سیالکوٹ میں کوئی مسیحی احتجاج میں شریک نہیں تھا،شنیلا رتھ

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Kaptaan will not think of retaliation, he will retaliate...

FStRYS_WQAEcnmf
۔۔۔۔۔۔۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو اسکی حکومت کے دنوں میں بھی ان جوشیلے مگر کچے بچوں نے بہت مار پڑوائی تھی۔

قانون کی بالادستی کی جنگ کے لیے پہلے قانون کو خود سمجھنا ضروری ہے۔ اب یہ آپٹکس بدل کر دکھانے سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔

دو دن پہلے سے ڈی پی او کہہ رہا تھا کہ یہ کام نہ کریں، لیکن مجال ہے جو ان جوشیلے یوتھیوں کی عقل میں کچھ آجائے
 
Sponsored Link