سیالکوٹ واقعہ،تحریک لبیک پاکستان کا ردعمل آ گیا

11tlp.jpg


تحریک لبیک پاکستان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل اور اس واقعے میں تحریک لبیک کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

ٹی ایل پی کو سیالکوٹ واقعے کے ساتھ منسوب کیے جانے پر جماعت کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں،جتنا یہ واقعہ افسوسناک ہے اتنا ہی اس کو ٹی ایل پی کے ساتھ منسوب کرنا افسوسناک ہے، ناموس رسالتﷺ کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا قابل مذمت عمل ہے۔

WhatsApp%20Image%202021-12-04%20at%208.41.16%20PM.jpeg


ترجمان ٹی ایل پی نے کہا کہ پاکستان دشمن قوتیں ملک میں مذہبی قوتوں کو کچلنے کیلئے مذہب کے نام پر خلفشار، انتشار اور خانہ جنگی کا ماحول چاہتی ہیں، پاکستان میں آئین پاکستان کی رو سے ہر ایک کو مذہبی آزادی ہےچاہے وہ ہندو ہو، عیسائی ہو یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو، مسلمان بیدار رہیں اور استعماری طاقتوں کی خفیہ چالوں کو ناکام بنانے کی بھرپور کوشش کریں۔

ترجمان ٹی ایل پی نے مطالبہ کیا کہ واقعے کے پس منظر اور سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کروائی جائیں اور ملوث کرداروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے، گستاخی اورتوہین مذہب کی سزاملکی وقوانین میں موجود ہے، جب ملک میں قانون و عدل و انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے تو کسی کی جرات نہیں کہ قانون کو ہاتھ میں لے۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لعنتی بے غیرت، بے ایمان۔۔
تم نے ہی تو ٹرین کیا ہے اس گند کو ،

اب دامن بچا کر نکلنے کی بات کرتے ہو۔۔
ٹہرو کہ چنگاری ابھی پہنچی تیرے دامن کو
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

صرف مذمت کرنے سے جرم کا مداوا نہیں ہوتا
دین کی خدمت کرنی ہے تو یہ تخریب کاری ، نعرے بازی سے باہر نکالو
دین کی خدمت کرنی ہے تو مساجد کو آباد کرو - نفرت آمیز مواد سے ملک کی دیواریں نہ رنگین کرو
لوگوں کو دین کی اصل روح سے آشناس کرواؤ
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Read this long statement. You wouldn’t find any unequivocal condemnation of the criminals. TLP didn’t say that those who kill people on the charges of blasphemy are not aashiq e Rasool. TLP didn’t say that all these criminals should be given severest punishment.
 

Jibraeel

Politcal Worker (100+ posts)
Read this long statement. You wouldn’t find any unequivocal condemnation of the criminals. TLP didn’t say that those who kill people on the charges of blasphemy are not aashiq e Rasool. TLP didn’t say that all these criminals should be given severest punishment.
ترجمان ٹی ایل پی نے مطالبہ کیا کہ واقعے کے پس منظر اور سازش سمیت تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کروائی جائیں اور ملوث کرداروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے، گستاخی اورتوہین مذہب کی سزاملکی وقوانین میں موجود ہے، جب ملک میں قانون و عدل و انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے تو کسی کی جرات نہیں کہ قانون کو ہاتھ میں لے۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
لعنتی بے غیرت، بے ایمان۔۔
تم نے ہی تو ٹرین کیا ہے اس گند کو ،

اب دامن بچا کر نکلنے کی بات کرتے ہو۔۔
ٹہرو کہ چنگاری ابھی پہنچی تیرے دامن کو
یہ نواز دلال کی پیداوار ہے
عوام اتنی جاہل ہے پہلے ایک دلے کے پوتے جاہل کدو
کو اسٹیبلشمنٹ نے سیٹ فل کرنے کو رکھا اسے
انہوں نے لیڈر بنا لیے
اب اس دلال کے پوتے کدو نے
ایک مونسٹر تیار کیا عوام نے اسے سیاسی پارٹی بنا لیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوے عمران خان اوے دلیا، اوے یہودی دی اولاد، اوے پادری کنجرا بے غیرتا جسکو یہ حضرت بابا جی کہتا ہےان کا عرس ابھی منا کر فارغ ہوا ہے یہ اسی کے الفاظ تھے، مذمت کرنی ہے تو اپنے بابے کی کرے
مذمتی بیانات کی ضرورت نہیں اب پچھواڑاے میں ڈنڈا جارہا ہوگا تو بولا ہے وہ بھی تیسرے دن
ہمیں اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کون مزمت کرتا ہے اور کون نہیں قوم کو بس سو پھانسی کے پھندے اور ان پر جھولتی ہوی سو لاشیں چاہیئں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
54675-tyrianwhitemainjpg-1502094424.jpg


BAJI jawan hi gahi ha
ABU ko tu pechante hunghe na pa ?
تیرے جیسے بےغیرت اپنی باجی کی تصویر
فوٹوشوپ کرنے سے باز نہیں اتے
کتنے پیسے دے ہیں مریم گشتی نے؟
پانچ سو؟
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
تیرے جیسے بےغیرت اپنی باجی کی تصویر
فوٹوشوپ کرنے سے باز نہیں اتے
کتنے پیسے دے ہیں مریم گشتی نے؟
پانچ سو؟
ye kiss youthiey ke baji ha papa ke sath ?
sharim nahi ahti tum logon ko
doob kr mar jaho
haramion
kute ke bacho
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوے عمران خان اوے دلیا، اوے یہودی دی اولاد، اوے پادری کنجرا بے غیرتا جسکو یہ حضرت بابا جی کہتا ہےان کا عرس ابھی منا کر فارغ ہوا ہے یہ اسی کے الفاظ تھے، مذمت کرنی ہے تو اپنے بابے کی کرے
مذمتی بیانات کی ضرورت نہیں اب پچھواڑاے میں ڈنڈا جارہا ہوگا تو بولا ہے وہ بھی تیسرے دن
ہمیں اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کون مزمت کرتا ہے اور کون نہیں قوم کو بس سو پھانسی کے پھندے اور ان پر جھولتی ہوی سو لاشیں چاہیئں

 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)
Anger doesn’t resolve things ? It only aggravates ! Justice be done! Show high moral character! Maybe then u can change TLP behaviour in future!!!! Yes they need to be more moderate! But it’s kindness and forgiveness which wins over! Remember conquest of Makkah!