سیالکوٹ واقعہ : سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

sm-srilanka.jpg

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا کی اہلیہ اب تک صدمے سے نہیں نکل سکیں جبکہ والدہ کو بھائی کے قتل سے متعلق اب تک آگاہ نہیں کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اس معاملے پر درست سمت میں تحقیقات کروا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اُن کے بھائی کے قتل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بند کریں۔ قتل سے متعلق ویڈیوز پھیلنے سے ان کے خاندان، خاص طور پر پریانتھا کی اہلیہ اور اُن کے دونوں بچوں کو تکلیف پہنچی ہے۔

انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے حکام سے بھی درخواست کی کہ وہ ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے فوری کارروائی کریں۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا بہت بڑا پن ہے جو اس المیہ کے بعد بھی پاکستانی قوم کی تعریف کررہا ہے۔ ویڈیو ہٹانے کی درخواست نے ہمیں اور بھی دکھی اور اپنی نظروں سے گرا دیا ہے
واقعی ہم اس سے کوی رشتہ نہ ہوتے ہوے بھی ان ویڈیوز کو دیکھ نہیں پارہے مگر جن کا وہ لخت جگر تھا خاص کر والدہ کو بتایا ہی نہیں کہ اس کا پتر اب کبھی نہیں آے گا
یااللہ اس ماں کو حوصلہ دینا
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Come one. They were young children. They just got carried away in the passion of religion. They got excited. - - -

These are the words of the defence minister of the country where a foreigner was lynched to death by the animals. This video is being shown on the foreign TV channels. Indian TV channels.

This defence minister represents Pakistani government.
How would that video hurt to the family of the Sri Lankan man who was brutally murdered. Even the lives of Pakistani could be in danger who live in Sri Lanka.

Watch the video yourself.

Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو چاہئے کہ اس ڈھانچے پرویز خٹک کو فوری طور پر سیک کردے اگر یہ خود استعفی دے تو زیادہ بہتر ہوگا سری لنکن صدر یہ تو سوچے گا کہ عمران حکومت کے اہم ترین وزرا کیا بکواس کررہے ہیں یہ انصاف دے بھی پائیں گے یا نہیں؟
 
See how India is using above statement of our defence minister to tell the world that Pakistan is unsafe for the foreigners.

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو چاہئے کہ اس ڈھانچے پرویز خٹک کو فوری طور پر سیک کردے اگر یہ خود استعفی دے تو زیادہ بہتر ہوگا سری لنکن صدر یہ تو سوچے گا کہ عمران حکومت کے اہم ترین وزرا کیا بکواس کررہے ہیں یہ انصاف دے بھی پائیں گے یا نہیں؟
اس کی انہی حرکتوں کی وجہ سے اسے دوبارہ وزارتِ اعلی نہیں دی گئی، اور وزارت بھی کھڈے لائن۔ صرف اس ایک آدمی اور اس کی بلیک میلنگ کی وجہ سے پنجاب میں بزدار جیسا آدمی لگانا پڑا ہے
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
اس کا بہت بڑا پن ہے جو اس المیہ کے بعد بھی پاکستانی قوم کی تعریف کررہا ہے۔ ویڈیو ہٹانے کی درخواست نے ہمیں اور بھی دکھی اور اپنی نظروں سے گرا دیا ہے
واقعی ہم اس سے کوی رشتہ نہ ہوتے ہوے بھی ان ویڈیوز کو دیکھ نہیں پارہے مگر جن کا وہ لخت جگر تھا خاص کر والدہ کو بتایا ہی نہیں کہ اس کا پتر اب کبھی نہیں آے گا
یااللہ اس ماں کو حوصلہ دینا

نو ورڈز۔۔۔ سوچ سوچ کے کلیجہ منہ کو آتا ہے کہ جب ماں کو پتہ چلے گا تو اس بے چاری کا کیا حال ہو گا

دو دن پہلے ہی پاکستان سے واپس آیا تو جیکٹ جہاز میں رہ گئی امی کو بتایا کہ جیکٹ بہت پسند تھی اترتے ہوئی جہاز میں رہ گئی تو کہتی بیٹا تو فکر نا کر میں تجھے اور جیکٹ کے پیسے دے دیتی ہوں اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرتی ہے ماں اور ان انسانیت کے دشمنوں نے ماں کا بیٹا تشدد کر کے مار دیا اور اس پہ فخر کر رہے ہیں جن کو ایک آیت بھی پوری طرح پڑھنا نہی آتی
 
A shout out for every mother’s longevity and health.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
He is the founder of future’s PTI-K .
It will be very difficult for khan to kick him out .

But first , shame on him because of his poor thoughts.