن پہلے یہ کہتی ہے کہ تحریک طالبان دہشت گرد تنظیم ہے اور انڈیا سے پیسے لیتی ہے، اور اگلے دن وہی حکومت اسے نہ صرف معاف کرتی ہے بلکہ اس کے عہدیدار اس کو پھول پیش کرتے ہیں. یہ درست ہے یا غلط ؟
میری لمبی پوسٹ کا یہ جواب ؟۔۔۔خیر۔۔
کیا اسٹیبلشمنٹ کا کردار اس میں نہیں تھا؟

کیا عمران خان واقعی اتنا طاقتور ہے کہ سارے فیصلے خود کرسکتا ہے۔۔

بھئی اسے ہر قانون پاس کرنے سے پہلے اسمبلی سے ووٹ کی محتاجی ہوتی ہے۔۔
نہ اس کے پاس اکثریت ہے۔۔ نہ وہ بادشاہ ہے، نہ فوجی آمر۔۔
اسے ملک ملا تو قرضوں میں ڈوبا۔۔ گرے لسٹ میں گرا۔۔
اس کمزور پوزیشن کے باوجود وہ جو بھی کررہا ہے۔۔
بہت ٹھیک کررہا ہے۔۔