سیالکوٹ جلسہ روکنےکی کوشش،صارفین کاپی ٹی آئی حکومت میں ہوئے دھرنوں سےموازنہ

2khanvsmakhlotgvt.jpg

ن لیگ سے اپنے خلاف عمران خان کا ایک جلسہ برداشت نہ ہو سکا ، وزیردفاع خواجہ آصف کے علاقے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کو روکنے کیلیے ن لیگ نے مذہبی کارڈ کھیلا اور رکاوٹیں ڈالیں، عوام ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، سوشل میڈیا صارفین بطور وزیراعظم اپوزیشن کے دھرنے کیلئے کئے گئے انتظامات کا موازنہ کرنے لگے۔

اسما خان نے لکھا کہ ظرف ظرف کی بات ہے ! یہ ہے میرا لیڈر میرا وزیراعظم عمران خان، جس نے فضل الرحمان کو دھرنے کیلیے ریلیف دیا،تعاون کیا، ہم کبھی بھول نہیں سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1525420450825785345
غلام نواز نے لکھا کہ یہ عمران ہی تھا جس نے اپوزیشن کے دھرنے کے لیے خود انتظامات کئے تھے کہ دیکھنا کسی کو تکلیف نہ ہو یہ ان کا جمہوری حق ہے، آج فاشسٹ یزیدی ماڈل ٹاؤن کی قاتل حکومت نے اظہار رائے پر پابندی لگا دی۔

https://twitter.com/x/status/1525446048444973058
عاشور نے لکھا کہ یہ ہے جمہوریت ،جو عوام کی طاقت سے آتے ہیں وہ احتجاجوں سے نہیں ڈرتے ۔

https://twitter.com/x/status/1525453430222774272
اعتصام الحق نے پرانی نیوز شیئر کی اور لکھا کہ یہ ہی فرق ہےعمران خان بطور وزیراعظم اور موجودہ حکمران میں۔

https://twitter.com/x/status/1525446204393414662
عاقب نے لکھا کہ یہ میرے رہنما کا ظرف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525618484855685120
راؤ زاہد نے لکھا کہ رات کے 11 بجے دھرنے میں عمران خان کو ننگی گالیاں دی جارہی تھی،شدید ترین بارش شروع ہوگئی،وزیراعظم عمران خان نے سی ڈی اے چئیرمین کو کہا ابھی پہنچو دھرنے میں اور دھرنے والوں کی مدد کرو کھانا دو شیلٹر دو،یہ ہوتی ہے جمہوریت اور آج جو سیالکوٹ میں ہوا وہ فاشزم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525371444925964290
گزشتہ روز سیالکوٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے کی جگہ پر تنازع جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا تھا،جلسہ سی ٹی آئی گراؤنڈ میں نہیں بلکہ وی آئی پی گراؤنڈ میں کیاگیا تھا، سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کی جگہ کے تنازعہ پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جلسے کے انتظامات رکوا دیے تھے۔

ضلعی انتظامیہ نے چرچ کی ملکیتی جگہ پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف سٹیج اکھاڑ دیا بلکہ پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف عمران خان اور دوسری طرف لٹیرے۔
موازنہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
صرف لٹیرے ہی نہیں چوروں کے ساتھ باجوہ اور اس کے کرونیز چار پانچ جرنیل بھی ہیں
اور دوسری طرف عمران خان عوام اور اللہ تعالئی کی زات
 

ArbabAli

Politcal Worker (100+ posts)
my father often tells us one the quotes of Hazrat Ali(R.A) that He said, "Tum kisi ke sath bhalai karo aur agar tumhe uska badla burai ki surat me mile, to samajh lo ki tumhari neki kabool ho gyi."
so my comment is above quote for this thread...
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt Billionaire beggars vs honest/sincere Imran Khan.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kanjron ka mawazana kanjron se kia jaay... jaisay pmln, ppp , mqm, anp , fuzla etc.. PTI jaisay zaraf in kameenon khanzeeron main kahan