سیالکوٹ واقعہ،تحریک لبیک پاکستان کا ردعمل آ گیا

11tlp.jpg


تحریک لبیک پاکستان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل اور اس واقعے میں تحریک لبیک کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

ٹی ایل پی کو سیالکوٹ واقعے کے ساتھ منسوب کیے جانے پر جماعت کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں،جتنا یہ واقعہ افسوسناک ہے اتنا ہی اس کو ٹی ایل پی کے ساتھ منسوب کرنا افسوسناک ہے، ناموس رسالتﷺ کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا قابل مذمت عمل ہے۔

WhatsApp%20Image%202021-12-04%20at%208.41.16%20PM.jpeg


ترجمان ٹی ایل پی نے کہا کہ پاکستان دشمن قوتیں ملک میں مذہبی قوتوں کو کچلنے کیلئے مذہب کے نام پر خلفشار، انتشار اور خانہ جنگی کا ماحول چاہتی ہیں، پاکستان میں آئین پاکستان کی رو سے ہر ایک کو مذہبی آزادی ہےچاہے وہ ہندو ہو، عیسائی ہو یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو، مسلمان بیدار رہیں اور استعماری طاقتوں کی خفیہ چالوں کو ناکام بنانے کی بھرپور کوشش کریں۔

ترجمان ٹی ایل پی نے مطالبہ کیا کہ واقعے کے پس منظر اور سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کروائی جائیں اور ملوث کرداروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے، گستاخی اورتوہین مذہب کی سزاملکی وقوانین میں موجود ہے، جب ملک میں قانون و عدل و انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے تو کسی کی جرات نہیں کہ قانون کو ہاتھ میں لے۔
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Ulta chore Kotval ko dantay!!
Wah TLP wah! What did your Jamaat do recently? TLP cheated on their promise and used the name of Prophet SAWW to get their leader released and killed 7 policemen!
Liars of TLP.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
اوے عمران خان اوے دلیا، اوے یہودی دی اولاد، اوے پادری کنجرا بے غیرتا جسکو یہ حضرت بابا جی کہتا ہےان کا عرس ابھی منا کر فارغ ہوا ہے یہ اسی کے الفاظ تھے، مذمت کرنی ہے تو اپنے بابے کی کرے
مذمتی بیانات کی ضرورت نہیں اب پچھواڑاے میں ڈنڈا جارہا ہوگا تو بولا ہے وہ بھی تیسرے دن
ہمیں اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کون مزمت کرتا ہے اور کون نہیں قوم کو بس سو پھانسی کے پھندے اور ان پر جھولتی ہوی سو لاشیں چاہیئں
Tarbeeat!
Bedazzle with Bullshit. Koi logic? koi common sense?
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
اور جو تمھارے غنڈوں نے پولیس والے مارے تھے اور غریب لوگوں کے ٹھیلے تباہ کر کے ان کو بیروزگار کیا تھا اس کا حساب کون دے گا