سیالکوٹ:توہین مذہب کا الزام،فیکٹری کے غیرملکی منیجرکو تشددکے بعدجلا دیا گیا

sialkot.jpg


انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر تشدد کیا، یہ واقعہ سیالکوٹ کے وزیرآباد روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر نجی فیکٹریوں کے مزدوروں نے ایک فیکٹری کے ایکسپورٹ مینیجر پر حملہ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد لاش جلا دی۔



سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے بتایا کہ اس شخص کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے جو سری لنکا کا شہری تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ سینکڑوں مرد اور نوجوان لڑکے جائے وقوعہ پر جمع ہیں جو تشدد کے ساتھ ساتھ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا رہے ہیں۔


وزیر اعلیٰ پنجاب نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک واقعہ قرار دیا۔ عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا، "واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جانی چاہیے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔"

پنجاب کے آئی جی پولیس راؤ سردار علی خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ 2010 میں سیالکوٹ میں اسی طرح کے ایک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا جب ایک ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں دو بھائیوں کو ڈاکو قرار دے کر قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے نے پورے ملک میں صدمے اور وحشت کو جنم دیا کیونکہ اس گھناؤنے واقعہ کی بھی فوٹیجز وائرل ہو گئی تھیں۔

 
Last edited by a moderator:

Rio

Councller (250+ posts)
اب ایسے بیانوں سے تو عمران خان کی زندگی بھری پڑی ہے - ان کا کیا کریں؟
انہوں نے تو حکومت سے مذاکرات کے لیے عمران خان کو اپنا نمائندہ بھی چنا تھا -- بھول گے ہو آپ ؟؟
اور پانچ سو کا جتھا سارے حلقے کو ریپریزنٹ نہیں کرتا

میں نے بہت نیوٹرل ہو کر بات کی تھی اور آپ نے میری بات کو بلکل سچ کر دکھایا، آپ لگے رہیں اپنے آقا کا دفاع کرتے.
پانچ سو کا جتھا سارے حلقے کو ریپریزنٹ نہیں کرتا، لیکن ایک دو فورم ممبر سارے "عمرانیوں" کو ریپریزنٹ کرتا ہے... پٹواری پن واقعی ہی ایک ذہنی معذوری ہے.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے بہت نیوٹرل ہو کر بات کی تھی اور آپ نے میری بات کو بلکل سچ کر دکھایا، آپ لگے رہیں اپنے آقا کا دفاع کرتے.
پانچ سو کا جتھا سارے حلقے کو ریپریزنٹ نہیں کرتا، لیکن ایک دو فورم ممبر سارے "عمرانیوں" کو ریپریزنٹ کرتا ہے...
پٹواری پن واقعی ہی ایک ذہنی معذوری ہے.
? ? ?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
If you want to know who created TLP, read Justice Faez Esa’s landmark judgement in Faizabad Dharna case. That verdict was the reason that deep state went against him and used the office of President to oust him from Supreme Court.
Verdict didn't say who created TLP
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے کدو ۔۔ میری کوئی ایک پوسٹ دکھا دو جس میں ٹی ایل پی جیسے جہلا کے کاموں کو اسلام سے جوڑا ہو۔۔ میں تو انہیں مانتا ہی گمراہ ہوں
لبیک یا رسول اللہ والوں کو کافر کہہ کر دکھاؤ اگر ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جس طرح قادیانیوں کو بر ملا کہتے ہو
لگ پتا جائے گا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کیسی حماقت؟ لبیک یا رسول اللہ والے اگر مسلمان ہیں تو توہین پر سر تن سے جدا کرنے والے اسلامی احکامات پر ہی عمل کر رہے ہیں
جب تیرے سر میں بھیجا ہی نہیں تو منہ کیوں کھولتا ہے؟
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
These brutal people are the dogs of Khwaja Asif and his notorious noon leaks gang. Do not forget to give them this dishonorable mention.
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ حرام زادے سور کے بچے اسلام کو پوری دنیا میں بدنام کر رہے ہیں دہشت گرد قاتل حرام کے نطفے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک یا رسول اللہ والوں کو کافر کہہ کر دکھاؤ اگر ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جس طرح قادیانیوں کو بر ملا کہتے ہو
لگ پتا جائے گا​
کافر مشرک اور منافق۔۔
تینوں میں سے ان کی اکثریت مشرک ہیں۔۔ کیونکہ ان کے افعال شرکیہ ہیں۔۔
یہ خالق کے علاوہ مخلوق کو بھی مدد کے لیئے پکارتے ہیں۔۔ رسول اللہ ﷺ کو ان کے بعض لوگوں نے وہ مقام دیا ہے جو عیسائیوں نے عیسی ابن مریم کردیا ہوا ہے۔۔
اب اگر تفصیل میں جاونگا تو تمہاری ننی کھوپڑی کے اوپر سے گزرجائے گی ساری تفصیل

فی الحال اتنا ہی۔۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تیرے سر میں بھیجا ہی نہیں تو منہ کیوں کھولتا ہے؟
بالکل بھیجا صرف ان کے پاس ہے جو جلتی ہوئی لاش کے گرد کھڑے ہو کر لبیک یا رسول اللہ کے نعرے مار رہے تھے۔ یا ان کے پاس ہے جو ان وحشی جانوروں کو آج بھی مسلمان کہہ رہے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حرام زادے سور کے بچے اسلام کو پوری دنیا میں بدنام کر رہے ہیں دہشت گرد قاتل حرام کے نطفے
اسلام کو بدنام کر رہے ہیں؟ یعنی یہ وحشی درندے مسلمان ہی ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کافر مشرک اور منافق۔۔
تینوں میں سے ان کی اکثریت مشرک ہیں۔۔ کیونکہ ان کے افعال شرکیہ ہیں۔۔
یہ خالق کے علاوہ مخلوق کو بھی مدد کے لیئے پکارتے ہیں۔۔ رسول اللہ ﷺ کو ان کے بعض لوگوں نے وہ مقام دیا ہے جو عیسائیوں نے عیسی ابن مریم کردیا ہوا ہے۔۔
اب اگر تفصیل میں جاونگا تو تمہاری ننی کھوپڑی کے اوپر سے گزرجائے گی ساری تفصیل

فی الحال اتنا ہی۔۔​
تفصیل میں جائے بغیر بتا دو یہ وحشی درندے مسلمان ہیں کہ نہیں؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل بھیجا صرف ان کے پاس ہے جو جلتی ہوئی لاش کے گرد کھڑے ہو کر لبیک یا رسول اللہ کے نعرے مار رہے تھے۔ یا ان کے پاس ہے جو ان وحشی جانوروں کو آج بھی مسلمان کہہ رہے ہیں
بڑا موقع ملا تجھے دل کی بھڑاس نکالنے کا مرزئی۔ جس نے بھی کیا غلط کیا اور اس کو اس کی سزا ضرور ملنی چاہیئے مگر کسی کے کچھ کرنے سے مرزئی مسلمان نہیں ہوگا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ ریاست مکہ یعنی افغانستان کے بعد ریاست مدینہ پر بھی طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے۔ اور عمران خان اسے کے امیرمقرر ہوئے ہیں جبکہ سعد رضوی اور دیگر مذہبی اکابرین اپنی نگرانی میں تمام کافروں کوقتل کر کے اس کی رپورٹ عمران خان کو دیا کریں گے ۔ اس طرح سے عنقریب ملک میں تمام کافروں کا خاتمہ ہوجائے گا۔
کوئی کچھ بھی کرے مگر کسی کے کچھ بھی کرنے سے مرزئی مسلمان نہیں ہو گا